فرحان سعید نے زیادہ تر مردوں کو فراڈ قرار دے دیا

پاکستانی گلوکار و اداکار فرحان سعید نے رشتوں، مردوں کے رویّوں اور خواتین کی خودمختاری سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ایک ایسا بیان دیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ حال ہی میں اپنی آنے والی فلم کی تشہیر کے سلسلے میں ایک شو میں شرکت کے مزید پڑھیں

جاوید جعفری کی اہلیہ بڑے پراپرٹی اسکینڈل کا شکار، 16 کروڑ سے زائد کا فراڈ بے نقاب

بھارتی اداکار و کامیڈین جاوید جعفری کی اہلیہ حبیبہ جعفری مبینہ طور پر ایک بڑے مالیاتی فراڈ کا شکار ہوگئی ہیں، جس میں ان سے 16 کروڑ 24 لاکھ بھارتی روپے سے زائد رقم ہتھیانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کرائم برانچ کے پراپرٹی سیل نے اس کیس میں مزید پڑھیں

مونی رائے کی شوہر سے علیحدگی، سوشل میڈیا صارفین نے دیشا پٹانی کو وجہ قرار دے دیا

بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی سوشل میڈیا پر نئی تنازع کا شکار ہوگئی ہیں، جہاں انہیں اداکارہ مونی رائے اور ان کے سابق شوہر سورج نمبیار کی علیحدگی کے بعد غیر متوقع طور پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مونی رائے اور سورج نمبیار کی جانب سے علیحدگی مزید پڑھیں

احمد علی بٹ نے ہانیہ عامر کو ’’جنریشن زی کی بابرہ شریف‘‘ قرار دے دیا

پاکستانی اداکار، میزبان اور گلوکار احمد علی بٹ نے اداکارہ ہانیہ عامر کو ماضی کی لیجنڈری اداکارہ بابرہ شریف کا جدید دور کا عکس قرار دے کر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ اپنے پوڈکاسٹ میں سینئر اداکار غلام محی الدین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے احمد علی بٹ نے کہا کہ اگر کلاسک فلم مزید پڑھیں

حرا مانی کے بولڈ لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید

پاکستانی اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر اپنے منفرد انداز کے باعث خبروں میں آگئی ہیں، تاہم اس مرتبہ ان کا فیشن انتخاب شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔ اداکارہ، جنہوں نے شادی کے بعد شوبز میں قدم رکھا اور بعد ازاں اپنی اداکاری سے ’’میرے پاس تم ہو‘‘، ’’دو بول‘‘ اور ’’سن مزید پڑھیں

ایمان فاطمہ نے انفلوئنسر بننے کے بعد بڑا سنگ میل عبور کرلیا

معروف وی لاگر کی سابق اہلیہ ایمان فاطمہ نے سوشل میڈیا پر بطور انفلوئنسر مختصر عرصے میں نیا سنگ میل عبور کرلیا۔ ایمان فاطمہ نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر یہ خبر سنائی اور بتایا کہ انہوں نے 1 ملین فالوورز کا سنگ میل عبور کیا ہے۔ رجب بٹ سے علیحدگی کے بعد ایمان مزید پڑھیں

اداکارہ میرا نے اپنے لیے عزت اور احترام کی خواہش کا اظہار کر دیا

پاکستانی فلم اسٹار میرا نے ایک حالیہ جذباتی انٹرویو میں واضح کیا ہے کہ وہ بھی دیگر خواتین فنکاروں کی طرح عزت، محبت اور احترام کی مستحق ہیں۔ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے شوبز انڈسٹری کا حصہ رہنے والی میرا نے بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ مزید پڑھیں

بیوی سے بے وفائی اور ناجائز تعلقات کی اجازت کا بیان، عائشہ عمر کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے سوشل میڈیا پر ان سے منسوب ایک جھوٹے بیان کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ کبھی بھی بے وفائی یا شادی سے باہر تعلقات کی حمایت نہیں کرسکتیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک من گھڑت بیان گردش کر رہا تھا جس میں دعویٰ مزید پڑھیں

حدیقہ کیانی کے نام ایک اور بڑا اعزاز: فن موسیقی میں خدمات پر ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا

پاکستان کی نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی کو موسیقی کے میدان میں شاندار خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا، جس پر انہوں نے اسے اپنے فنکارانہ سفر کا ایک یادگار اور جذباتی لمحہ قرار دیا ہے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ سول ایوارڈز کی باوقار تقریب میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ کی شہریت پر سوالات، کیا پنجابی سپر اسٹار نے بھارتی شہریت چھوڑ دی؟

پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا فن نہیں بلکہ شہریت سے متعلق گردش کرنے والی افواہیں ہیں، جنہوں نے مداحوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ سوشل میڈیا اور مختلف بھارتی میڈیا رپورٹس میں یہ دعوے سامنے آرہے ہیں کہ مزید پڑھیں