لاس اینجلس میں آتش زدگی سے ہالی وڈ سرگرمیاں متاثر، کئی سلیبریٹیز کے گھر جل گئے 

ویب ڈیسک—ہالی وڈ فلم سٹی لاس اینجلس کے جنگلات میں منگل کو لگنے والی آگ تاحال بے قابو ہے۔ آگ کے سبب جہاں کئی سلیبریٹیز کو اپنے گھر چھوڑنا پڑے وہیں فلمی سرگرمیاں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ امریکی اداکار و پروڈیوسر جیمی لی کرٹس، گلوکارہ مینڈی مور اور کئی سلیبریٹیز سمیت ہزاروں افراد آگ سے مزید پڑھیں

عاطف اسلم اور ہنی سنگھ ایک ساتھ میوزک ویڈیو بنانے والے ہیں؟ تصویر وائرل

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ نے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم سے ملاقات کی تصویر شیئر کردی۔ ہنی سنگھ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عاطف کے ساتھ ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں اپنا بے حد محبت کرنے والا بھائی قرار دیا ہے۔ اس تصویر میں دونوں موسیقاروں کو مزید پڑھیں

کراچی کے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار بھارت میں کیوں مقبول ہورہے ہیں؟

اپنی منفرد شخصیت سے شہرت پانے والے کراچی کے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کے بھارت میں بھی چرچے ہونے لگے۔ کراچی کے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار جنھوں نے اپنے فیشن میں دلچسپی کی وجہ سے بھی شہرت حاصل کی تھی، اب ان کے ذوق کے باتیں بھارت میں بھی ہونے لگی ہیں۔ بھارت میں مشہور مزید پڑھیں

تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کے معروف اداکار اسپتال میں داخل، حالت کیسی ہے؟

بھارت کے مقبول ٹی وی ڈرامہ ’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘ کے معروف اداکار گروچرن سنگھ اسپتال میں داخل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مشہور اداکار گروچرن سنگھ، جو ’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘ میں روشن سنگھ سودھی کے کردار کے لیے جانے جاتے ہیں، صحت کے مسائل کے باعث اسپتال میں داخل ہو گئے مزید پڑھیں

اننیا پانڈے کے امریکی ماڈل کے ساتھ تعلقات کے چرچے، اداکارہ نے شادی کا پلان بتا دیا

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور ماڈل اننیا پانڈے اور سابق امریکی ماڈل واکر بلانکو کی ڈیٹنگ کی افواہیں اس وقت سے گردش میں ہیں جب ان کی ایک شادی کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ اس ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے بعد اننیا اور واکر نے سوشل میڈیا پر ایک مزید پڑھیں

اداکارہ کی جنسی ہراسانی کی شکایت پر بھارتی بزنس مین گرفتار

بھارتی ریاست کیرالہ کے مشہور تاجر بوبی چمنور کو جنسی ہراسانی کے الزامات کے تحت اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) نے گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ملیالم اداکارہ ہنی روز کی شکایت پر پولیس نے تاجر بوبی چمنور کو گرفتار کیا۔ کیس غیر ضمانتی دفعات کے تحت درج مزید پڑھیں

’’شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنا اب بہت مشکل ہوگیا ہے‘‘، فرح خان

بھارتی فلموں کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اور ڈائریکٹر فرح خان کی دوستی بالی ووڈ میں بہت مشہور ہے، لیکن اب فرح خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے ایک بڑا بیان دیا ہے۔ فرح خان نے انکشاف کیا تھا کہ ان کی شاہ رخ خان سے دوستی ڈیبیو مزید پڑھیں

ورون دھون نے ممبئی میں مہنگی ترین لگژری پراپرٹی خرید لی، قیمت کتنی ہے؟

بالی ووڈ اداکار ورون دھون اور ان کی اہلیہ نتاشا دلال نے ممبئی میں لگژری پراپرٹی خرید لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بے بی جان اسٹار نے ممبئی کے پوش علاقے  جوہو میں 44.52 کروڑ بھارتی روپے مالیت کی لگژری پراپرٹی خریدی ہے۔ پراپرٹی کے رجسٹریشن دستاویزات کے مطابق، یہ اپارٹمنٹ ایک زیر تعمیر عمارت مزید پڑھیں

پشپا 2 کا نیا ورژن: 20 منٹ کے اضافی مناظر کے ساتھ دھوم مچانے کو تیار

بالی ووڈ بلاک بسٹر پشپا 2: دی رول کے پروڈیوسرز نے اعلان کیا ہے کہ فلم کا ریلوڈڈ ورژن، جس میں اضافی 20 منٹ کا مواد شامل ہوگا، 11 جنوری 2025 سے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ پشپا 2، جس میں مرکزی کردار الو ارجن نے ادا کیا ہے، پہلے مزید پڑھیں

بلاک بسٹر ’اسپائیڈر مین‘ کی مشہور جوڑی حقیقی زندگی میں بھی ایک ہوگئی

مشہور اداکارہ زنڈایا نے گولڈن گلوبز میں ڈائمنڈ رنگ پہن کر مداحوں کو حیران کر دیا۔ زنڈایا اور ٹام ہالینڈ، جنہوں نے اسپائیڈر مین فلم سیریز میں پیٹر پارکر اور ایم جے کا کردار ادا کیا، اب حقیقی زندگی میں بھی ہمیشہ کے لیے ایک ہو گئے ہیں۔ گولڈن گلوبز ایوارڈز کے دوران زنڈایا کی مزید پڑھیں