ممبئی کی موسلا دھار بارش نے جہاں پورے شہر کو جھیل میں بدل دیا وہیں بالی ووڈ کے بادشاہ امیتابھ بچن کا لگژری بنگلہ بھی لپیٹ میں آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں 24 گھنٹوں میں 300 ملی میٹر بارش نے معمولات زندگی تہس نہس کرکے رکھ دی۔ یہ شہر بھارتی فلم انڈسٹری کا مسکن اور معروف فنکاروں کا قیام مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
حرا مانی کا ساڑھی پہن کر بارش میں فوٹو شوٹ؛ مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا
اپنی بولڈ تصاویر اور متنازع بیانات سے مشہور اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں۔ اس بار حرا مانی نے بارش کے موسم کا لطف اٹھاتے ہوئے نیلے رنگ کی بولڈ سلک ساڑھی میں فوٹو شوٹ کروایا اور اپنی تصویروں کو رومانوی جملے کے ساتھ شیئر کیا۔ انھوں نے لکھا مزید پڑھیں
مسلمان ہونے کی وجہ سے رشتہ کروانے سے انکار کیا گیا، بھارتی مسلم اداکارہ کا انکشاف
بھارت کی ابھرتی ہوئی معروف اداکارہ اور ماڈل نوشین علی سردار نے بھارت کے نام نہاد سیکولر ملک ہونے کے دعوے کی قلعی کھول کر رکھ دی۔ ممبئی میں پیدا ہونے والی 43 سالہ اداکارہ نوشین ولی نے یوٹیوبر سدھارتھ کنن کے شو میں بتایا کہ کورونا کے دوران انھوں نے شریکِ حیات کی تلاش مزید پڑھیں
27 سال قبل پہاڑی تودے میں دب جانے والی والدہ کی لاش تک نہیں ملی؛ پوجا بیدی رو پڑیں
بالی ووڈ کی اداکارہ پوجا بیدی اپنی والدہ اور مشہور ماڈل و کلاسیکل ڈانسر پروتیما بیدی کی بے وقت موت کو یاد کرکے رو پڑیں۔ پوجا بیدی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ میری ماں اسی طرح دنیا سے رخصت ہوئیں جیسا وہ چاہتی تھیں۔ ان کی خواہش فطرت کے درمیان مرنے کی تھی۔ پوجا بیدی نے مزید مزید پڑھیں
یوٹیوبر ڈاکٹر عمر عادل پیکا ایکٹ کے مقدمے میں گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (این سی سی آئی اے) نے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز گفتگو کے الزام میں ڈاکٹر عمر عادل کو گرفتار کرلیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے ڈاکٹر عمر عادل کی گرفتاری کے بعد کی تصویر اور اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق ڈاکٹر عمر عادل کیخلاف مقدمہ مزید پڑھیں
بالی ووڈ میں آؤٹ سائیڈرز کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ کیرتی سینن کا انکشاف
اداکارہ کیرتی سینن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں آؤٹ سائیڈرز کیلئے خود کو منوانا آسان نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو میں کیرتی سینن کا کہنا تھا کہ یہاں کسی کو مفت میں کھانا نہیں ملتا سخت محنت اور جدوجہد سے مقام بنانا پڑتا ہے کیونکہ فلمی پس منظر سے تعلق نہ مزید پڑھیں
فیروز خان کی اہلیہ کے گھریلو تشدد سے متعلق بیان نے نئی بحث چھیڑ دی
پاکستان شوبز کے اداکار فیروز خان کی اہلیہ ڈاکٹر زینب فیروز کے حالیہ بیان نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ماہرِ نفسیات ڈاکٹر زینب ڈاکٹر زینب فیروز نے حال ہی میں گھریلو تشدد کے خلاف ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کیا، جس میں انہوں نے واضح طور پر مزید پڑھیں
معروف پنجابی کامیڈین اداکار انتقال کرگئے
مشہور پنجابی کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ کا انتقال کر گئے۔ پنجابی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ کا 65 سال کی عمر میں چل بسے۔ اطلاعات کے مطابق وہ جمعہ کی صبح فورٹس ہسپتال، موہالن میں دم توڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق سینئر اداکار کی آخری رسومات ہفتے کو بالونگی مزید پڑھیں
سوشل میڈیا انفلوئنسر نے 2 سال میں 67 کلو وزن کیسے کم کیا؟ فارمولا بتا دیا
بھارتی انفلوئنسر نے دو سال میں 67 کلو وزن کم کرکے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا۔ بھارت سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر رجنی گھنگھاس دو سال میں 67 کلو وزن کم کرکے اپنی زندگی میں ایک مثبت تبدیلی لائی ہے۔ رجنی کا وزن دو سال قبل 155 کلو مزید پڑھیں
بگ باس کے فاتح ایلویش یادیو کے گھر پر مسلح افراد کا حملہ، اندھا دھند فائرنگ
بھارت کے مشہور اور متنازع یوٹیوبر اور بگ باس او ٹی ٹی کے فاتح ایلویش یادیو کے رہائش گاہ پر تین موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد اندھا دھند فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ صبح ساڑھے پانچ سے چھ بجے کے درمیان پیش آیا۔ حملہ آوروں نے یوٹیوبر کے مکان پر دو درجن سے زیادہ مزید پڑھیں