بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی اسپتال میں داخلے سے متعلق خبروں نے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی، تاہم قریبی ذرائع نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ ابتدائی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ 83 سالہ سپر اسٹار ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں گزشتہ چند دنوں مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
سلمان خان اسپتال کے باہر پاپارازیوں پر برہم، کس سے ملنے آئے تھے؟
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان 20 مئی کو ممبئی کے ایک اسپتال کے باہر فوٹوگرافرز کے ہجوم اور شور شرابے پر برہم ہو گئے، جس کے بعد ان کا ردعمل سوشل میڈیا پر بھی زیرِ بحث آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلمان خان ممبئی کے علاقے ماہم میں واقع ہندو جا اسپتال مزید پڑھیں
شادی کے بعد رمشا خان سوشل میڈیا سے غائب؟ خوشحال خان نے بھی پروفائل پکچر تبدیل کرلی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے، جہاں اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ اداکارہ نے مبینہ طور پر اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا ہے۔ شوبز ویب سائٹس اور سوشل میڈیا صارفین کے مطابق رمشا خان کا انسٹاگرام پیج اب کھولنے پر ’’یوزر مزید پڑھیں
مومنہ اقبال کی ہراساں کرنے کی شکایت پر این سی سی آئی نے سیاسی شخصیت کو طلب کرلیا
پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی جانب سے ہراسانی اور سائبر بُلنگ کے سنگین الزامات سامنے آنے کے بعد معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے اداکارہ کی درخواست پر باضابطہ قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور ان کی مزید پڑھیں
بھارتی فلم انڈسٹری میں مذاہب کا مذاق اڑایا جاتا ہے، نصیر الدین شاہ کی کڑی تنقید
معروف بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے بالی ووڈ میں مذہب اور شناخت کے حوالے سے پیش کیے جانے والے مواد پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں بار بار مختلف مذاہب کا مذاق اڑایا گیا ہے، جسے ایک مستقل رجحان کے طور پر فروغ دیا جاتا رہا ہے۔ ایک مزید پڑھیں
شکیرا ٹیکس فراڈ کیس سے بری، ہسپانوی عدالت کا جرمانہ سود سمیت واپس کرنے کا حکم
ہسپانوی عدالت نے کولمبین گلوکارہ شکیرا کو ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری قرار دیتے ہوئے ان کے حق میں اہم فیصلہ سنا دیا ہے، جس کے بعد اس طویل قانونی تنازع کا اختتام ہو گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسپین کی ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں حکم دیا ہے کہ شکیرا مزید پڑھیں
’کیا واقعی کوئی ساتھ رہنا نہیں چاہتا؟‘، تنہا رہنے کے بیان پر سلمان خان کی وضاحت
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر اپنے تنہائی سے متعلق وائرل ہونے والے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے الفاظ کو غلط انداز میں لیا گیا اور وہ دراصل اپنی ذات کے بارے میں بات نہیں کر رہے تھے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس؛ ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی گئی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات کو جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ملزم کو ڈکیتی کی دفعہ میں 10 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ گھر مزید پڑھیں
شادی سے انکار جان لیوا بن گیا، پنجابی گلوکارہ کی لاش نہر سے برآمد
بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ سے تعلق رکھنے والی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ اندر کور پراسرار حالات میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں، جبکہ اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں شادی سے انکار پر چند روز قبل اغوا کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کی لاش نہر نیلون سے مزید پڑھیں
اداکارہ مومنہ اقبال کو دھمکیوں اور ہراسانی کا سامنا، مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ وہ طویل عرصے سے مبینہ آن لائن ہراسانی، سائبر بُلنگ اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کا سامنا کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں دعویٰ کیا کہ ایک سیاسی شخصیت سے وابستہ فرد کی جانب سے مزید پڑھیں