خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ کا تحریری حکم جاری

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کے بعد اغواء کرنے کے کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے مزید پڑھیں

بریک اَپ کی افواہیں، ارجن سیلفیاں لیتے رہ گئے ملائکہ نے گھاس بھی نہ ڈالی

 ممبئی: بھارت کی معروف اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے بھری محفل میں بالی ووڈٖ اداکار ارجن کپور کو نظر انداز کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے ملائکہ اروڑا اور اُن کے بوائے فرینڈ ارجن کپور کے درمیان بریک اَپ کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ مختلف میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ ملائکہ اروڑا مزید پڑھیں

عمران ہاشمی نے عاطف اسلم پر بھارتی گلوکار KK کو ترجیح دیدی

 ممبئی: بالی ووڈ کے رومانوی اداکار عمران ہاشمی نے پاکستانی گلوکار عاطف اسلم پر بھارتی گلوکار کرشنا کمار کناتھ المعروف ‘کے کے’ کو ترجیح دے دی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران، عمران ہاشمی نے اپنے کیریئر سمیت اپنی فلموں کی موسیقی کے بارے میں گفتگو کی۔ شو کے میزبان نے عمران ہاشمی سے پوچھا کہ مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون کے اثاثوں کی کُل مالیت کتنی؟ تفصیلات سامنے آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی سُپر اسٹار دیپیکا پڈوکون کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیپیکا پڈوکون کے اثاثوں کی مالیت 500 کروڑ بھارتی روپوں تک پہنچ چکی ہے، وہ اپنی ایک فلم کے لیے 15 سے 20 کروڑ روپے معاوضہ لیتی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ دیپیکا مزید پڑھیں

کنگنا رناوت کی الیکشن کامیابی بھارتی ہائی کورٹ میں چیلنج

ہما چل پردیش: بالی وڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کے انتخابی کامیابی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ 38 سالہ کنگنا رناوت نے پچھلے ماہ ہونے والے بھارتی الیکشن میں پہلی مرتبہ حصہ لیا تھا اور کامیابی حاصل کی تھی۔ ہماچل پردیش کے ضلع کنور کے رہائشی آزاد امیدوار لایک رام نیگی نے کنگنا مزید پڑھیں

سائرہ یوسف نے لوگوں کو پریشانی سے بچنے کا نسخہ بتادیا

  کراچی: پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف نے انسٹاگرام پر ایک معنی خیز پیغام شیئر کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک قول شیئر کیا جس میں لکھا ہے ’’پریشان ہونے سے کل کے مسائل ختم نہیں ہوتے بلکہ اس سے آج کا سکون بھی ختم ہوجاتا ہے‘۔ سائرہ یوسف نے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی نوریج مزید پڑھیں

دلیپ کمار کا پرتعیش اپارٹمنٹ ریکارڈ 172 کروڑ روپے میں فروخت

 ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے لگژری اپارٹمنٹس 172 کروڑ کی ریکارڈ رقم میں فروخت ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کیلئے فروخت کیے گئے اپارٹمنٹس کا منصوبہ 2027 میں مکمل ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق ایپکو انفراٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ نے ان اپارٹمنٹس کو خریدا ہے جس کا رقبہ 9527 اسکوائر فٹ مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کی بوبی دیول کے ساتھ جاسوسی تھرلر ’الفا‘ کے ایکشن مناظر کی شوٹنگ

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار عالیہ بھٹ اداکار بوبی دیول کے ساتھ اپنی نئی جاسوسی تھرلر فلم ’الفا‘ کیلئے دہشت انگیز ایکشن مناظر کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق یش راج جاسوسی یونیورس کی نئی فلم میں بوبی دیول ولن کا کردار ادا کررہے ہیں۔ ایکشن مناظر کی شوٹنگ کو نامور ہالی وڈ مزید پڑھیں

اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ کب ریلیز ہوگی؟

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی ہے۔  بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کامیڈی بلاک بسٹر سیریز کی تیسری فلم 10 اپریل 2025 کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔ اپریل 2025 میں کناڈا سپر اسٹار یش کی مزید پڑھیں