عامر خان پر ناجائز تعلقات اور بچہ پیدا کرنے کا الزام لگ گیا

بالی ووڈ کے نامور اداکار عامر خان پر ان کے بھائی فیصل خان نے ایک عورت سے ناجائز تعلقات اور بچہ پیدا کرنے کا الزام عائد کردیا۔ فیصل خان نے ممبئی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران عامر خان اور اپنے پورے خاندان پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ فیصل خان نے اپنے بیانات میں مزید پڑھیں

مشہور گانے ’جھول‘ کے گلوکار شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کوک اسٹوڈیو پاکستان کے مشہور گانے ’جھول‘ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار مانو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ "جھول” ایک ایسا گانا ہے جو مانُو اور انورال خالد نے مل کر کوک اسٹوڈیو پاکستان کے لیے تیار کیا تھا اور اس گانے نے نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر بھی خوب شہرت کمائی اور سننے مزید پڑھیں

ایک بازو سے محروم گلوکارہ نے ’انتہائی طاقتور‘ شخصیت پر جنسی زیادتی کا الزام لگا دیا

ہسپانوی نژاد امریکی گلوکارہ وکٹوریہ کینال نے میوزک انڈسٹری کے ایک "انتہائی طاقتور” شخص پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔ پیدائشی طور پر دائیں بازو کے نچلے حصے سے محروم گلوکارہ وکٹوریہ کینال نے ایک طویل انسٹاگرام پوسٹ میں چونکا دینے والے الزامات عائد کیے ہیں جو سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے مزید پڑھیں

حمیرا اصغر کی پراسرار موت: عدالت کا پولیس کو قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ماڈل اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے سے متعلق درخواست نمٹاتے ہوئے پولیس کو 154 کے تحت مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ماڈل اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے سے متعلق شاہ زیب سہیل ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

صائمہ نور کی ڈانس ویڈیو وائرل، مداح اداکارہ کو ماڈرن لباس میں دیکھ کر حیران

فلمی دنیا کی سینیئر اداکارہ صائمہ نور ایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔ اس بار وجہ ان کی ایک ڈانس ویڈیو ہے جو وائرل ہوگئی۔ یہ ویڈیو انسٹاگرام کے مختلف پیجز پر وائرل ہورہی ہے جن میں اداکارہ کو نیلے ٹراؤزر اور ہلکی سبز رنگ کی ٹی شرٹ پہنے ڈانس کرتے دیکھے جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

معروف مسلم اداکار اپنے بیٹے کو بچاتے ہوئے سمندر میں ڈوب کر جاں بحق

مصر کے معروف اداکار اور سینماٹوگرافر تیمور افسوسناک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصری اداکار شمالی ساحل راس الحکمہ میں پکنک منا رہے تھے جب اچانک ان کے بیٹے بڑی لہروں کے شکنجے میں آگئے۔ اداکار تیمور نے یہ منظر دیکھ کر سمندر کی موجوں سے لڑکر اپنے بیٹے کو چھین کر واپس مزید پڑھیں

مصر میں دھوم مچانے والی خاتون ٹک ٹاک اسٹار لڑکا نکلا

مصر میں سوشل میڈیا پر مقبول ایک خاتون ٹک ٹاک انفلوئنسر "یاسمین” کی حقیقت سامنے آنے پر سب چونک گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس بات کا انکشاف اس وقت ہوا جب خاتون ٹک ٹاکر کی ڈانس ویڈیوز پر تھانے میں شکایتوں کے انبار لگ گئے تھے۔ پولیس نے ان شکایتوں پر تحقیقات کے لیے مزید پڑھیں

لاہور کی تاریخی مسجد میں فوٹو شوٹ کروانے والی ماڈل مشکل میں پھنس گئی

لاہور میں قائم مسجد وزیر خان میں فوٹو شوٹ پر پولیس نے ماڈل اور فوٹو گرافر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسجد وزیر خان میں ماڈل عزبیہ خان کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر صارفین نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ صارفین نے مطالبہ کیا کہ مسجد کے تقدس مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ گلوکار عطاء اللہ خان عیسی خیلوی 74 برس کے ہوگئے

عالمی شہرت یافتہ گلوکار، سرائیکی اور پنجابی موسیقی کے بے تاج بادشاہ عطاء اللہ خان عیسی خیلوی نے زندگی کی 74بہاریں دیکھ لیں۔ اپنے لاکھوں پرستاروں میں لالہ کے نام سے پہچان بنانے والے عطاءاللہ عیسی خیلوی نے سات مختلف زبانوں میں 50 ہزار سے زائد گیت کر دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن مزید پڑھیں

پاکستانی شوبز شخصیات کا سیلاب متاثرین کے لیے غم اور یکجہتی کا اظہار

پاکستان کے شمالی پہاڑی علاقے اس ہفتے قیامت خیز بارشوں اور تباہ کن لینڈ سلائیڈز کی لپیٹ میں آ گئے، جس کے نتیجے میں صرف 48 گھنٹوں کے دوران 350 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔ ندی نالے طوفانی دریاؤں میں بدل گئے، پل اور سڑکیں ٹوٹ گئیں، بستیاں مٹی اور پانی میں دفن مزید پڑھیں