بالی وڈ چھوڑنے کا فیصلہ شاہ رخ خان کی وجہ سے تبدیل کیا، کاجول کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک وقت میں مایوس ہوکر بالی وڈ چھوڑنے کا فیصلہ کرچکی تھیں لیکن شاہ رخ خان کے مشورے کی وجہ سے فیصلہ تبدیل کرلیا۔   ایک انٹرویو میں کاجول کا کہنا تھا کہ کیریئر کے دوران ایک ایسا وقت بھی آیا جب وہ لاشعوری مزید پڑھیں

امریکی فوج کی سیکنڈ لیفٹیننٹ ایلما کوپر ’مس امریکا2024‘ بن گئیں

لاس اینجلس: امریکی فوج کی سیکنڈ لیفٹیننٹ ایلما کوپر ’مس امریکا2024‘ بن گئیں۔  ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والی ایلما کوپر کو امریکی شہر لاس اینجلس میں ہونے والی تقریب میں ٹائٹل کیلئے نامزد کیا گیا۔ ایلما کوپر نومبر میں مِس یونیورس مقابلے میں امریکا کی طرف سے حصہ لیں گی اور انہوں نے اسٹینفورڈ مزید پڑھیں

خاتون اینکر کیخلاف نازیبا گفتگو، وی لاگر ڈاکٹرعمرعادل گرفتار

 لاہور: ایف آئی اے نے وی لاگر ڈاکٹرعمرعادل  کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے  سائبر کرائم حکام کے مطابق ملزم ڈاکٹرعمرعادل نے سوشل میڈیا پر  نجی ٹی وی کی خاتون اینکر کیخلاف نازیبا زبان استعمال کی تھی۔ وی لاگر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور تفتیش کی جارہی ہے۔  

شاہ رخ خان کو انٹرنیشنل لوکارنو فلم فیسٹیول میں خصوصی ایوارڈ دیا جائے گا

جنیوا: بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو انٹرنیشنل لوکارنو فلم فیسٹیول میں خصوصی ایوارڈ دیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار کو سینما کیلئے فنکارانہ خدمات پر ’پاردو ایلا کوریرا‘ ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ فیسٹیول کے آرٹسٹک ڈائریکٹر گیونا اے کے مطابق شاہ رخ خان ایک ایسے بادشاہ ہے جنہوں ںے مزید پڑھیں

کاجول نے ابراہیم علی خان کے ساتھ فلم میں کام کو بہترین تجربہ قرار دے دیا

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ چھوٹے نواب سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم کے ساتھ کام کرنا حیرت انگیز اور شاندار تجربہ ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے ابراہیم علی خان کی اداکارانہ صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے ان کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کا بہترین قرار دیا ہے۔ کاجول اور مزید پڑھیں

پاکستانی اداکار عدیل حسین کی والدہ انتقال کر گئیں

  کراچی: پاکستان کے نامور اداکار عدیل حسین کی والدہ انتقال کر گئیں۔ اداکار نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ افسوسناک خبر شیئر کی اور دعاؤں کی درخواست کی۔ عدیل حسین نے لکھا کہ اگرچہ ہمارا دل غم زدہ ہے، لیکن ہم نے ان کی خوبصورت یادوں میں سکون ڈھونڈ لیا ہے جنہیں وہ اپنے پیچھے چھوڑ مزید پڑھیں

امریکی اداکار ٹام ہینکس کے گھر پر ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا

لاس اینجلس: امریکا کے سپر اسٹار اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن کے گھر پر ڈاکوؤں نے مبینہ طور پر دھاوا بول دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ دن کو پیش آیا اور اس وقت فنکار جوڑی گھر پر نہیں تھی، چوری شدہ سامان کے متعلق پولیس تفتیش کررہی ہے۔ ذرائع نے نشاندہی مزید پڑھیں

ٹام کروز کی بیٹی سوری کی نیویارک کی سڑکوں پر رونے کی تصاویر وائرل

 نیویارک: ہالی وڈ سپر اسٹار ٹام کروز اور کیٹی ہومز کی 18 سالہ بیٹی سوری کروز کو نیویارک کے شہر بروکلین کی سڑکوں پر روتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سوری ایک فون کال کے دوران رو رہی تھیں اور شہر سے گزرتے ہوئے پریشان دکھائی دیتی مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کا ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیزن 16 میں اہم تبدیلیوں کا انکشاف

 ممبئی: انڈیا کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیزن 16 میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اپنے بلاگ میں اداکار نے بتایا کہ نیا شو کنٹسٹنٹ کو ایک پلیٹ فارم پیش کرے گا جس میں وہ نہ صرف خطیر نقد رقم کا انعام لے سکے گا بلکہ اپنی ذاتی مزید پڑھیں

شیخ حسینہ واجد کے استعفے پر بنگلا دیش کی شوبز شخصیات کا اظہار مسرت

ڈھاکا: بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے کے ساتھ اسٹوڈنٹس تحریک کی کامیابی پر بنگلا دیش کی شوبز شخصیات نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔  سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں نامور فنکار اشفاق نپون نے لکھا کہ بنگلادیش اب شیخ حسینہ کے طویل آمرانہ دور سے آزاد ہوگیا ہے، یہ صرف آغاز ہے، مزید پڑھیں