بھارتی اداکار ورون دھون نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ڈرائیور کی ان کی آنکھوں کے سامنے موت نے انہیں شدید صدمے میں مبتلا کردیا تھا۔ حال ہی میں ورون دھون نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کی زندگی میں ایک واقعہ ایسا پیش آیا تھا جس نے انہیں اندر سے کمزور اور مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
زندگی سے قریب تر کہانیاں اسکرین پر لانے والے ہدایت کار شیام بینیگل چل بسے
ویب ڈیسک__کئی یادگار اور منفرد فلمیں بنانے والے معروف بھارتی ہدایت کار شیام بینیگل 90 برس کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیام بینیگل کی بیٹی پیا بینیگل نے پیر کی شام اُن کی موت کی تصدیق کی ہے۔ وہ گردوں کے مسائل کے باعث زیرِ علاج تھے مزید پڑھیں
یاسرہ رضوی نے کم عمر آدمی سے شادی کے فائدے بتادیے
پاکستانی ڈراموں میں زیادہ تر منفی کردار ادا کرکے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ یاسرہ رضوی نے ایک پروگرام میں خود سے کم عمر اور جوان آدمی سے شادی کرنے کے فائدے پر بات کی ہے۔ یاسرہ رضوی کا شمار پاکستان کی باصلاحیت فنکاروں میں ہوتا ہے۔ وہ اداکارہ ہونے کے ساتھ ہدایت کارہ اور مزید پڑھیں
بااثرشخص کی بیوی ورون دھون کے گھر کیوں آئی، اداکار کا خوفناک انکشاف
بالی وڈ کے معروف اداکار ورون دھون نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی کا ایک خوفناک واقعہ سنایا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ ایک بااثر شخص کی بیوی ان کے گھر میں گھس آئی تھی، جس نے انہیں شدید خوفزدہ کردیا۔ ورون دھون نے بتایا کہ ایک خاتون، جو کسی بااثر شخص مزید پڑھیں
سلمان خان کو بالی ووڈ میں بدمعاش کیوں سمجھا جاتا ہے؟ ارجن کپور نے سچ بتادیا
بھارت کے معروف اداکار ارجن کپور نے حالیہ پوڈکاسٹ میں بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کی شخصیت اور کام کی تعریف کی ہے۔ ارجن کا کہنا تھا کہ سلمان خان کو غلط انداز میں دیکھا جاتا ہے، جبکہ حقیقت میں وہ ایک گرم جوش اور عوام کے مزید پڑھیں
فیروز خان کی دوسری اہلیہ زینب کے ساتھ لڑتے ہوئے ویڈیو وائرل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار فیروز خان اور ان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب فیروز کے درمیان طلاق کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں۔ حال ہی میں ڈاکٹر زینب نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے شوہر فیروز خان کو باکسنگ کے دوستانہ میچ مزید پڑھیں
انڈین اداکارہ کی مسلمان آرٹسٹ سے شادی، کمیونٹی نے باہر نکال دیا
بھارتی اداکارہ طناز ایرانی کی ذاتی زندگی ہمیشہ اتار چڑھاؤ سے بھری رہی ہے۔ انہوں نے دو شادیاں کیں، اپنی کمیونٹی سے نکالے جانے کا سامنا کیا، طلاق کا دکھ جھیلا، اور بالآخر خوشیوں بھری زندگی گزار رہی ہیں۔ طناز ایرانی نے اپنے کیریئر کا آغاز ٹی وی سے کیا اور پھر فلمی دنیا میں مزید پڑھیں
لاہور میں برائیڈل فیشن شو
پاکستان کے شہر لاہور میں تین روزہ برائیڈل فیشن شو اتوار کو ختم ہو گیا ہے جس میں ڈیزائنرز نے نت نئے عروسی ملبوسات کی نمائش کی۔ تین روزہ فیشن ویک کا آغاز 20 دسمبر کو ہوا تھا۔ عروہ حسین، ماورا حسین، مہوش حیات، علی ظفر، عماد عرفانی اور آئمہ بیگ سمیت کئی فن کاروں مزید پڑھیں
الو ارجن کے گھر پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، چھ افراد زیرِ حراست
ویب ڈیسک—بھارت کی ساؤتھ فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار الو ارجن کی حیدرآباد میں رہائش گاہ کے باہر اتوار کو پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کی گئی۔ پولیس نے واقعے کے بعد چھ افراد کو حراست میں بھی لیا ہے۔ بھارتی نیوز ایجنسی ‘اے این آئی’ کے مطابق حیدر آباد میں جوبلی ہلز پولیس کے مطابق مزید پڑھیں
بوبی دیول کی بیوی تانیا نے کرینہ کپور کو تھپڑ کیوں مارا تھا؟
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان سے متعلق ایک واقعہ مشہور ہے کہ تانیا دیول اور ان کے درمیان جھگڑا ہوا تھا اور یہ جھگڑا اتنا بڑھ گیا تھا کہ انہیں بوبی دیول کی اہلیہ نے تھپڑ مارا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کرینہ اور مزید پڑھیں