ٹک ٹاک اسٹار کھابے لامے نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

اپنے منفرد کانٹینٹ سے شہرت حاصل کرنے والے ٹک ٹاکر ’’کھابے لامے‘‘ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ سینیگال سے تعلق رکھنے والے اطالوی شہرت یافتہ کھابے لامے نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عمرہ ادائیگی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ کھابے نے گزشتہ برس اپنے مذہب سے متعلق بتایا تھا کہ وہ نہ صرف مزید پڑھیں

کیا فیروز خان کی دوسری شادی بھی ناکام ہوگئی؟

ڈرامہ ’’خانی‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی اداکار فیروز خان کی دوسری شادی ناکام ہونے کی افواہیں گردش میں ہیں۔ گزشتہ روز انسٹاگرام پر فیروز خان کی دوسری اہلیہ زینب کے اکاؤنٹ سے شیئر کیے گئے مبہم پیغام کا اسکرین شاٹ شیئر کیا گیا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ ’’میں اور فیروز مزید پڑھیں

نازیبا ویڈیوز اسکینڈل کے بعد مناہل ملک کی ٹک ٹاک پر واپسی

نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا کو الوداع کہنے والی ٹک ٹاکر مناہل ملک نے محض 2 ماہ بعد ہی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر واپسی کا اعلان کردیا ہے۔ مناہل ملک کی جانب سے ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کی گئی ہے جس میں مناہل ملک نے سوشل مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکارہ بلیک لائیولی نے ہدایتکار پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ دائر کردیا

ہالی ووڈ اداکارہ اور مشہور اداکارہ ریان رینالڈ کی اہلیہ بلیک لائیولی نے اپنے ساتھی اداکار اور ہدایت کار جسٹن بیلڈونی پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی جانب سے فلم کے ہدایتکار پر جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے الزامات عاید کیے گئے ہیں۔ اداکارہ مزید پڑھیں

جان ریمبو نے ساس نشو بیگم سے اختلافات کا اعتراف کرلیا

پاکستانی اداکارہ افضل خان المعروف جان ریمبو نے اپنی ساس نشو بیگم سے اختلافات کا اعتراف کیا ہے۔ جان ریمبو ایک پوڈ کاسٹ میں شریک تھے جہاں میزبان سے ان سے اہلیہ صاحبہ اور ساس نشو بیگم میں جاری اختلافات کے بارے میں سوال کیا۔ افضل خان نے اپنی خوش دامن سے اختلافات کی تصدیق مزید پڑھیں

نیٹ فلکس فائٹ نے مائیک ٹائسن کو قانونی جنگ میں پھنسا دیا

باکسنگ لیجنڈ مائیک ٹائسن کو برطانیہ میں ایک کیسینو اور بیٹنگ کمپنی "میڈیئر” کی جانب سے 1.59 ملین ڈالر ہرجانے کے مقدمے کا سامنا ہے۔ میڈیئر نے الزام لگایا ہے کہ ٹائسن نے ان کے ساتھ معاہدہ توڑ کر نیٹ فلکس اسپانسرڈ فائٹ میں شرکت کی، جس میں ان کا مقابلہ یوٹیوبر سے باکسر بننے مزید پڑھیں

’بالی ووڈ میں ایک شخص نے اپنے کتے کا نام شاہ رخ خان رکھا ہوا تھا‘

بالی ووڈ کے مشہور گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ فلمی انڈسٹری میں شاہ رخ خان کو ہکلا کہہ کر طنز کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔ 90 کی دہائی میں شاہ رخ خان کی کئی سپرہٹ فلموں کے لیے گانے گانے والے ابھیجیت نے اداکار کے ساتھ اپنے پیشہ ورانہ مزید پڑھیں

فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی : بہن حمائمہ نے سچائی سے پردہ اٹھا دیا

پاکستانی اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد ان کی زندگی اور ازدواجی معاملات سوشل میڈیا پر اکثر زیر بحث رہتے ہیں۔ حالیہ دنوں میں ان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب سے علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں، جنہیں فیروز خان کی بہن حمائمہ ملک نے سختی سے رد کر دیا۔ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

مداح کی موت پر فلم کی پروموشن کا الزام، الو ارجن پریس کانفرنس میں جذباتی ہوگئے

فلم پشپا 2: دا رول کے پریمیئر میں پیش آنے والے حادثے کے بعد معروف اداکار الو ارجن پر تنقید کی جا رہی ہے۔ اس واقعے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ ان کا بیٹا شدید زخمی ہو گیا تھا۔ تلنگانہ اسمبلی میں اکبر الدین اویسی نے الزام لگایا کہ الو ارجن کو حادثے کی مزید پڑھیں

کپل شرما کے ساتھ کام کرنا زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، نسیم وکی

پاکستان کے معروف تھیٹر اداکار اور کامیڈین نسیم وکی نے کہا ہے کہ بھارتی شو "کامیڈی نائٹس ود کپل” میں کام کرنا ان کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔  یہ بات انہوں نے حال ہی میں ساتھی مزاحیہ اداکار احمد علی بٹ کی پوڈکاسٹ میں کہی، جہاں انہوں نے بھارتی انڈسٹری کے تجربات مزید پڑھیں