امریکی اداکار وٹنی ریڈبیک 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

کیلیفورنیا: امریکی اداکار وٹنی ریڈبیک 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔  امریکی میڈیا کے مطابق اداکار کا کیلیفورنیا کے شہر چیٹس ورتھ میں ہاسپیس کی دیکھ بھال کے دوران پروسٹیٹ کینسر کی پیچیدگیوں کے بعد انتقال گیا۔ ریڈبیک نے اپنے ٹی وی کیریئر کا آغاز مختلف ٹی وی شوز میں شرکت کرکے کیا اور ان کے مشہور مزید پڑھیں

بریڈ پٹ کا انجلینا جولی کے خلاف قانونی جنگ ختم کرنے سے انکار

لاس اینجلس: بریڈ پٹ نے اپنی سابقہ اہلیہ انجلینا جولی کے خلاف 2008 میں خریدی گئی فرانسیسی وائنری چیٹو میراوال کی مشترکہ ملکیت کے معاملے پر قانونی جنگ ختم کرنے سے انکار کردیا۔ اداکار نے یہ مقدمہ اس وقت دائر کیا تھا جب جولی نے اکتوبر 2021 میں مبینہ طور پر ان کی اجازت کے بغیر مزید پڑھیں

متنازع دستاویزی فلم میں تاخیر پر میگھن مارکل نے سکھ کا سانس لے لیا

  لندن: برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے ماضی کی زندگی کے بارے میں ایک دھماکہ خیز دستاویزی فلم کے تاخیر کا شکار ہونے پر سکھ کا سانس لیا ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایک فلم ساز نے میگھن اور شہزادہ ہیری کے خفیہ حقائق پر مبنی مزید پڑھیں

خلیل الرحمان قمر اغواء کیس، پولیس نے ماسٹر مائنڈ کی شناخت کرلی

 لاہور: نامور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغواء کے واقعہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور مقدمہ میں نامزد ملزمہ آمنہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈرامہ رائٹر کی ڈکیتی اور اغواء کی منصوبہ بندی مرکزی ملزم حسن شاہ نے کی۔ پولیس نے مرکزی ملزم کی گرفتاری کے مزید پڑھیں

ابھیشیک بچن کی جانب سے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا رائے بچن کے شوہر اور اداکار ابھیشیک بچن کی طلاق سے متعلق پوسٹ لائیک کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں زیرِ گردش ہیں، اس جوڑی کو اکثر تقریبات میں بھی الگ الگ مزید پڑھیں

میرے اوپر دھوکے بازی کا لیبل لگا ہوا ہے، رنبیر کپور

 ممبئی: بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ‘انیمل’ کے اسٹار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ لوگ آج بھی اُنہیں دھوکے باز کہہ کر پکارتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ کے دوران ‘دھوکے باز’ (Cheater) کے لیبل، ماضی کے تعلقات اور اپنی بیٹی کے بارے میں بات کی۔ رنبیر کپور مزید پڑھیں

خلیل الرحمان قمر کیساتھ اغواء کا واقعہ، مقدمہ درج

 لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغواء کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آمنہ نامی خاتون نے خلیل الرحمان قمر کو فون کرکے اپنے گھر بلایا تھا کہ وہ ڈرامہ بنانا چاہتی ہیں اور جب وہ خاتون کے گھر پہنچے تو مسلح افراد نے واردات کی اور مزید پڑھیں

لائیو شو میں ‘محبت کا وظیفہ’ مانگنے پر فضا علی 18 سالہ لڑکی پر برہم

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ، ماڈل اور میزبان فضا علی لائیو شو کے دوران محبت کا وظیفہ مانگنے والی 18 سالہ لڑکی پر برس پڑیں۔ حال ہی میں فضا علی کے مارننگ شو میں اُنہیں ایک فون کال موصول ہوئی جس میں لڑکی نے میزبان سے اپنی محبت کے بارے میں سوال کیا۔ لائیو شو مزید پڑھیں

فواد خان نے بھارتی مداحوں سے معافی مانگ لی

پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والے سُپر اسٹار فواد خان نے انتظار کروانے پر اپنے بھارتی مداحوں سے معافی مانگ لی۔ 19 جولائی کو پاکستانی اسٹار فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز ‘برزخ’ ریلیز ہوئی جس میں دونوں نے سوتیلے بہن بھائی کا کردار ادا کیا ہے۔ مزید پڑھیں

ڈیڑھ سال تک شوہر کا تشدد برداشت کیا، جگن کاظم کا انکشاف

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ جگن کاظم نے سابق شوہر کی جانب سے تشدد کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران جگن کاظم نے گھریلو تشدد کے بارے میں بات کی، اس موقع پر اُنہوں نے اپنے تلخ ماضی کو بھی یاد کیا جس مزید پڑھیں