نیویارک: بالی ووڈ کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا رائے بچن اپنے شوہر ابھیشیک بچن اور بیٹی آرادھیا کے بغیر بھارت سے بیرون ملک چلی گئیں۔ بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں کیونکہ اس جوڑی کو اکثر تقریبات میں الگ الگ شرکت کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
عالیہ بھٹ سے پہلی ملاقات کب اور کیسے ہوئی؟ رنبیر کپور نے بتا دیا
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے اہلیہ و اداکارہ عالیہ بھٹ سے اپنی پہلی ملاقات اور عُمر کے فرق سے متعلق بتا دیا۔ بھارتی میڈیا پر یہ خبر کئی بار سامنے آچکی ہے کہ عالیہ بھٹ بچپن سے ہی رنبیر کپور کو پسند کرتی تھیں، دونوں بالی ووڈ اسٹارز نے طویل عرصے تک ایک مزید پڑھیں
سلمان خان نے پہلے انڈین بون میرو ڈونر بننے کا اعزاز کیسے حاصل کیا؟
ممبئی: بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں سے ایک سلمان خان اکثر اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں، رواں برس کے اوائل میں وہ ممبئی میں واقع اپنے گھر کے باہر فائرنگ کے بعد سرخیوں میں آئے تھے۔ سال 2010 میں سلمان خان نے ایک بچی کی جان مزید پڑھیں
کبریٰ خان کا پیرس اولمپکس کے مقابلوں میں اسرائیل پر پابندی کا مطالبہ
لاہور: پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان نے پیرس اولمپکس کے مقابلوں میں اسرائیل کی شمولیت پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روس پر یوکرین جنگ کی وجہ سے پیرس اولمپکس میں پابندی ہے۔ کبریٰ خان کی پوسٹ میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اگر روس مزید پڑھیں
بھارتی اداکار نے بالی وڈ میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی مخالفت کردی
ممبئی: بھارتی اداکار راجیو کھنڈیلوال نے کہا ہے کہ سیاست دانوں کو خوش کرنے کیلئے انڈیا میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی حمایت درست نہیں ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ شوبز انڈسٹری کو سیاست سے دور رکھنا چاہئے، لوگ امن چاہتے ہیں اور سیاست دان ہندو مسلم کہہ کر مذہبی منافرت مزید پڑھیں
سنجے دت کا سالگرہ پر مداحوں کو تحفہ، نئی فلم کی پہلی جھلک دکھادی
ممبئی: بالی وڈ اسٹار سنجے دت کی جانب سے مداحوں کو سالگرہ کا تحفہ ایک نئے پوسٹر کی شکل میں دیا گیا ہے جس میں ان کی آنے والی فلم ‘کے ڈی- دی ڈیول’ میں ان کے کردار دھک دیوا کی پہلی جھلک جاری کی گئی ہے۔ اپنی 65 ویں سالگرہ کے موقع پرسنجے دت نے مزید پڑھیں
شاہ رخ خان آنکھوں کے علاج کیلئے امریکا جائیں گے، بھارتی میڈیا
ممبئی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سپر اسٹار شاہ رخ خان آنکھوں کے علاج کیلئے امریکا جائیں گے۔ چند ماہ قبل 21 مئی کو احمد آباد میں آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ایک کرکٹ میچ میں شرکت کے دوران شاہ رخ خان کو ہیٹ اسٹروک کا سامنا کرنا پڑا تھا اور مزید پڑھیں
نئی فلموں میں ایک ولن کا کردار کرنا چاہتی ہوں، سمونا چکرورتی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ اور کامیڈین سمونا چکرورتی نے کہا ہے کہ وہ فلموں میں منفی کردار کرنا چاہتی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ اپنے شوبز کیریئر میں کسی بدمعاش یا انٹیلی جینس افسر کے کردار کی تلاش میں ہیں۔ سمونا چکرورتی نے بتایا کہ فنکار اپنے کرداروں سے کبھی مطمئن مزید پڑھیں
لیڈی گاگا نے اپنے بوائے فرینڈ مائیکل پولانسکی سے منگنی کرلی
پیرس: امریکا کی آئیکونک گلوکارہ لیڈی گاگا نے اپنے بوائے فرینڈ، ٹیک انویسٹر مائیکل پولانسکی سے منگنی کرلی۔ یہ خبر اس وقت سامنے آئی جب لیڈی گاگا کی ایک ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ 2024 کے پیرس اولمپکس کے دوران فرانسیسی وزیراعظم گیبریل ایٹل سے پولانسکی کو اپنے منگیتر کے طور پر متعارف مزید پڑھیں
انجلینا جولی کا خود کو مارنے کیلئے پیشہ ور قاتل کی خدمات لینے کا اعتراف
لاس اینجلس: انجلینا جولی نے اپنے ماضی کا ایک دردناک باب شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے خودکشی کے خیالات سے نبردآزما ہوتے ہوئے اپنے قتل کی منصوبہ بندی کے لیے ایک ہٹ مین کی تلاش کی تھی۔ 22 سال کی عمر میں جولی نے آئی ایم ڈی بی سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں