ابھرتی ہوئی اداکارہ حبا علی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں شادی شدہ خواتین کو ایک اہم مشورہ دیدیا۔ حبا علی نے نہ صرف خواتین کی اُس عادت کی نشاندہی کی ہے جو ان کے بقول شادی شدہ زندگی میں بگاڑ کا سبب بن رہی ہے بلکہ اس کا حل بھی بتایا۔ میزبان نے حبا علی سے سوال کیا کہ آج مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
مسٹر بیسٹ نے لائیو اسٹریم کے دوران ایک ارب چالیس کروڑ روپے عطیہ کردیئے
امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے ایک اور شاندار کارنامہ سرانجام دے کر دنیا بھر میں نئی تاریخ رقم کردی۔ انسانیت کے لیے اپنی فیاضی کے سبب مشہور جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ نے لائیو اسٹریم کے دوران ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم عطیہ کرکے نہ صرف لاکھوں ضرورت مندوں کی زندگیوں میں مزید پڑھیں
’’سیلاب اور بارشوں نے مجھے خوفزدہ کردیا‘‘؛ ماہرہ خان کا اعتراف
پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال سے جڑا اپنا ذاتی اور خوفناک تجربہ شیئر کیا ہے۔ ماہرہ کا کہنا ہے کہ نتھیا گلی سے واپسی کے دوران وہ اس قدر خوفزدہ تھیں کہ ہر لمحہ یہی اندیشہ لاحق رہا کہ کہیں وہ بھی سیلاب یا لینڈ سلائیڈنگ کی مزید پڑھیں
کراچی میں بارش سے تباہی؛ حنا بیات حکومت، میئر اور گورنر پر برس پڑیں
معروف اداکارہ اور میزبان حنا خواجہ بیات نے کراچی میں بارش سے ہونے والی تباہی پر دہائیوں سے حکومت کرنے والی جماعت، میئر مرتضیٰ وہاب اور گورنر کامران ٹیسوری کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ ادکارہ نے اپنی سوشل میڈیا پر اکاؤنٹس پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں وہ نہایت غصے اور جذباتی مزید پڑھیں
اجرک والی نمبر پلیٹ ڈوبنے سے بچائے گی، طلحہ انجم نے سندھ حکومت پر طنز کے تیر چلا دیئے
گلوکار طلحہ انجم نے کراچی میں ہونے والی حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے بعد سندھ حکومت پر طنزیہ تبصرہ کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ کراچی میں ایک روز قبل ہونے والی طوفانی بارشوں کے باعث شہر کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ دوپہر میں ہونے والی مزید پڑھیں
سید جبران کیساتھ اڈیالہ جیل میں کیا ہوا؟ اداکار نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
اداکار سید جبران نے اڈیالہ جیل میں شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے خطرناک واقعے سے متعلق انکشاف کردیا۔ ایک حالیہ ٹی وی پروگرام میں سید جبران نے بتایا کہ وہ ایک پراجیکٹ کی شوٹنگ کے سلسلے میں اڈیالہ جیل میں تھے جہاں وہ اپنا سین شوٹ کرواتے ہوئے خطرناک حادثے سے بال بال بچ مزید پڑھیں
جوئے کو پروموٹ کرنے کا معاملہ، ڈکی بھائی کے کیس سے متعلق اہم فیصلہ آگیا
سیشن کورٹ لاہور عدالت نے ڈکی بھائی کی بیوی عروب جتوئی کو 30 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں ڈکی بھائی اور اہلیہ کی ویڈیوز میں جوئے کو پروموٹ کرنے کے کیس پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے عبوری ضمانت پر سماعت کی۔ عروب جتوئی کی جانب سے مزید پڑھیں
یوزویندر چہل سے طلاق بعد دھناشری ورما کے انٹرویو میں اہم انکشافات
بھارتی کوریوگرافر دھناشری ورما نے ایک حالیہ انٹرویو میں کرکٹر یوزویندر چہل سے علیحدگی کے بعد والدین کی طرف سے ملنے والی حمایت اور حوصلہ افزائی پر روشنی ڈالی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھناشری کے نے انٹرویو میں بتایا کہ سابق شوہر سے طلاق کا ابتدائی دور ان اور ان کے والدین کے لیے جذباتی طور مزید پڑھیں
بلاک بسٹر فلم ’تھری ایڈیٹس‘ کے نامور اداکار چل بسے
بھارتی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار اچیوٹ پوتدار انتقال کر گئے ہیں۔ وہ 91 سال کے تھے۔ ان کے انتقال کی وجہ ابھی تصدیق شدہ طور پر پیش نہیں کی گئی، البتہ رپورٹس میں عمر سے متعلق پیچیدگیوں کا ذکر ہے۔ پوتدار نے 44 سال کی عمر میں شوبز میں قدم رکھا اور تقریباً 125 مزید پڑھیں
ایران میں دوپٹے اور برقعے کے ساتھ بھی کمال کی فلمیں بنتی ہیں، سیفی حسن
پاکستانی ہدایتکار سیفی حسن نے کہا ہے کہ ایران میں سخت پابندیوں اور قدغنوں کے باوجود فلم انڈسٹری نے حیران کن ترقی کی ہے، جہاں دوپٹے اور برقعے کے ساتھ بھی بہترین فلمیں بنائی جارہی ہیں۔ سیفی حسن نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران مزید پڑھیں