بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا بیٹا ساتھی اداکاراؤں میں شادی کیلئے کونسی خوبی تلاش کرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں سلیم خان نے بتایا کہ ان کا بیٹا سلمان شادی کیلئے ساتھی اداکاراؤں میں ماں تلاش کرتا مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
برقع پہنو اور نماز پڑھو، شاہ رُخ خان نے بیوی کو حکم کیوں دیا؟
شاہ رخ خان کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں انہوں نے گوری سے شادی کے وقت پیش آئے ایک دلچسپ واقعے کا ذکر کیا۔ فریدہ جلال کے ایک پرانے شو میں شاہ رخ نے بتایا کہ گوری کے خاندان کو ان کی مسلم شناخت کے بارے میں خدشات مزید پڑھیں
ارچنا پورن سنگھ کے شوہر نے انہیں طلاق کی دھمکی کیوں دی؟
بالی ووڈ کے مشہور کامیڈین اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے انکشاف کیا ہے ان کے شوہر پرمیت سیٹھی نے انہیں ایک فیصلے پر طلاق کی دھمکی دی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما کے کامیڈی شو میں بطور مہمان خصوصی رہنے کی وجہ سے مشہور اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے بتایا کہ انہوں نے مزید پڑھیں
انڈیا والے چاہت فتح علی خان سے جلنے لگے، ’’مدمقابل‘‘ سامنے لے آئے
اپنے منفرد انداز سے گائیگی کرنے والے چاہت فتح علی خان ’’اپنے مداحوں‘‘ میں خوب مقبولیت حاصل کررہے ہیں۔ لیکن اب بھارت نے بھی ان کا ’’مدمقابل‘‘ تیار کرلیا ہے۔ ’’خودساختہ‘‘ گلوکار کے لقب سے پہچانے جانے والے چاہت فتح علی خان کی مقبولیت سے نالاں بھارت نے اب انھیں ٹکر دینے کےلیے اپنا ’’خودساختہ‘‘ مزید پڑھیں
لاس اینجلس میں آتش زدگی: ہالی وڈ کی سرگرمیاں متاثر، کئی سلیبریٹیز کے گھر جل گئے
ویب ڈیسک—ہالی وڈ فلم سٹی لاس اینجلس کے جنگلات میں منگل کو لگنے والی آگ تاحال بے قابو ہے۔ آگ کے سبب جہاں کئی سلیبریٹیز کو اپنے گھر چھوڑنا پڑے وہیں فلمی سرگرمیاں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ امریکی اداکار و پروڈیوسر جیمی لی کرٹس، گلوکارہ مینڈی مور اور کئی سلیبریٹیز سمیت ہزاروں افراد آگ سے مزید پڑھیں
شادی کے سیزن میں ہانیہ اور ماہرہ کا منفرد فیشن، مداحوں کے دل جیت لیے
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دو معروف اداکارائیں ہانیہ عامر اور ماہرہ خان شادیوں کے اس سیزن میں اپنے منفرد اور دلکش منیش ملہوترا کے ملبوسات کی بدولت توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ دونوں اداکاراؤں نے اپنی شاندار اور روایتی ڈریسنگ سے مداحوں کو حیران کر دیا۔ ہانیہ عامر نے حالیہ شادی میں منیش مزید پڑھیں
ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر تمام پاکستانی فنکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا
کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ اور ڈرامہ ‘کبھی میں کبھی تم’ کی مشہور اسٹار ہانیہ عامر ایک بار پھر انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی سیلبریٹی بن گئی ہیں۔ ہانیہ نے 14 ملین فالوورز کا سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ اس سے قبل یہ اعزاز مزید پڑھیں
انڈین ٹی وی کے پہلے ’بولڈ سین‘ پر رام کپور کے بیان نے ایکتا کو مشکل میں ڈال دیا
انڈین ڈرامہ سیریز "بڑے اچھے لگتے ہیں” کے پہلے متنازعہ کسنگ سین پر رام کپور کے تبصرے کے بعد ایکتا کپور کا سخت ردعمل سامنے آیا۔ مشہور پروڈیوسر ایکتا آر کپور نے سوشل میڈیا پر ایک مبہم پوسٹ شیئر کی ہے، جس میں "غیر پیشہ ورانہ اداکاروں” پر تنقید کی گئی۔ اگرچہ پوسٹ میں کسی مزید پڑھیں
’ناراض بیوی پانچ منٹ میں خود آکر معافی مانگے گی‘، ریمبو کا شوہروں کو انوکھا مشورہ
پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار جان ریمبو نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں ازدواجی تعلقات کے مسائل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا، جو سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گیا۔ ریمبو کا کہنا تھا کہ ازدواجی جھگڑوں میں مسئلہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب دونوں فریق مزید پڑھیں
نورا فتیحی نے خوفناک آگ میں کیسے اپنی جان بچائی؟
لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ نے شہریوں کو پریشان کر دیا ہے، جہاں متعدد افراد کو اپنے گھروں سے انخلا کرنا پڑ رہا ہے۔ مشہور بالی وڈ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی بھی ان متاثرین میں شامل ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی صورتحال شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں فوری طور پر اپنے مقام مزید پڑھیں