بھارت کے سینئر فلم پروڈیوسر نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

بھارتی فلم انڈسٹری بالخصوص تامل سینما کے معروف و سینئر پروڈیوسر ’کے راجن‘ نے مبینہ طور پر چنئی میں دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی، جس کے بعد فلمی دنیا میں افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 85 سالہ کے راجن چنئی میں آدیار پل عبور کر رہے تھے مزید پڑھیں

دبئی، برج خلیفہ کے سامنے ہزاروں ڈرونز نے مائیکل جیکسن کی تصویر بنادی

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے سامنے ایک ایسا شاندار اور دلکش ڈرون شو پیش کیا گیا جس نے حاضرین کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ ہزاروں ڈرونز نے فضا میں مل کر عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کی دیوہیکل شبیہ تخلیق کی، جس مزید پڑھیں

’’اکیلے رہنا انتخاب ہے، تنہا رہنا نہیں‘‘، سلمان خان کے پیغام نے مداحوں کو الجھا دیا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ایک بار پھر اپنی ایک مبہم مگر جذباتی سوشل میڈیا پوسٹ کے باعث خبروں کی زینت بن گئے ہیں، جس نے مداحوں میں تشویش اور تجسس دونوں کو جنم دیا ہے۔ سلمان خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی فٹنس کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شیفالی جریوالا کی موت پر کالے جادو کے الزامات؟ شوہر پراگ تیاگی کا مؤقف سامنے آگیا

بھارتی ماڈل و اداکارہ شیفالی جریوالا کی مبینہ طور پر پراسرار موت سے متعلق پھیلنے والی افواہوں، خصوصاً کالے جادو کے الزامات پر ان کے شوہر پراگ تیاگی کا اہم بیان سامنے آیا ہے، جس نے ایک بار پھر اس معاملے کو بحث کا مرکز بنا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک حالیہ مزید پڑھیں

لگتا ہے پنکی الیکشن جیت کر ایم این اے یا وزیر نہ بن جائے، مصطفیٰ قریشی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے پنکی الیکشن جیت کر ایم این اے، وزیر یا مشیر نہ بن جائے، پاکستان کی سیاست کا کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پنکی کو میڈیا نے کوریج دیکر انمول بنادیا ہے، اتنی کوریج تو مزید پڑھیں

ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت، ملزم عمر حیات کی عدالت میں اعترافی بیان سے لاتعلقی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کی سماعت کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی، جہاں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ملزم عمر حیات کا دفعہ 342 کے تحت بیان ریکارڈ کیا۔ سماعت کے آغاز پر سرکاری وکیل راجہ نوید حسین کیانی عدالت میں پیش مزید پڑھیں

فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات کے رومانوی مناظر پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے دو بڑے نام فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات ایک طویل وقفے کے بعد ایک بار پھر اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں، اور اس بار ان کی آن اسکرین کیمسٹری نے ریلیز سے پہلے ہی خوب توجہ سمیٹ لی ہے۔ دونوں اداکار آٹھ سال بعد ہارر فلم مزید پڑھیں

کانز فلم فیسٹیول میں مشرقی انداز کے ساتھ صنم سعید کا شاندار ڈیبیو، تصاویر دیکھیں

فلمی دنیا کے معروف کانز فیسٹیول میں صنم سعید نے شاندار ڈیبیو کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں جاری کانز فلم فیسٹیول کے ساؤتھ ایشین ویمن ایکسیلنس سینیما اینڈ آرٹس کے اعزازی گروپ میں شامل صنم سعید نے ڈیبیو کیا۔ اداکارہ صنم سعید ریڈ کارپٹ پر آئیں تو وہاں موجود لوگوں نے تالیاں بجائیں جب مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری نے زندگی کی 70 بہاریں دیکھ لیں، سالگرہ کی تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی 70ویں سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ رپورٹس کے مطابق 15 مئی کو بشریٰ انصاری نے اپنی رہائش گاہ پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس میں شوبز انڈسٹری کے قریبی ساتھیوں کو مدعو کیا گیا۔ تقریب میں روبینہ اشرف، یمنیٰ زیدی، نعمان اعجاز، عمران مزید پڑھیں

صحیفہ جبار اپنے نئے ہیئر کٹ پر ہونے والی تنقید پر پھٹ پڑیں

پاکستانی ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک ایک بار پھر اپنی سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ حال ہی میں صحیفہ جبار خٹک نے اپنے نئے ہیئر کٹ پر ہونے والی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ خواتین کو ہمیشہ مردوں کے مقابلے میں مختلف معیار پر کیوں پرکھا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں