ڈزنی نے پکسر کی اینیمیٹڈ سیریز سے ٹرانس جینڈر اسٹوری کو ہٹادیا

ڈزنی نے پکسر کی آنے والی سیریز Win or Lose سے ٹرانس جینڈرز سے متعلقہ اسٹوری لائن کو ہٹادیا ہے۔ پکسر کی نئی آنے والی اینیمیٹڈ سیریز وِن اور لوز (جیت یا ہار) کی کہانی میں ایک ذیلی ٹرانس جینڈر کردار شامل تھا، جس کی صنفی شناخت کے لیے ڈائیلاگ شامل کیا گیا تھا۔ اطلاع مزید پڑھیں

ندا یاسر نے شوہر کو 3 شادیوں کی اجازت دے دی

پاکستان شوبز کی اداکارہ اور مشہور میزبان ندا یاسر نے اپنے شوہر کا مزید 3 شادیاں کرنے کی اجازت دے دی۔ اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ یاسر اور مزید پڑھیں

ٹام کروز کو امریکی بحریہ نے اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نواز دیا

عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکار ٹام کروز کو امریکی بحریہ کی جانب سے اعلیٰ ترین سول اعزاز دے نواز دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز کو منگل کے روز ڈپارٹمنٹ آف نیوی ڈسٹنگویشڈ پبلک سروس (ڈی پی ایس) ایوارڈ سے نوازا گیا، جس میں ٹاپ گن اداکار کی امریکی مزید پڑھیں

شردھا کپور ڈیٹنگ کے سوال پر بھڑک اٹھیں

فلم استری سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ جانے والی بھارتی اداکارہ شردھا کپور اپنی نجی زندگی سے متعلق سوال پر بھڑک اٹھیں۔ شردھا سے انٹرویو لینے والے نے ان کی نجی زندگی کے بارے میں سوال پوچھا تھا جس پر اداکارہ ناراض ہوگئیں۔ سینئر اداکار شکتی کپور کی بیٹی اور بالی ووڈ فلم انڈسٹری مزید پڑھیں

فلم بے بی جون کیلئے سلمان خان اور ورون دھون نے کتنا معاوضہ لیا؟

جلد ہی بڑے پردے پر ریلیز کی جانے والی فلم ’بے بی جون‘ کیلئے مرکزی کردار ادا کرنے والے ورون دھون اور کیمیو رول میں جلوہ گر ہونے والے سلمان خان کے معاوضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ورون دھون کی ایکشن فلم بے بی جون 25 سمبر کو کرمس کے تہوار پر ریلیز کی جائے مزید پڑھیں

پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی : نیٹ فلکس پر ایک ارب 40 کروڑ روپے جرمانہ

ڈچ ڈیٹا پروٹیکشن ایجنسی (DPA) نے نیٹ فلکس پر 2018 سے 2020 کے درمیان ڈیٹا پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی پر 4.75 ملین یورو (140 کروڑ پاکستانی روپے) جرمانہ عائد کیا ہے۔  ایجنسی کے مطابق، نیٹ فلکس نے صارفین کو ان کے ذاتی ڈیٹا کے استعمال کے بارے میں مناسب معلومات فراہم نہیں کیں۔ تحقیقات مزید پڑھیں

ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم میں تبو کی زبردست انٹری : مداح حیران 

بھارتی اداکارہ تبو  نے ایچ بی او کی مشہور سیریز ’ڈون: پرافیسی‘ کے پانچویں قسط میں شاندار انٹری کی، جہاں وہ سسٹر فرانسسکا کے روپ میں نظر آئیں۔ ان کا یہ کردار ایک پُراسرار اور بااختیار خاتون کا ہے، جو کبھی شہنشاہ کی محبوبہ رہ چکی تھیں۔ تبو نے انسٹاگرام پر اپنے کردار کی تصویر مزید پڑھیں

سرجری کے بعد چہرہ خلائی مخلوق جیسا ہوگیا : بھارتی اداکارہ کا خوفناک انکشاف

بھارتی ماڈل اور اداکارہ شرلین چوپڑا نے اپنی حالیہ گفتگو میں اعتراف کیا کہ پچھلے سال کروائی گئی کاسمیٹک سرجری ان کے لیے ایک خوفناک تجربہ ثابت ہوئی۔  شرلین چوپڑا نے بتایا کہ سرجری کے بعد ان کا چہرہ خلائی مخلوق (ایلیئن) جیسا دکھنے لگا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ایک کاسمیٹولوجسٹ نے ان کے مزید پڑھیں

‘لاپتا لیڈیز’ آسکرز کی دوڑ سے باہر؛ ‘فلم اچھی تھی لیکن درست انتخاب نہیں تھا’

ویب ڈیسک—عامر خان اور ان کی سابق اہلیہ کرن راؤ کی فلم ‘لاپتا لیڈیز’ فلمی دنیا کے سب بڑے ایوارڈز ‘آسکرز’ کی ریس سے باہر ہو گئی ہے۔ دی اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز نے منگل کو 97ویں آسکرز کے لیے 10 کیٹیگریز کی شاٹ لسٹس جاری کی ہیں۔ اس شارٹ لسٹ میں مزید پڑھیں

والد کو تنقید کا نشانہ بنانے پر سوناکشی مکیش کھنہ پر برس پڑیں

بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا ماضی کے مقبول اداکار اور شکتی مان اسٹار مکیش کھنہ کے ساتھ حالیہ تنازعہ کے بعد ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔  اس کا آغاز 2019 میں ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے ایک ایپی سوڈ سے ہوا تھا، جب سوناکشی سنہا رامائن سے متعلق ایک سوال کا جواب دینے میں مزید پڑھیں