لوگ مجھے کالا جادو کرنے والی چڑیل سمجھتے ہیں، ریا چکرابورتی

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ریا چکرابورتی اور خودکشی کرنے والے سشانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ نے انکشاف کیا ہے کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ کالا جادو کرتی ہیں۔ بھارتی اداکارہ سشمیتا سین کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ سشانت سنگھ کی موت کے بعد ان کی زندگی مکمل طور مزید پڑھیں

چھوٹی بہن کی ناگہانی موت نے اللہ کے فیصلوں پر راضی رہنا سکھا دیا، ونیزہ احمد

 لاہور: پاکستان کی نامور اداکارہ ونیزہ احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی چھوٹی بہن کی موت نے زندگی کو تبدیل کردیا اور وہ اللہ سے زیادہ قریب ہوگئیں۔ ایک نجی ٹی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا ان کی چھوٹی بہن ایشا صرف 25 برس کی عمر میں دنیا چھوڑ گئی اور مزید پڑھیں

والد سے گفتگو کرنے کیلئے ماہر نفسیات سے سیشن لئے، سونیا حسین

 لاہور: پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے والد سے گفتگو کیلئے ماہر نفسیات سے رجوع کرنا پڑا تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ بچپن میں والدین کے درمیان تعلق اچھے نہیں تھے اور وہ والدہ سے زیادہ قریب تھیں اسی لئے والد سے مزید پڑھیں

برطانوی ٹی وی سیریز ‘ہنٹڈ’ کے اداکار ہیری سیویج کی پراسرار موت

  لندن: ’چینل 4 ہنٹ‘ کے اداکار ہیری سیویج 26 برس کی عمر میں جنوب مغربی لندن میں واقع اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 2019 میں فلم ‘ہنٹڈ’ میں اداکاری کرنے والے سیویج جمعہ 19 جولائی کو پٹنی میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ہیں۔ تفتیش کار اداکار کی ‘غیر متوقع موت’ کا سراغ مزید پڑھیں

ایان علی نے طویل عرصے بعد انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کردی

  کراچی: پاکستان کی نامور ماڈل اور گلوکارہ ایان علی نے طویل عرصے بعد انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کردی۔ ماڈل نے نئی تصویر میں سفید اور سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور مداح ماڈل کے نئے اسٹائل کو بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ ایان علی نے اپنی تصویر کے مزید پڑھیں

سلمان خان اور سنجے دت 12 برس بعد دوبارہ ساتھ نظر آئیں گے

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور سنجے دت 12 سال بعد دوبارہ ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے۔ دونوں اداکار آخری مرتبہ سپر ہٹ فلم ’سن آف سردار‘ میں نظر آئے جہاں سنجے دت مرکزی کردار جبکہ سلمان خان ان کے ساتھ ایک گیت میں دکھائی دیے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

بالکونی سے گرنے والا برازیلی اداکار ٹومی شیاو چل بسا

ریو ڈی جنیرو: برازیل کے ٹی وی اداکار ٹومی شیاو 39 برس کی عمر میں بالکونی سے گر کر انتقال کر گئے۔ ماتو گروسو سول پولیس کے مطابق اداکار 20 جولائی کو کویابا میں واقع اپنے دوسری منزل کے اپارٹمنٹ سے گر گئے تھے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں بالکونی میں بیٹھے اداکار کو بعد مزید پڑھیں

‘جوکر: فولی اے ڈیکس’ کا تجسس اور تھرل سے بھرپور ٹریلر جاری

 نیویارک: ٹوڈ فلپس کی فلم ‘جوکر: فولی اے ڈیکس’ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں لیڈی گاگا اور جوکوئن فینکس کردار ادا کریں گے۔ 2019 کی فلم کا سیکوئل دو مشہور کرداروں کے درمیان تعلقات پر مرکوز ہے۔ ہارلے کوئن کو ابتدائی طور پر “بیٹ مین: دی اینیمیٹڈ سیریز” میں متعارف کرایا گیا تھا، مزید پڑھیں

ہالی وڈ اسٹار کینو ریوز کے اسٹنٹ ٹیم کیلئے رولیکس گھڑیوں کے تحفے

لاس اینجلس: کینو ریوز ہالی ووڈ کے سب سے زیادہ سخی اداکاروں میں سے ایک کے طور پر اپنی ساکھ کو مستحکم رکھے ہوئے ہیں۔  کریو ممبروں کی تعریف کرنے کے لئے مشہور ریوز نے حال ہی میں بلاک بسٹر سیریز کی وقف اسٹنٹ ٹیم کو رولیکس گھڑیوں کے شاندار تحائف کے ساتھ حیران کردیا، جن میں سے ہر ایک کی قیمت مزید پڑھیں

دھمال فور، مستی فور اور ہاؤس فل فائیو؛ رتیش دیش مکھ کئی مشہور سیکولز کا حصہ

ویب ڈیسک—معروف بالی وڈ اداکار رتیش دیش مکھ کے مداح انہیں جلد معروف فرنچائزز مستی، دھمال اور ہاؤس فل کے سیکوئلز میں دیکھیں گے۔ رتیش دیش مکھ نے حال ہی میں بھارتی اخبار ‘انڈیا ٹوڈے’ کو انٹرویو میں اپنے آنے والے پروجیکٹس کے بارے میں بتایا۔ اداکار کا کہنا تھا کہ وہ ان دنوں تین مزید پڑھیں