’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ تمام ہندوستانی فلموں میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن چکی ہے، 5 دسمبر کو ریلیز ہونے والی  فلم 12 دنوں میں 1414 کروڑ روپے کا عالمی باکس آفس کمائی کا ریکارڈ قائم کر چکی ہے۔ پشپا 2 نے نہ صرف جنوبی بھارت کی فلموں میں بلکہ مزید پڑھیں

استاد ذاکر حسین رخصت ہوئے؛ طبلہ نوازی ان کی پہچان تھی پھر وہ اس کی پہچان بن گئے

ویب ڈیسک – ’’پیدائش کے بعد مجھے جب گھر لایا گیا اور والد کی گود میں دیا گیا تو انہوں نے اپنا منہ میرے کان کے قریب کیا۔ عام رواج تو یہ ہے کہ اس موقعے پر بچے کے کان میں اذان کے الفاظ پکارے جاتے ہیں۔ لیکن میرے والد نے اس وقت جو سرگوشی مزید پڑھیں

اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی

ممبئی: اپنی اداؤں، دلکشی اور صلاحیتوں سے ہزاروں دل جیتنے والی اداکارہ ریکھا کی شادی نہ کرنے کی حیران کن وجہ سامنے آئی ہے اور یہ دعویٰ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ ک مطابق ریکھا نے شوبز سفر کا آغاز 1960 کی دہائی کے آخر سے کیا اور مزید پڑھیں

خلیل الرحمان قمر نے پہلی ملاقات پر کیا ’حرکتیں‘ کیں؟ نادیہ افگن نے خاموشی توڑ دی

لاہور: پاکستانی اداکارہ نادیہ افگن نے ڈرامہ نگار، مصنف اور شاعر خلیل الرحمان قمر سے اپنی پہلی ملاقات کا احوال بیان کیا اور کہا ہے کہ انہوں نے کچھ ایسی حرکتیں کی جس کی وجہ سے میں اُن کے ساتھ کام نہیں کروں گی۔ نادیہ افگن نے حالیہ پوڈ کاسٹ میں ایک سوال کا جواب دیتے مزید پڑھیں

ارچنا سنگھ کا یوٹیوب چینل لانچ کے پہلے ہی دن ہیک ہوگیا

بھارتی اداکارہ اور کامیڈی شو کی جج ارچنا پورن سنگھ کا یوٹیوب چینل اپنے لانچ کے پہلے دن ہی ہیک ہوگیا۔ اپنی ورسٹائل مزاحیہ اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنانے والی بھارتی اداکارہ ارچنا سنگھ نے وی لاگنگ کی دنیا میں قدم ہی رکھا تھا کہ ان کا یوٹیوب چینل پہلے ہی دن مزید پڑھیں

’’حجاب کے بغیر پرفارم کیوں کیا؟‘‘ ؛ ایرانی گلوکارہ مشکل میں پڑگئیں

ایران کی 27 سالہ گلوکارہ پرستو احمدی ورچوئل کانسرٹ میں حجاب نہ پہنننے کے باعث سخت مشکل میں پڑگئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی گلوکارہ کو یوٹیوب پر ورچوئل کانسرٹ میں حجاب نہ پہننے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ گلوکارہ کے وکیل کے مطابق پرستو احمدی نے اپنے کانسرٹ کی ویڈیو آن لائن مزید پڑھیں

یش راج فلمز کو ’’شکتی مان‘‘ کے رائٹس دینے سے انکار کا انکشاف

بھارتی اداکارہ مکیش کھنہ نے انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے اپنے مشہور کردار ’’شکتی مان‘‘ کے رائٹس خریدنے کی یش راج فلمز کی آفر ٹھکرا دی تھی۔ 90 کی دہائی میں بھارت کی مشہور ٹی وی سیریل ’’شکتی مان‘‘ میں سپر ہیرو کا کردار ادا کرنے والے مکیش کھنہ کا کہنا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر رجب بٹ اپنی شادی کے بعد گرفتار، وجہ کیا ہے؟

اپنی شادی پر بے تحاشا پیسے خرچ کرکے لائم لائٹ میں آنے والے ٹک ٹاکر رجب بٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر رجب بٹ کو پنجاب وائلڈ لائف نے پولیس کی مدد سے ان کے پارک ویو گھر سے حراست میں لے لیا ہے۔ ٹک ٹاکر کو اپنی شادی پر شیر مزید پڑھیں

مس یونیورس ہرناز سندھو کی بالی ووڈ میں شاندار انٹری

مس یونیورس 2021 کی فاتح ہرناز سندھو بالی ووڈ میں اپنی پہلی فلم کے لیے تیار ہیں۔  فلمساز ساجد ناڈیاڈوالا نے انہیں اپنی کامیاب فلم سیریز ‘باغی 4’ کے ذریعے لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فلم 5 ستمبر 2025 کو ریلیز ہوگی۔ ہرناز سندھو، جو اپنی خوبصورتی اور اعتماد کے لیے مشہور ہیں، مزید پڑھیں

اجے دیوگن کی ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم اگین’ کے مداحوں کیلئے خوشخبری 

مشہور بالی ووڈ فلمساز روہت شیٹی اور اداکار اجے دیوگن کی زبردست ایکشن فلم ‘سنگھم اگین’، جو 1 نومبر 2024 کو ریلیز ہوئی تھی، اب جلد ہی او ٹی ٹی پر دستیاب ہوگی۔  رپورٹس کے مطابق، اس فلم کے او ٹی ٹی حقوق ایمیزون پرائم ویڈیو نے حاصل کر لیے ہیں، اور فلم او ٹی مزید پڑھیں