پاکستان کی سُپر اسٹار ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی نئی فلم "لو گُرو” کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ پاکستانی فلمی شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید ایک بار پھر بڑے پردے پر ایک ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں، اس بار فلم "لو گُرو” میں یہ مقبول جوڑی رومانوی مناظر مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
یوٹیوبر رجب بٹ پاکستان واپس لوٹ آئے، اہل خانہ سے ملاقات کی جذباتی ویڈیو وائرل
مشہور پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ 45 دن بعد وطن واپس لوٹ آئے، گھر والوں سے جذباتی ملاقات کی ویلاگ وائرل۔ ڈیجیٹل کریئیٹر اور معروف یوٹیوبر رجب بٹ 45 دن بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ رجب بٹ کو حال ہی میں مذہب سے متعلق ایک تنازع کا سامنا کرنا پڑا تھا جس پر انہیں شدید عوامی تنقید مزید پڑھیں
پرچی صرف پاکستان تک چلتی ہے انکی، علیزے شاہ کا شوبز انڈسٹری پر طنز
پاکستان شوبز کی اداکارہ اور ماڈل علیزے شاہ نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنے بےباک انداز سے دیئے گئے بیان کی وجہ سے صارفین کی توجہ سمیٹ لی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کے بعد ایک تنقیدی بیان جاری کیا جس میں انہوں نے شوبز مزید پڑھیں
اداکارہ ثانیہ سعید نے پہلی بار خاموشی توڑ دی، شوہر سے علیحدگی کی تصدیق
پاکستان شوبز کی معروف سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے پہلی بار اپنی نجی زندگی سے متعلق انکشافات کیے ہیں۔ ثانیہ سعید حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کی شوہر سے علیحدگی ہو چکی ہے۔ اداکارہ کے مطابق یہ فیصلہ باہمی رضا مندی سے اور خوشگوار ماحول میں کیا مزید پڑھیں
بینک فراڈ کیس؛ اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین عدالت میں پیش
53 کروڑ روپوں سے زائد کے بینک فراڈ کیس میں مرکزی ملزم عاطف حسین علالت کے باعث حاضر نہیں ہوئے البتہ ان کی اہلیہ ماڈل نادیہ حسین پیش ہوئیں۔ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو 53 کروڑ سے زائد کے بینک فراڈ کیس کی سماعت ہوئی۔ کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے درخواست ضمانت پر آئندہ سماعت مزید پڑھیں
بوکھلاہٹ کے شکار بھارت نے عابدہ پروین کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی بلاک کردیا
پاکستان کی ممتاز صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کر دیا گیا ہے۔ گلوکارہ عابدہ پروین کے بھارتی مداح جب ان کا انسٹاگرام پروفائل دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں تو ایک نوٹس ظاہر ہوتا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ اکاؤنٹ قانونی درخواست کے تحت بھارت میں دستیاب نہیں مزید پڑھیں
’’آج کل لوگ محبت جیتنے کے بجائے چھیننے میں دلچپسی رکھتے ہیں‘‘، سمیع خان
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سنجیدہ اور ورسٹائل اداکار سمیع خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں ڈراموں کے بدلتے رجحانات اور اپنی پیشہ ورانہ سوچ پر گفتگو کی، جو سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کر رہی ہے۔ سمیع خان فلم اور ٹی وی دونوں میڈیمز پر دو دہائیوں سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے مزید پڑھیں
نکاح پڑھانے کی ویڈیو پر تنقید، حمزہ علی عباسی نے مدلل جواب دے دیا
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے حال ہی میں اپنے قریبی دوست کی شادی میں نکاح پڑھانے پر ہونے والی تنقید کا مدلل جواب دیا ہے۔ کچھ عرصہ قبل وائرل ہونے والی ویڈیو میں جہاں حمزہ کو نکاح پڑھاتے دیکھا گیا تھا، وہیں انہوں نے دولہا کی طرف سے حق مہر مزید پڑھیں
وانی کپور کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے فلم ابیر گلال کی تمام پروموشنل پوسٹ غائب
بھارتی اداکارہ وانی کپور کی انسٹاگرام پروفائل سے ان کی پاکستانی اداکار فواد خان کیساتھ آنے والی فلم ابیر گلال کی تمام پروموشنل پوسٹس اچانک غائب ہو گئی ہیں۔ وانی کپور کے انسٹاگرام سے یہ پوسٹ غائب ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں گردش کرنے لگیں ہیں کہ انہوں نے شاید جان بوجھ کر مزید پڑھیں
’’صرف لڑکیوں سے دوستی کرتی ہوں‘‘؛ رومیسہ خان نے لڑکوں سے دور رہنے کی وجہ بتادی
نئی نسل کی مقبول اداکارہ اور کانٹینٹ کری ایٹر رومیسہ خان نے اپنی سماجی زندگی کا ایک دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اب صرف لڑکیوں ہی سے دوستی رکھتی ہیں۔ ’چاند تارہ‘ اور ’حادثہ‘ جیسے ڈراموں میں اپنے کام سے پہچان بنانے والی رومیسہ نے علی سفینہ کے شو میں اپنی ذاتی زندگی مزید پڑھیں