ہانیہ عامر کو نیا بوائے فرینڈ مل گیا؟ نئی تصاویر پر اداکارہ کا دلچسپ ردعمل

اداکارہ ہانیہ عامر کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس نے صارفین اور مداحوں کی توجہ سمیٹ لی ہے۔  ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز اور تصاویر کی وجہ سے مقبول رہتی ہیں مگر اس مرتبہ اداکارہ کی نئی تصاویر نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا ہے۔  ان تصاویر مزید پڑھیں

اداکاری کب سیکھو گے؟ فلمساز نبیل قریشی کا فہد مصطفیٰ سے سوال

شوبز کی دنیا میں فنکاروں کی ایک دوسرے کے ساتھ جہاں ناراضگیاں اور رنجشیں ہوتی ہیں وہیں آپس میں ہنسی مذاق اور چٹکلوں کا قہقہوں بھرا سلسلہ بھی ہوتا ہے۔ ایسا ہی کچھ اس بار ہوا جب معروف فلم ساز نبیل قریشی نے اپنے گہرے دوست اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ پر مزاحیہ انداز میں مزید پڑھیں

سنیتا آہوجا گووندا سے طلاق کیلیے عدالت پہنچ گئیں؛ سنگین الزامات لگائے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار گووندا کی اہلیہ نے شادی کے 38 سال بعد اداکار سے طلاق لینے کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنیتا آہوجا نے گووندا کے خلاف ہندو میرج ایکٹ 1955 کی مختلف دفعات کے تحت باندرہ فیملی کورٹ میں طلاق کی درخواست دائر کی۔ سنیتا آہوجا نے مبینہ طور پر سنگین الزامات مزید پڑھیں

ڈرامے میں دانش تیمور کی ہیروئن نہ سہی ماں ہی بنادو، عتیقہ اوڈھو کا شکوہ

سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے ایک بار پھر اپنی حسِ مزاح سے سب کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ نجی ٹی وی کے ایک شو میں دانش تیمور کی وجاہت کی تعریف کرتے ہوئے عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ وہ ہر نسل کا کرش ہے۔ وہ میری والدہ کا بھی کرش ہے۔ عتیقہ اوڈھو نے مذاقاً کہا کہ اگر کوئی مجھے کسی مزید پڑھیں

فواد خان اور وانی کپور کی عبیر گلال دنیا بھر میں ریلیز کیلئے تیار

پاکستان کے سپر اسٹار فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی رومانوی فلم عبیر گلال نے آخر کار دنیا بھر میں ریلیز کی ایک نئی تاریخ حاصل کر لی ہے۔ آرتی ایس باگدی کی ہدایت کاری اور وویک بی اگروال کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 12 ستمبر 2025 سے 75 ممالک میں 1000 سے زیادہ مزید پڑھیں

رضا مراد انتقال کر گئے؟ سوشل میڈیا پر خبر وائرل

سوشل میڈیا پر بھارتی اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبر وائرل ہو رہی ہے جس نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سینئر بھارتی اداکار رضا مراد کی موت سے متعلق خبر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔  اداکار کے اہلِ خانہ یا ٹیم کی جانب مزید پڑھیں

رضا مراد کے انتقال کی خبر جھوٹی نکلی، اداکار نے خود تردید کردی

سینئر بھارتی اداکار رضا مراد نے انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی اپنی موت کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ بالی ووڈ اداکار رضا مراد نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے موت کی جھوٹی خبریں وائرل ہونے کے بعد پولیس میں شکایت درج کروائی ہے کیونکہ اس سے قبل بھی ان کی موت کی خبریں مزید پڑھیں

یوزویندر چہل سے طلاق کے بعد دھناشری ورما کے انٹرویو میں اہم انکشافات

بھارتی کوریوگرافر دھناشری ورما نے ایک حالیہ انٹرویو میں کرکٹر یوزویندر چہل سے علیحدگی کے بعد والدین کی طرف سے ملنے والی حمایت اور حوصلہ افزائی پر روشنی ڈالی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھناشری کے نے انٹرویو میں بتایا کہ سابق شوہر سے طلاق کا ابتدائی دور ان اور ان کے والدین کے لیے جذباتی طور مزید پڑھیں

اکشے کمار اور ارشد وارثی بڑی مشکل میں پڑگئے، عدالت میں طلب

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار اور ارشد وارثی کو عدالت میں طلب کرلیا گیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار اکشے کمار اور ارشد وارثی سمیت ہدایت کار سبھاش کپور کو پونے کی ایک سول عدالت نے جلد ریلیز ہونے والی فلم ’جولی ایل ایل بی‘ میں عدلیہ کی مبینہ توہین کرنے پر عدالت مزید پڑھیں

نرگس واپس آگئی، سنجےدت کی بیٹی کی دادی سے مشابہت پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

بالی ووڈ کے اسٹار سنجے دت کی بیٹی اقراء دت کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ سیٹ لی۔  بھارتی فلم انڈسٹری کی مدر انڈیا نرگس کی پوتی اقراء دت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے سامنے آرہے ہیں۔  صارفین مزید پڑھیں