پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ نادیہ افغان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں آج تک کئی ڈراموں کا معاوضہ نہیں ملا ہے۔ حال ہی میں نادیہ افغان ایک انٹرویو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری سے جڑے کئی موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ایک مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
پشپا اسٹار الو ارجن کو پولیس نے گرفتار کرلیا
مشہور تامل فلم پشپا کے اداکار الو ارجن کو حیدرآباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ حیدر آباد میں فلم ’پشپا 2‘ کے پریمیئر کے دوران بھگدڑ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکت کے معاملے میں مشہور تیلگو فلم اسٹار کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ہلاکت کا افسوسناک واقعہ 4 دسمبر کو پیش آیا تھا جس میں مزید پڑھیں
پشپا ٹو کے اداکارالو ارجن کی گرفتاری اور ضمانت، فلم نمائش میں بھگڈر سے ایک خاتون ہلاک متعدد زخمی
ویب ڈیسک — بھارت کے جنوبی شہر حیدر آباد میں پولیس اور مقامی میڈیا نے بتایا ہے کہ پولیس نے معروف اداکار الو ارجن کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان پر متعدد دفعات عائد کی گئی ہیں۔ ارجن کی گرفتاری کا تعلق، ان کی اپنی فلم ’پشپا ٹو۔ دی رول‘ کی نمائش کے موقع ہو مزید پڑھیں
رو کیوں رہی ہو؟ عاطف نے گنگنا کر روتی ہوئی خاتون مداح کو چپ کروا دیا
پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے کنسرٹ میں خاتون مداح کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر اسے چپ کروانے کیلئے خوبصورت انداز میں گنگنا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ عاطف اسلم کے ایک حالیہ کنسرٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس میں مزید پڑھیں
عمران اشرف اور طلحہ انجم کی نئی فلم ’کٹر کراچی‘کا ٹریلر جاری
پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف جلد بڑے پردے پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔ وہ ریپر طلحہ انجم کی ڈیبیو فلم ’کٹر کراچی‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ کٹر کراچی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، اس فلم میں اداکارہ کنزہ ہاشمی اور سید جمیل بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں مزید پڑھیں
پشپا ٹو کا باکس آفس پر راج؛ ایک ہزار کروڑ روپے سے زائد کا بزنس
ویب ڈیسک–بھارتی باکس آفس پر ان دنوں ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور بلاک بسٹر ساؤتھ فلم پُشپا کے سیکیوئل کا راج ہے۔ ‘پشپا 2’ پانچ دسمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنی تھی جو اب بھی شان دار بزنس کر رہی ہے۔ بھارتی اخبار ‘دی انڈین ایکسپریس’ کے مطابق ‘پشپا 2’ جلد سب سے زیادہ مزید پڑھیں
جدہ میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول
سعودی عرب کے شہر جدہ میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول جاری ہے جس میں ول اسمتھ، نک جونس، پریانکا چوپڑا سمیت کئی معروف سلیبریٹیز نے شرکت کی ہے۔ فیسٹیول میں 81 ممالک سے 120 فلموں کی نمائش کی جا رہی ہے۔ فیسٹیول کا آغاز جمعرات سے ہوا تھا جو 14 دسمبر تک جاری رہے مزید پڑھیں
ثناء جاوید کی بولڈ تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ
پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید اپنے ڈراموں پیارے افضل، خانی، اور اے مشتِ خاک میں اپنی شاندار اداکاری سے لوگوں کے دل جیت چکی ہیں، وہ حالیہ دنوں اپنے نئے لباس کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ ثناء جاوید نے گزشتہ برس پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے اچانک شادی کر کے سب مزید پڑھیں
پشپا 2 کی نمائش کے دوران الو ارجن کا ایک اور مداح ہلاک
ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا 2: دی رول‘‘ جہاں کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے، وہیں اس کی نمائش کے دوران کچھ افسوسناک واقعات بھی پیش آئے ہیں جنہوں نے سب کی توجہ اپنی طرف کرلی ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ رایادرگام میں پیش آیا، جہاں مزید پڑھیں
ہمایوں سعید کونسی اداکارہ کے ساتھ جوانی پھر نہیں آنی 3 بنانے والے ہیں؟
پاکستان کے معروف اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے مشہور فلم جوانی پھر نہیں آنی کا تیسرا حصہ اپنی ہم عمر اداکارہ کے ساتھ بنانے کا عندیہ دے دیا۔ کراچی میں ہونے والے 17ویں انٹرنیشنل اردو کانفرنس کے دوران ہمایوں سعید نے اپنی فلمی اور ڈرامہ انڈسٹری میں خدمات کے حوالے سے بات چیت کی مزید پڑھیں