رمشا خان نئی ویڈیو کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں

پاکستان شوبز کی اداکارہ رمشا خان کو نئی ویڈیو میں بولڈ لباس پہننے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ رمشا خان کی ایک نئی ویڈیو گردش کر رہی ہے تاہم اس مرتبہ سب کے دلوں پر راج کرنے والی رمشا کا مغربی طرز کے لباس میں نظر آنا ان مزید پڑھیں

پنجاب تھیٹروں میں فحاشی کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان

پنجاب آرٹس کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر تنویر ماجد نے تھیٹروں میں بڑھتی ہوئی فحاشی اور ذومعنی فقروں کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ صوبہ بھر کے تھیٹروں کی مانیٹرنگ کے نظام کو مزید سخت کیا جا رہا ہے۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے فنکاروں اور مزید پڑھیں

سونیا حسین کی سوناکشی سنہا اور ظہیر سے ملاقات

مشہور پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر اقبال سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات ایک خصوصی تقریب کے دوران ہوئی جہاں یہ تمام ستارے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک تھے۔ سونیا حسین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اس مزید پڑھیں

وہ اداکار جو سلمان، شاہ رُخ اور ایشوریا کے ساتھ فلم کر کے بھی کامیاب نہ ہوسکا

فلمی دنیا میں قدم رکھنا اور قدم جمائے رکھنا یہ دو الگ الگ باتیں ہیں، اداکاری کے شوق میں روز ہزاروں لوگ لمبی قطاروں میں لگ کر آڈیشن دے کر اسکرین پر آنے کیلئے جدوجہد کرتے ہیں مگر یہ جدوجہد یہیں ختم نہیں ہوتی۔ فلم ملنے کے بعد شہرت کسی کسی کو ہی نصیب ہوتی مزید پڑھیں

سنجے لیلیٰ بھنسالی نے 15 سال پہلے مجھے ہیرا منڈی فلم آفر کی تھی، ماہرہ کا انکشاف

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہیں مشہور ویب سیریز ہیرا منڈی کیلئے 15 سال قبل آفر کی گئی تھی۔ یہ انکشاف ماہرہ خان نے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران کیا، اداکارہ نے بتایا کہ وہ ایک دوست کی شادی میں شرکت کیلئے ممبئی میں موجود تھیں جب انہیں ہیرا مزید پڑھیں

رنبیر کپور کے ساتھ وائرل تصاویر پر لگا کیریئر ختم ہوگیا، ماہرہ خان 

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کے ساتھ 2017 میں وائرل ہونے والی تصاویر کے حوالے سے پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔  ان تصاویر میں دونوں کو نیویارک کی گلیوں میں سگریٹ نوشی کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر سخت تنقید اور قیاس آرائیوں مزید پڑھیں

عائشہ آفریدی نے شاہد آفریدی سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

پاکستانی اداکارہ عائشہ آفریدی نے حالیہ انٹرویو میں سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی سے کسی بھی قسم کے تعلق کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ ایک مقامی چینل کے شو میں بطور مہمان شرکت کے دوران میزبان ایاز سموں نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ شاہد آفریدی مزید پڑھیں

ایسی فلم جس کو بنانے سے عامر خان بھی خوفزدہ ہیں؟ 

بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے اپنی خوابوں کی پروجیکٹ فلم مہابھارت پر بات کرتے ہوئے اس کے متعلق خوف اور ذمہ داری کے احساس کا اظہار کیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں عامر خان نے کہا، "یہ میرا خواب ہے، لیکن میں اس سے خوفزدہ بھی ہوں۔ مہابھارت ایک بہت بڑی ذمہ مزید پڑھیں

ہندی سینما کا سب سے بڑا اسٹار جو ہندی زبان نہیں بول سکتا؟

فلم پشپا 2: دی رول نے ہندی سینما کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے ہیں، لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فلم کے مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار ہندی فلم انڈسٹری سے تعلق نہیں رکھتے اور ہندی روانی سے بول بھی نہیں سکتے۔  یہ اداکار کوئی اور نہیں بلکہ تلگو سپر اسٹار الو ارجن مزید پڑھیں

لیجنڈری طبلہ نواز استاد ذاکر حسین چل بسے

عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز اور موسیقار استاد ذاکر حسین چل بسے۔ 73 سالہ موسیقار استاد اللہ رکھا کے صاحبزادے تھے اور امریکہ کے شہر سان فرانسسکو کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھے رپورٹس کے مطابق، استاد ذاکر حسین کو دل کی بیماری کے باعث پچھلے ایک ہفتے سے اسپتال میں داخل کیا گیا مزید پڑھیں