گوری کیوں چاہتی تھیں شاہ رخ خان کی فلمیں فلاپ ہو جائیں؟

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے کامیاب کیریئر کے پیچھے ان کی اہلیہ گوری خان کا اہم کردار ہے۔ تاہم، بھارتی میڈیا پر سامنے آنے والے گوری کے ایک انٹرویو کے مطابق، وہ شاہ رخ کی کامیابی کی دعا کرنے کے بجائے ان کی فلموں کے فلاپ ہونے کی دعا کرتی تھیں۔ گوری مزید پڑھیں

نہ سرجری، نہ ڈرگز : بھارتی اداکار  نے 55 کلو وزن کم کرنے کا راز فاش کردیا

بھارتی اداکار رام کپور نے 55 کلو وزن کم کرنے کا راز کھول دیا ہے۔  اداکار نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے تقریباً ایک سال کی محنت سے یہ کامیابی حاصل کی۔ رام کپور کی تصاویر دسمبر 2024 میں وائرل ہوئیں، جس میں ان کے وزن میں حیرت انگیز کمی دیکھنے کو مزید پڑھیں

نیٹ فلکس کی پانچ سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلموں کی فہرست جاری

نیٹ فلکس، جو کہ عالمی اسٹریمنگ انڈسٹری میں ایک بڑا نام ہے، نے اپنی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی پانچ اصل فلموں کی فہرست جاری کی ہے۔ یہ فلمیں اپنی شاندار کہانی، شاندار اداکاروں، اور بہترین ہدایت کاری کی وجہ سے دنیا بھر میں بے پناہ مقبول ہوئیں۔ آئیے ان فلموں پر ایک نظر مزید پڑھیں

ایمن سلیم کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، اداکارہ نے تصویر شیئر کردی

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ایمن سلیم کے ہاں پہلے بچے کی ولادت ہوئی ہے جس کی خوشخبری اداکارہ نے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ ایمن سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نومولود کے پیروں کی تصویر کے ساتھ ایک خوبصورت پوسٹ شیئر کی ہے، جس میں انہوں مزید پڑھیں

کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تیاریاں شروع؟ ویڈیو سامنے آگئی

سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ مرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ یہ افواہیں گوہر رشید کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔ گوہر رشید نے ویڈیو کے کیپشن میں ’بسم اللہ مزید پڑھیں

اکشے کمار کی بھانجی کونسی فلم سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کر رہی ہیں؟

بالی ووڈ کے ایکشن اور کامیڈین اداکار اکشے کمار کی بہن کی بیٹی سمر بھاٹیا بالی ووڈ میں جلد ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار کی بھانجی سمر بھاٹیا ہدایتکار سری رام راگھون کی فلم ’اکیس‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں جس میں وہ امیتابھ بچن مزید پڑھیں

بھارت کی باکس آفس پر ناکام ہونے والی فلم حیرت انگیز طور پر آسکرز کی فہرست میں شامل

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار سوریہ کی فلم ’کنگووا‘ آسکر 2025 کے اُمیدواروں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تامل فلم ’کانگووا‘ ایسی فلم ہے جس کو 2024 میں ریلیز کے بعد باکس آفس پرناکامی کا سامنا کرنا پڑا، جہاں فلم کے شور شرابے والے بیک گراؤنڈ میوزک اور مزید پڑھیں

سلمان خان کی رہائش گاہ پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات، بلٹ پروف شیشے نصب

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنی رہائش گاہ، گلیکسی اپارٹمنٹ میں اپنی حفاظت کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں بدنام زمانہ لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے موصول ہونے والی دھمکیوں کے بعد، سلمان خان کی رہائش گاہ پر سیکیورٹی مزید پڑھیں

لیام پین کی موت: ہوٹل کا ملازم منشیات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار

معروف گلوکار لیام پین کی موت کے معاملے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔  منشیات فراہم کرنے کے الزام میں مفرور ایزیکیل ڈیوڈ پیریرا نے وکیل کے ذریعے پولیس کے سامنے سرنڈر کر دیا۔ 21 سالہ پیریرا کو عدالت کے حکم کی خلاف ورزی پر مطلوب قرار دیا گیا تھا۔ پولیس نے بیونس مزید پڑھیں

پشپا 2 بھگدڑ تنازع: الو ارجن کو پولیس نے نئی ہدایات جاری کردیں

بھارت کے مشہور اداکار الو ارجن نے حیدرآباد کے سندھیا تھیٹر میں بھگدڑ کے واقعے کے ایک شدید زخمی بچے سے اسپتال میں ملاقات کی خواہش ظاہر کی ہے۔ تاہم، حیدرآباد پولیس نے اداکار کو ملاقات کو خفیہ رکھنے کی ہدایت دی ہے تاکہ دوبارہ عوامی انتشار سے بچا جا سکے۔ عدالت نے الو ارجن مزید پڑھیں