لاہور: سونا نہ چاندی نہ کوئی محل گانے سے شہرت پانے والے پاکستان کے نامور پلے بیک سنگر اخلاق احمد کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔ اخلاق احمد نے 1973 سے 1998 تک کے عرصے کے دوران 86 فلموں کے لیے تقریباً 117 سپر ہٹ گیت گائے، سونا نہ چاندی نہ کوئی محل مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
سینئر اداکارہ صبا فیصل کی خالہ انتقال کرگئیں
سیالکوٹ: سینئر اداکارہ صبا فیصل کی خالہ انتقال کرگئیں۔ صبا فیصل نے انسٹاگرام پر مداحوں کو اپنی خالہ کے انتقال کے حوالے سے خبر دی۔ ایک دوسری انسٹااسٹوری میں صبا فیصل نے بتایا کہ ان کی خالہ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ اداکارہ نے ایک اسٹوری میں اللہ سے دعا کی کہ وہ آخری دیدار میں بھی ان کے چہرے مزید پڑھیں
جھانوی کپور کی اسپتال میں دیکھ بھال کے حوالے سے نیا انکشاف سامنے آگیا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی اسپتال میں دیکھ بھال کے حوالے سے نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فوڈ پوائزننگ کا شکار ہونے والی اداکارہ کی اسپتال میں دیکھ بھال ان کے بوائے فرینڈ کی والدہ نے کی تھی۔ ذرائع کے مطابق اسپتال میں اداکارہ کے بوائے فرینڈ مزید پڑھیں
بالی وڈ کی اسٹار کاسٹ پر مشتمل نئی کامیڈی فلم ’کھیل کھیل میں‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی: بالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم ’کھیل کھیل میں‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم میں نامور فنکاروں کی بڑی کاسٹ شامل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کامیڈی فلم میں اکشے کمار، وانی کپور، تاپسی پنوں، ایمی ورک اور فردین خان جسے بڑے اسٹار شامل ہیں۔ اکشے کمار نے فلم کا ٹریلر انسٹاگرام پر جاری مزید پڑھیں
جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم ’الجھ‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم ’الجھ‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی۔ فلم کی ریلیز 5 جولائی 2024 میں شیڈول تھی لیکن کچھ ناگزیر وجوہات سے ’الجھ‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی تھی۔ انڈین سینسر بورڈ نے فلم کو ’یواے‘ سرٹیفکیٹ جاری کیا اور دو گھنٹے 14 منٹ دورانیے کی فلم میں کوئی کٹ نہیں مزید پڑھیں
’ابے مرا نہیں ہوں‘، اکشے کمار کا فلاپ فلموں پر تعزیتی پیغامات ملنے کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکار اکشے کمار نے اپنی فلاپ فلموں پر تعزیتی پیغامات ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکار نے اپنی نئی فلم ’کھیل کھیل میں‘ کے ٹریلر لانچ تقریب سے اظہار خیالات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ابھی مرے نہیں ہیں اور وہ اس وقت تک کام کرتے رہیں گے جب تک انہیں مار مزید پڑھیں
امریکی پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز پر بائیوپک بنانے کا اعلان
ویب ڈیسک _ امریکی پروڈکشن کمپنی نے معروف پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز پر بائیوپک بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ‘یونیورسل اسٹوڈیوز’ نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں برٹنی اسپیئرز کی یادداشت ‘دی وومن ان می’ کے رائٹس مل گئے ہیں۔ کمپنی کے مطابق ہدایت کار جان ایم چو پاپ اسٹار مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کو اپنی بلاک بسٹر فلم ’کل ہو نا ہو‘ بکواس لگی تھی، ڈائریکٹر کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر نکھل ایڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو اپنی بلاک بسٹر فلم ’کل ہو نا ہو‘ بکواس لگی تھی۔ نکھل ایڈوانی نے فلم ’کل ہو نا ہو‘ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا اور اس فلم کی کاسٹ میں شاہ رخ خان کے ساتھ مزید پڑھیں
سری دیوی سے فلمی کرداروں کیلئے کبھی گنجا نہ ہونے کا عہد کیا، جھانوی کپور
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلموں میں کسی کردار کے لئے کبھی گنجا نہ ہونے کا عہد کیا ہے اور اس کی وجہ ان کی ماں سری دیوی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ فلم ’الجھ‘ میں ان کے کردار کے لئے ڈائریکٹر سدھانشو چاہتے تھے کہ مزید پڑھیں
آئمہ بیگ طویل عرصے کیلئے پاکستان کو چھوڑ کر چلی گئیں
لاہور: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ غیر معینہ مدت کیلئے پاکستان کو چھوڑ کر چلی گئی ہیں۔ انسٹاگرام پر انہوں نے مختلف اسٹوریز شیئر کی ہیں جس میں انہوں نے مداحوں کو ملک چھوڑنے کی خبر دی ہے۔ آئمہ بیگ نے لکھا ’اللہ عمرہ قبول کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، بائے پاکستان، میں اپنے مزید پڑھیں