’’مہاتما گاندھی پاکستان کے بابائے قوم تھے، بھارت کے نہیں‘‘، بھارتی گلوکار

معروف پلے بیک گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ ایک بار پھر اپنے بیان کی وجہ سے تنازع کا شکار ہوگئے ہیں۔ حالیہ دنوں شوبھانکر مشرا کے ساتھ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران انہوں نے مہاتما گاندھی اور میوزک لیجنڈ آر ڈی برمن کا موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’آر ڈی برمن موسیقی کی دنیا کے بابائے مزید پڑھیں

پشپا 2: بلاک بسٹر فلم شمالی انڈیا کے سینماؤں سے کیوں ہٹادی گئی؟

MUMBI: جنوبی بھارتی سپر اسٹار الو ارجن کی فلم پشپا 2: دی رول نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا ہے جہاں فلم ہندی زبان میں دو ہفتوں میں 600 کروڑ کا بزنس کیا لیکن بلاک بسٹر ہونے کے باوجود فلم کو شمالی بھارت کے سینماؤں ہٹائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ سپر اسٹار الو ارجن مزید پڑھیں

شہریار منور اور ماحین صدیقی کی شاندار قوالی نائٹ کی جھلکیاں

پاکستانی اداکار شہریار منور اور ابھرتی ہوئی اداکارہ ماحین صدیقی اپنی شادی کی تقریبات دھوم دھام سے منا رہے ہیں۔  حال ہی میں ان کی قوالی نائٹ کی خوبصورت جھلکیاں سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں، جن میں یہ جوڑا دلکش شادی کے ملبوسات میں خوشی اور دلکشی بکھیرتا نظر آیا۔ A post shared by مزید پڑھیں

رام کپور نے 42 کلو وزن کم کرلیا، تصاویر وائرل

بھارتی ٹیلی ویژن اور فلموں کے معروف اداکار رام کپور نے اپنی جسمانی تبدیلی سے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ رام کپور نے انسٹاگرام پر اپنی حالیہ تصاویر شیئر کی ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں اور ان تصاویر میں رام کپور کو پہچاننا مداحوں کے لیے مشکل ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں

فلم ساتھیا میں کپڑے تبدیل کرنے ریسٹورنٹ کے واش روم جاتا تھا، وویک

فلم ساتھیا سے مشہور ہونے والے بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا ہے کہ وہ فلم کے دوران کپڑے تبدیل کرنے کیلئے ہوٹل یا ریسٹورنٹ کے واش روم جایا کرتے تھے جبکہ صرف رانی مکھرجی کے پاس میک اپ وین تھی۔ ویویک اوبرائے نے حال ہی میں اپنے 22 سالہ فلمی کیریئر کے مزید پڑھیں

ارشاد بھٹی نے دوسری شادی کی وجہ بتا دی

اینکر اور معروف پاکستانی صحافی ارشاد بھٹی ان دنوں اپنی دوسری شادی کے باعث خبروں کی سُرخیوں کا حصہ بنے ہوئے اور اب انہوں نے اپنی دوسری شادی کے پس پردہ جذباتی وجوہات بیان کی ہیں۔ ارشاد بھٹی کی پہلی بیوی کینسر کے باعث وفات پا گئی تھیں، جن سے ان کے دو بچے ہیں۔ مزید پڑھیں

70 سالہ اداکار 31 سالہ ساتھی اداکارہ کی محبت میں گرفتار

بالی ووڈ کے ماضی کے مشہور اداکار گووند نام دیو کے خود سے 39 سال کم عمر لڑکی کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے شہ سرخیوں کا حصہ بن گئے ہیں۔ منفی کرداروں کے اداکار گووند نام دیو حال ہی میں اس وقت خبروں میں آئے جب ان کا نام 31 سالہ اداکارہ شیوانگی ورما کے مزید پڑھیں

تین روزہ برائیڈل شو میں پاکستانی فنکاروں کے ریمپ پر جلوے

پاکستان کے ثقافتی دل لاہور میں تین روزہ برائیڈل فیشن شو کا آغاز ہو گیا ہے۔  مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں ہونے والے برائیڈل شو میں معروف ماڈلز و اداکارہ عروہ حسین، ونیزہ احمد، ممتاز بیگم، صبا قمر، کنزی ہاشمی اور دانیہ کنول نے ریمپ پر اپنے جلوے بکھیرے جبکہ شو کے اہم لمحات میں پاکستان مزید پڑھیں

اسکوئیڈ گیمز آرمی سعودی عرب میں کیا کررہی ہے؟

نیٹ فلکس کی مشہور سیریز ’’اسکوئیڈ گیمز‘‘ کے دوسرے سیزن کی ریلیز اگلے ہفتے 26 دسمبر کو متوقع ہے جس سے قبل سیریز کے ’’پنک سولجرز‘‘ سعودی عرب کے مختلف مقامات پر ہلچل مچا رہے ہیں۔ سیریز کی قبل از ریلیز پروموشن کے سلسلے میں گلابی لباس میں ملبوس سولجرز کی سعودی عرب میں موجودگی مزید پڑھیں

جنت مرزا کے ٹک ٹاک پر رہنے کی وجہ کیا ہے؟

جنت مرزا نے اپنے انٹرویو میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سینما کے مقابلے میں ان کا انتخاب ٹک ٹاک ہے۔ اداکارہ نے اپنے اس انتخاب کی بہت دلچسپ وجہ بیان کی ہے۔ جنت مرزا پاکستان کی مقبول ترین ٹک ٹاکر ہیں اور ان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 10 ملین سے زیادہ مزید پڑھیں