فرانس کے کیریبین جزیرے مارٹینیک کی 34 سالہ ایئر ہوسٹس انجلِیک انگارنی-فیلوپون نے مس فرانس کا مقابلہ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ وہ یہ تاج جیتنے والی سب سے معمر امیدوار بن گئیں۔ یہ کامیابی اس وقت ممکن ہوئی جب مس فرانس کے قوانین میں تبدیلی کی گئی، جس کے تحت 24 سال سے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر کا پرکشش ہونا ‘جرم’ بن گیا، سہیلیوں نے کڑی سزا سنا دی
SAO PAULO: خاتون انفلوئنسر کو پرکشش نظر آنا بھی سزا کے مترادف ہوگیا جہاں ان کی سہیلیوں نے کرسمس جیسے سالانہ بڑے مذہبی تہوار کی تقاریب میں شرکت سے روکتے ہوئے ان پر پابندی عائد کردی۔ برازیل سے تعلق رکھنے والے سابق مس بومبوم انفلوئنسر اور ماڈل مارینا اسمتھ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں
’پشپا‘ سپر اسٹار الو ارجن کا جیل سے رہائی کے بعد جذباتی بیان
تلگو فلموں کے سپر اسٹار الو ارجن نے جیل سے رہائی کے بعد پہلی بار میڈیا سے گفتگو کی۔ انہیں حیدرآباد کے تھیٹر "سندھیا” میں "پشپا 2” کی اسکریننگ کے دوران بھگدڑ کے واقعے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ حادثہ 4 دسمبر کو پیش آیا، جس میں ایک خاتون جاں بحق اور ان کا مزید پڑھیں
ناصر ادیب کا ریما کے مخصوص علاقے سے تعلق کے بیان پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستان شوبز کی ماضی کی مقبول اداکارہ ریما خان نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی ہے جس کو ان کی جانب سے ناصر ادیب کے دیئے بیان کا ردعمل قرار دیا جارہا ہے۔ کچھ دن قبل ناصر ادیب نے ایک انٹرویو میں ریما سے متعلق ایک متنازعہ بیان دیا تھا جس میں انہوں نے مزید پڑھیں
اسٹیج اداکارہ نرگس پر شوہر کے مبینہ تشدد کے مقدمے کی سماعت
سیشن کورٹ لاہور میں اسٹیج اداکارہ نرگس پر شوہر کے مبینہ تشدد کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ ملزم ماجد بشیر کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران پولیس نے نامکمل رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ یہ خبر بھی پڑھیں: اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کا کیس، شوہر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم نامکمل رپورٹ مزید پڑھیں
مشہورتامل فلم پشپا کے اداکار الوارجن جیل سے رہا، مداحوں سے معافی مانگ لی
میگا ہٹ تامل فلم سیزیر پشپا کے اسٹار الو ارجن کو جیل سے رہا کردیا گیا۔ اداکار الو ارجن کو آج صبح حیدرآباد دکن کی جیل سے رہا کیا گیا۔ جیل سے رہائی کے بعد سپر اسٹار الو ارجن نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ جو کچھ ہوا اس پر افسوس ہے اور مزید پڑھیں
بھارت کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کا بنگلہ پُرتعیش اپارٹمنٹ میں تبدیل
بھارت کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے خاندانی بنگلے کو دوبارہ تعمیر کرکے ’’دی لیجنڈ‘‘ کے نام سے ایک پرتعیش رہائشی پروجیکٹ میں تبدیل کیا جارہا ہے۔ دلیپ کمار کا ممبئی کی ریاست باندرا کے پالی ہل علاقے میں قائم خاندانی بنگلے کی دوبارہ تعمیر کی خبریں سرخیوں میں ہیں۔ یہ بنگلہ مرحوم اداکار اور مزید پڑھیں
ناصر ادیب نے ریما سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی
پاکستان کی سینئر اداکارہ اور ڈائریکٹر ریما خان سے متعلق متنازعہ بیان پر شدید تنقید کا سامنا ہونے کے بعد ناصر ادیب نے اداکارہ سے معافی مانگ لی ہے۔ ناصر ادیب نے ایک پوڈ کاسٹ میں ہاتھ جوڑ کر ریما خان سے معافی مانگی اور کہا کہ میں ریما سے معافی مانگتا ہوں کہ وہ مزید پڑھیں
بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے کے ہاں بیٹی کی پیدائش
بالی ووڈ کی بولڈ اور متنازعہ کردار ادا کرنے والی اداکارہ رادھیکا آپٹے ایک بیٹی کی ماں بن گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ رادھیکا کے ہاں شادی کے بارہ سال بعد بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ رادھیکا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی کی پیدائش کے ایک ہفتے بعد مداحوں کو آگاہ کیا مزید پڑھیں
پشاور میں راج کپور کی 100 ویں سالگرہ منائی گئی
پشاور: آنجہانی فلمسٹار، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر راج کپور کی 100 ویں سالگرہ پشاور میں منائی گئی۔ پشاور میں کلچرل ہیریٹیج کونسل نے کپور ہاؤس میں راج کپور کی 100 ویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر کلچرل ہیریٹیج کونسل کے سیکریٹری شکیل وحیداللہ نے راج کپور کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا۔ کونسل کے سیکریٹری مزید پڑھیں