لاہور: پاکستان کی نامور ماڈل اور رقاصہ رمل علی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ماڈل کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبے کے لیے بہت کچھ کر رہی ہیں، ان کی ٹرانسجینڈر کمیونٹی کے بہت سے مسائل ہیں جس کے لیے وہ وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنا چاہتی ہیں۔ رمل مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ہاردک پانڈیا نے اہلیہ نتاشا سے علیحدگی کی تصدیق کردی
ممبئی: بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا نے اہلیہ نتاشا سٹینکوویچ کے ساتھ علیحدگی کی تصدیق کردی۔ ہاردک پانڈیا نے انسٹاگرام پر جاری پیغام میں لکھا کہ چار سال اکٹھے رہنے کے بعد ہم دونوں نے اپنے بہتر مفاد میں یہ فیصلہ کیا ہے۔ ہم نے مل کر اپنی پوری کوشش کی اور اپنا سب کچھ اس میں ڈال مزید پڑھیں
پاکستانی فلم ’دی کلاؤن‘ نے لندن انڈین فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیت لیا
لندن: پاکستانی شارٹ فلم ’دی کلاؤن‘ نے لندن انڈین فلم فیسٹیول میں بہترین شارٹ فلم کا ستیہ جیت رے ایوارڈ حاصل کرلیا۔ کامل چیمہ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم اس مقابلے میں واحد پاکستانی انٹری تھی۔ فلم ایک ایسی خاتون مناہل کی دردناک کہانی بیان کرتی ہے جو اپنے شوہر کی قید سے آزاد مزید پڑھیں
شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’اسٹری2‘ کا ٹریلرجاری
ممبئی: شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’اسٹری2‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کے سیکوئیل کے ساتھ شردھا، راجکمار راؤ، اپارشکتی کھرانا، پنکج ترپاٹھی اور ابھیشیک بنرجی کی واپسی ہورہی ہے۔ ’اسٹری1‘ کی کہانی ایک چھوٹے سے قصبے کے گرد گھومتی تھی جہاں ایک خطرناک بھوت کا بسیرا ہوتا ہے اور فلم ہارر کے مزید پڑھیں
کیا جاوید جعفری کے بیٹے میزان نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کا رشتہ بنایا؟
ممبئی: بالی وڈ اداکار جاوید جعفری نے فلمی تجزیہ کار کمال راشد خان کے اس دعویٰ کو مسترد کردیا کہ ان کے بیٹے نے اننت امبانی اور رادھیکا کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ کمال آر خان نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا ہے کہ جاوید جعفری کے بیٹے میزان نے اس رشتے مزید پڑھیں
جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم ’الجھ‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم ’الجھ‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کی ریلیز 5 جولائی 2024 میں شیڈول تھی لیکن کچھ ناگزیر وجوہات سے ’الجھ‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی تھی۔ جھانوی کپور نے انسٹاگرام پر فلم کی نئی ریلیز تاریخ کا اعلان کیا تھا اور مداحوں کو خبر دی کہ ’الجھ‘ 5 مزید پڑھیں
وکی کوشل، ایمی ورک اور ترپتی ڈمری کی فلم ’بیڈ نیوز‘ کو نمائش کی اجازت مل گئی
ممبئی: بالی وڈ کے نامور فنکاروں وکی کوشل، ایمی ورک اور ترپتی ڈمری کی فلم ’بیڈ نیوز‘ کو انڈین سینسر بورڈ نے نمائش کی اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم میں ’کسنگ‘ مناظر کا دورانیہ کم کرنے کی ہدایت کے ساتھ اسے یواے سرٹفکیٹ دیا گیا ہے اور جبکہ فلم کا دورانیہ دو گھنٹے مزید پڑھیں
امیشا پٹیل نے ڈیبیو فلم میں ساتھ کام سے انکار کردیا تھا، عمران ہاشمی کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکار عمران ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ امیشا پٹیل نے فلم میں ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے ان دنوں کی باتیں شیئر کی ہیں جب وہ انڈسٹری میں اپنا مقام بنانے کیلئے جدوجہد کررہے تھے۔ عمران ہاشمی نے انکشاف کیا مزید پڑھیں
بہو کی رخصتی کے وقت مکیش امبانی بھی رو پڑے، ویڈیو وائرل
ممبئی: دنیا کے ارب پتی افراد میں شمار ہونے والے معروف بھارتی صنعتکار مکیش امبانی اپنی بہو رادھیکا مرچنٹ کی رخصتی پر خود بھی رو دیے۔ بھارت کے نامور صنعت کار کے چھوٹے صاحبزادے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات کا آغاز تین مارچ سے ہوا اور اس دوران مختلف پروگرامز ہوئے جس میں دنیا بھر مزید پڑھیں
ترک ڈراموں کے باعث سیاحت میں اضافہ؛ ‘یہ میرے لیے ایک خواب کی طرح تھا’
"یہ میرے لیے یہ ایک خواب کی طرح تھا، مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ میں ان تمام مقامات کو حقیقت میں دیکھ رہی ہوں جنہیں میں روز ڈرامہ میں دیکھا کرتی تھی۔” یہ کہنا ہے ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والی 66 سالہ راکیل گریکو کا جو ترک ڈراموں سے متاثر ہو کر سیاحت مزید پڑھیں