بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ماڈل ملائیکہ اروڑا کے نئے ریسٹورنٹ میں ان کے سابق شوہر ارباز خان اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ لنچ کرنے پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملائیکہ اروڑا نے حال ہی میں ممبئی کے علاقے باندرہ میں اپنا نیا ریسٹورینٹ "Scarlett House” کھولا ہے جس کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
سلمان خان اور وکی کوشل کا مقابلہ: کون ہوگا کبیر خان کی فلم کا ہیرو؟
مشہور ہدایتکار کبیر خان، جو ’83‘ اور ’چندو چیمپئن‘ جیسی کامیاب فلموں کے بعد شہرت حاصل کر چکے ہیں، اب دوبارہ کمرشل سینما میں قدم رکھنے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، کبیر خان نے کرن جوہر کی دھرما پروڈکشن کے ساتھ ایک زبردست ایکشن تھرلر پر کام شروع کیا ہے، جو اس وقت پری مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ کے ڈائریکٹر نے نئی فلم کا اعلان کردیا
بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسرز ایٹلی اور مراد کھیتانی نے اپنی نئی فلم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں جنوبی ہندوستان کے مشہور اداکار وجے سیتھوپتی مرکزی کردار میں ہوں گے۔ یہ ایک تمل تھرلر ہوگی، جو 2025 کے آخر تک ریلیز کے لیے تیار کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق، فلم کی مزید پڑھیں
پشپا 2 کے چھ اسباق: بالی ووڈ کیسے دوبارہ کامیاب ہو سکتا ہے؟
پشپا 2 – دی رول نے نہ صرف باکس آفس پر تہلکہ مچایا بلکہ یہ فلم ایک مثال بن گئی کہ کیسے عوامی دلچسپی کو سمجھ کر کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔ فلم کی کہانی، کرداروں کی گہرائی اور جدید مارکیٹنگ حکمت عملی نے اسے پورے بھارت میں مقبول بنایا۔ یہاں 6 اہم اسباق مزید پڑھیں
بادشاہ کی گاڑی پر ٹریفک چالان؟ گلوکار کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا
مشہور ریپر بادشاہ، جو حال ہی میں گڑگاؤں میں کرن اوجلا کے کنسرٹ میں اپنی شاندار پرفارمنس کے بعد خبروں میں تھے، ایک تنازعہ کا شکار ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، بادشاہ کے قافلے نے مبینہ طور پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غلط سمت میں گاڑی چلائی، جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
’میں بھی ایک باپ ہوں‘، شاہ رخ خان فوٹوگرافر کے سامنے جذباتی ہوگئے
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے 2021 میں اپنے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے دوری اختیار کر لی تھی۔ آریان کو بعد میں تمام الزامات سے بری کر دیا گیا، لیکن اس واقعے نے شاہ رخ کو گہرائی سے متاثر کیا۔ حالیہ انٹرویو میں، معروف پاپرازی ورندر چاؤلہ نے مزید پڑھیں
عامر خان اور کرن راؤ کی فلم لاپتہ لیڈیز ’آسکر‘ سے باہر
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور انکی سابقہ اہلیہ اور ہدایتکار کرن راؤ کی مشہور فلم لاپتہ لیڈیز آسکرز میں جگہ نہ بنا سکی۔ لاپتہ لیڈیز آسکرز 2025 کے بہترین انٹرنیشنل فیچر فلم کی شارٹ لسٹ میں شامل نہیں ہوسکی اور اسے اسکرز کی فہرست سے باہر کردیا گیا ہے۔ جبکہ گونیت مونگا مزید پڑھیں
استری نہ پشپا 2؛ بھارت کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم کون سی ہے؟
الو ارجن کی فلم پشپا 2 نے ریلیز کے فوراً بعد کمائی کے سب ریکارڈ توڑ دیئے ہیں اور اب تک 1414 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کرچکی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اتنی کمائی کے باوجود بھی پشپا 2 بزنس میں ایک ساؤتھ انڈین فلم سے اب بھی پیچھے ہے؟ رواں مزید پڑھیں
جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہنا بہتر ہے یا الگ؟ منیب بٹ کا اظہار خیال
پاکستان شوبز کے اداکار منیب بٹ نے جوائنٹ فیملی میں رہنے کو بہترین قرار دے دیا۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں منیب بٹ نے اپنی فیملی کے ساتھ رہنے کے تجربات شیئر کیے اور اسے مسائل کا مؤثر حل قرار دیتے ہوئے جوائنٹ فیملی میں رہنے پر زور دیا۔ انہوں بتایا مزید پڑھیں
بیٹی کی شادی پر انوراگ کیشپ کے کس عمل نے مداحوں کے دل پگھلا دیے؟
انوراگ کیشپ کی بیٹی عالیہ کیشپ کی شادی 11 دسمبر کو نجی تقریب میں شین گریگویئر کے ساتھ انجام پائی تھی۔ عالیہ کی شادی کے موقع پر بنائی گئی تصاویر اور ویڈیوز عالیہ کی والدہ آرتی بجاج نے شیئر کی ہیں جو فوراً سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ انوراگ کشیپ بیٹی کی شادی کے دوران مزید پڑھیں