لیجنڈ گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے صاحبزادے سانول خان کی میوزک انڈسٹری میں بڑی انٹری

پاکستانی فوک میوزک کو دنیا میں نمایاں پہچان دلانے والے لیجنڈ گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی فن موسیقی کی میراث کو آگے بڑھانے کے لیے ان کے صاحبزادے گلوکار سانول خان عیسیٰ خیلوی نے میوزک انڈسٹری میں بڑی انٹری دے دی ہے۔ حال ہی امریکہ سے پاکستان پہنچنے والے گلوکار سانول خان عیسیٰ مزید پڑھیں

بیٹی کی پیدائش پر گھر سے نکال دیا گیا تھا، بالی ووڈ اداکارہ کا انکشاف

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ نینا گپتا نے انکشاف کیا ہے کہ جب ان کی بیٹی مسابا پیدا ہوئی تو ان کی آنٹی نے انہیں گھر سے نکال دیا تھا۔ اداکارہ نینا گپتا نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی بیٹی مسابا گپتا کی ولادت کے بعد پیش آنے والے چیلنجز اور مشکلات کو مزید پڑھیں

اداکارہ نور بخاری کا حجاب پر تنقید کے جواب میں مؤقف، میری قبر کا حساب آپ نے نہیں دینا

معروف اداکارہ نور نے سوشل میڈیا پر اپنے انتخاب پر کی جانے والی تنقید کے جواب میں ایک اسٹوری شیئر کی۔ اپنے پیغام میں انہوں نے واضح کیا کہ حجاب پہننا یا سر کو ڈھانپنا ان کا ذاتی انتخاب ہے، جو کسی اور کی خاطر نہیں بلکہ اپنے لیے کیا ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون کا بھارتی بزنس مین کو کرارا جواب

بھارت کی ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے چیئر کی جانب سے ہر ہفتے 90 گھنٹے کام کرنے کی حمایت کرنے کے کلپ سامنے آنے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون  کام اور زندگی کے درمیان توازن کی اہمیت کی وکالت میں سامنے آگئیں۔ لارسن اینڈ ٹوبرو (ایل اینڈ ٹی) کے چیئرمین ایس این سبرامنیم مزید پڑھیں

اکشے کمار کی نئی ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ کب ریلیز ہوگی؟

بھارتی اداکارہ ومیکا گابی نے اکشے کمار کی آنے والی فلم ’بھوت بنگلہ‘ کے لیے شوٹنگ کا آغاز کر دیا ہے جو جلد بڑے پردے پر ہارر کامیڈی پیش کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار ان دنوں جے پور میں اپنی ہارر کامیڈی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اور ومیکا گابی بھی مزید پڑھیں

عائشہ عمر نے کس عمر میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا تھا؟

پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ صرف 8 سال کی عمر میں پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے ایک شو کی میزبانی کر چکی ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کے دوران عائشہ عمر نے اپنے شوبز کیریئر اور ذاتی زندگی کے مختلف پہلوؤں مزید پڑھیں

ایسی بالی وڈ اداکارہ جس کا شوبز کیریئر ایک ’نازیبا ویڈیو‘ نے تباہ کردیا

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ریا سین، جنہوں نے اپنی خوبصورتی اور اداکاری سے مداحوں کے دل جیتے، ایک ویڈیو اسکینڈل کے بعد فلم انڈسٹری سے دور ہو گئیں۔ ریا سین نے کم عمری میں اپنی اداکاری کا آغاز کیا اور بالی وڈ کے ساتھ بنگالی، تیلگو اور تامل فلموں میں بھی اپنی صلاحیتوں کا مزید پڑھیں

جان ابراہم کا نشہ کرنے سے متعلق اہم انکشاف

بالی ووڈ کے فٹنس فریک اداکار جان ابراہم نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی منشیات کا استعمال نہیں کیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  جان ابراہم نے ممبئی میں بھارتی حکومت کی جانب سے منعقدہ ایک ’انسدادِ منشیات مہم‘ میں یہ بات کہی۔ تقریب کے دوران طلبہ سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

مجھ سے کوئی شادی نہیں کرنا چاہتا، نیلم منیر کی شادی کے بعد میرا افسردہ

پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے ایک بار پھر شادی کے موضوع پر بیان دیا ہے جو سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا ہے۔  اداکارہ میرا جو 1990 کی دہائی سے فلم انڈسٹری کا حصہ ہیں، اپنی بہترین اداکاری اور منفرد بیانات کی وجہ سے مشہور ہیں۔ حال ہی میں مزید پڑھیں

نیلم منیر کے ولیمے کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر، اپنی خوبصورتی اور شاندار اداکاری کے باعث شائقین کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں۔ حال ہی میں نیلم منیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں اور ان کی مہندی، نکاح اور برات کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں۔ اب اداکارہ مزید پڑھیں