بھارت نے اپنی فضائی حدود سے ملک کے مختلف مقامات پر رات کے اندھیرے میں میزائل داغے ہیں اور بلااشتعال بزدلانہ حملہ کیا ہے جبکہ پاک فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے 5 جہاز مار گرائے۔ پاکستان کے فنکاروں کی جانب سے بھارتی کی بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے سخت ردعمل مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
قوم، حکومت اور پاک افواج مل کر بھارت کے عزائم خاک میں ملائیں گے، احسن خان
پاکستان شوبز کے اداکار احسن خان نے بھارتی جارحیت کیخلاف ردعمل دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کی جانب سے خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے کو شرمناک قرار دے دیا۔ اداکار احسن خان نے ایک اہم ویڈیو بیان میں بھارتی جنگی رویے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ خطے میں امن کا مزید پڑھیں
بھارتی فلموں پر پابندی عائد! جنگی حالات کے باعث این او سی کا اجرا بند
جنگی حالات کے پیش نظر بھارتی فلموں کو این او سی جاری کرنے کا عمل روک دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ کشیدہ جنگی صورتحال کے باعث پاکستانی حکام نے بھارتی فلموں کو این او سی (نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ) جاری کرنے کا عمل معطل کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق تمام بھارتی فلموں پر کیا مزید پڑھیں
مردوں جیسی چال اور آواز کیلئے 2 سال ٹریننگ لی، کرن جوہر
بالی ووڈ کے معروف فلم ساز اور ہدایت کار کرن جوہر نے اپنے بچپن اور نوجوانی کے دور کے بارے میں ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔ کرن جوہر نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ انھوں نے نوجوانی میں مردوں جیسا لہجہ اور چال کے لیے 2 سال تک تربیت حاصل کی۔ کرن جوہر نے بتایا کہ بچپن سے ان مزید پڑھیں
بھارت کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرنے والی اداکارہ کو قتل کی دھمکیاں؛ پوسٹ ہٹانے پر مجبور
ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ امینہ نظام نے پاکستان پر بزدلانہ حملے پر خوشی کے شادیانے بجانے والی مودی سرکار کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اداکارہ امینہ نظام نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ پاکستان پر حملہ کرکے پہلگام حملے کا بدلہ لیا مزید پڑھیں
شفاعت علی نے مودی کی آواز میں آپریشن ’سندور‘ کا پوسٹ مارٹم کردیا؛ ویڈیو وائرل
مزاحیہ اداکار اور مشہور شخصیات کی آواز کی ہوبہو نقل کے لیے شہرت رکھنے والے شفاعت علی کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ شفاعت علی نے انسٹاگرام پر جاری کی گئی ویڈیو میں مودی کی آواز میں آپریشن سندور کا پوسٹ مارٹم کردیا۔ اداکار شفاعت علی نے مودی کی آواز میں کہا کہ مزید پڑھیں
چور تخلیق کار کیسے ہوسکتا ہے؟ نواز الدین صدیقی نے بالی ووڈ پر چوری کا الزام عائد کردیا
بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی کا بالی ووڈ پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انڈسٹری کو تخلیقی دیوالیے کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار نوازالدین صدیقی نے حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ کی تخلیقی صورتحال پر کھل کر بات کی، جس میں انہوں نے موجودہ فلمی رجحانات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان مزید پڑھیں
عوام نہیں، بااثر شخصیات نفرت کو ہوا دے رہی ہیں، بشریٰ انصاری کی جاوید اختر پر تنقید
بشریٰ انصاری کا پاک بھارت کشیدگی پر اظہار رائے کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عوام نہیں، بااثر شخصیات عوام میں نفرت کو ہوا دے رہی ہیں۔ پاکستان کی سینئر فنکارہ بشریٰ انصاری نے ایک حالیہ ویڈیو بیان میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
سوشل میڈیا صارفین نے کنگ خان کے میٹ گالا لُک کو جانی ڈیپ کی کاپی قرار دے دیا
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے میٹ گالا 2025 میں پہلی بار شرکت کر کے دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی تاہم ان کا ڈیبیو لُک مداحوں کے دل جیتنے میں ناکام رہا۔ کنگ خان کے اس بین الاقوامی فیشن ایونٹ میں شرکت کی خبر آتے ہی مداحوں نے مزید پڑھیں
6 گھنٹے کی سرجری کے بعد بھی آپریشن کی ضرورت، بھارتی گلوکار خطرناک حادثے کا شکار
بھارتی گلوکار پون دیپ راجن کی صحت سے متعلق تازہ ترین اطلاعات سامنے آگئیں۔ انڈین آئیڈل 12 کا ٹائٹل اپنے نام کر کے مشہور ہونے والے بھارتی گلوکار پون دیپ راجن ایک افسوسناک حادثے کا شکار ہو گئے، جس کے بعد وہ شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیے گئے۔ 5 مئی کی صبح مرادآباد (یوپی) مزید پڑھیں