لاہور کی عدالت نے خاتون اینکرکی درخواست پر گرفتار وی لاگر عمر عادل کی رہائی کا حکم دے دیا۔ ۔ ایف آئی اے نے ڈاکٹر عمر عادل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔ عدالت نے ایف آئی اے سائبرکرائم نے وی لاگر ڈاکٹر عمر عادل کو لاہور کی ضلع کچہری مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
خلیل الرحمان قمر کیس؛ ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے خلیل الرحمن قمر کیس کے ملزمان کے ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کردی۔ خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس میں آمنہ عروج اور اس کے 9 ملزمان کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے پولیس کی درخواست مزید پڑھیں
کیا آپ اس تصویر میں معروف پاکستانی اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں؟
کراچی: پاکستانی اداکارہ اور ماڈل حرا مانی نے اپنے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کے مداحوں نے انکی تصویر پر اپنے تبصروں میں لکھا کہ حرا مانی بچپن سے ہی بہت خوبصورت ہیں جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ وہ اپنے بیٹے ابراہیم سے کافی مزید پڑھیں
ملتان کے تھیٹرز میں ایک ہفتے کے دوران فائرنگ کا دوسرا واقعہ
ملتان: پنجاب میں حکام کی جانب سے تھیٹرز میں فحاشی کے الزامات پر کارروائیاں کی گئیں اور متعدد تھیٹرز کو سیل بھی کردیا گیا اور اب تھیٹرز میں فائرنگ کے واقعات رونما ہو رہے ہیں جہاں ملتان میں ایک ہفتے کے دوران فائرنگ کا دوسرا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں
بالی ووڈ اداکار پر استنبول میں حملہ، بیگ چھیننے کی کوشش
ممبئی: بالی ووڈ فلموں کے اداکار اشوتھ بھٹ پر ترکیے کے شہر استنبول میں نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اشوتھ بھٹ نے کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں استنبول بہت رومینٹک جگہ ہے لیکن جو کچھ میرے ساتھ حقیقت میں ہوا وہ بہت خوفناک اور بیان سے باہر ہے۔ استنبول مزید پڑھیں
برزخ کا رسپانس بالکل ویسا ہی ملا جیسی توقع تھی، صنم سعید
کراچی: اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ ویب سیریز برزخ کا فیڈ بیک بالکل ویسا ہی ملا جیسی امید تھی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ صنم سعید نے برزخ کو ملنے والے فیڈ بیک کوزبردست قرار دیتے ہوئے کہ برزخ میں بہت سی چیزیں ایسی تھیں جن کی وجہ سے لوگ اس کی مزید پڑھیں
بنگلادیش میں ہجوم نے گلوکار و موسیقار راہول آنندا کا گھرجلا دیا
ڈھاکا: بنگلا دیش میں مشتعل ہجوم نے موسیقار راہول آنند کے گھر کو لوٹ کر آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے ملک سے فرار کے بعد مشتعل ہجوم نے گلوکار اور موسیقار راہول آنندا کے دھان منڈی کے علاقے میں واقع گھر پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین نے سامان لوٹنے مزید پڑھیں
فواد خان اور صنم سعید کی متنازع انڈین ویب سیریز یوٹیوب سے ہٹانے کا اعلان
ممبئی: پاکستانی سپر اسٹار اداکار فواد خان اور صنم سعید کی متنازعہ انڈین ویب سیریز ’برزخ‘ کو یوٹیوب سے ہٹانے کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستانی ہدایتکار عاصم عباسی کی تحریر کردہ اور بنائی گئی ویب سیریز ‘برزخ’ کو بھارتی پروڈیوسرز نے پروڈیوس کیا ہے اور اس سیریز کو بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو کے لیے ہی بنایا گیا ہے۔ 19 مزید پڑھیں
سنسنی خیز نیٹ فلکس سیریز ’اسکوئیڈ گیم‘ کے دوسرے سیزن کی ریلیز تاریخ آگئی
سیول: موت اور زندگی کے مقابلوں پر مشتمل تجسس سے بھرپور سنسنی خیز نیٹ فلکس ویب سیریز ’اسکوئیڈ گیم‘ کے دوسرے سیزن کا اعلان ہوگیا۔ اپنی منفرد کہانی، تجسس، ڈراما اور سماجی ایشوز کی وجہ سے ’اسکوئیڈ گیم‘ اپنی ریلیز کے ساتھ ہی نیٹ فلکس کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز بن گئی تھی۔ 2021 مزید پڑھیں
رمی سین نے پلاسٹک سرجری کرانے کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ رمی سین نے پلاسٹک سرجری کرانے کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی۔ اداکارہ کی نئی تصاویر کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے دعویٰ کیا تھا کہ رمی سین نے پلاسٹک سرجری کروا لی ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ اگر لوگوں کو ایسا لگ رہا ہے کہ مزید پڑھیں