لاہور: پاکستان کے نامور اداکار عمر شہزاد نے کہا ہے کہ وہ اپنی والدہ کی جدائی کا درد کبھی نہیں بھول سکتے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اپنے والدین اور کیریئر سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ والدین کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا۔ عمر شہزاد نے بتایا کہ ان کی والدہ کے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
عامر خان نے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ پر اپنی خاموشی توڑ دی
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ جنید نے ان سے کبھی بھی کسی قسم کی مدد نہیں لی۔ بھارتی میڈیا سے تازہ گفتگو میں اداکار کا کہنا تھا جب جنید خان کی فلم ’مہاراج‘ ریلیز ہوئی تو وہ بہت پریشان تھے مزید پڑھیں
سلمان خان ’پارٹنر‘ میں گووندا کے ساتھ کام پرراضی نہیں تھے، ڈائریکٹر کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان فلم ’پارٹنر‘ میں گووندا کے ساتھ کام پر راضی نہیں تھے۔ ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے اپنے فلمی کیریئر اور سینئر اداکار گووندا کے ساتھ کام کے تجربات کو شیئر کیا ہے۔ ڈیوڈ دھون کا کہنا تھا کہ سلمان خان مزید پڑھیں
نازیبا ویڈیوز اصلی ہیں، بندوق کے زور پر بنوائی گئیں، خلیل الرحمان قمر کا دعویٰ
لاہور: ہنی ٹریپ کا شکار ہونے والے نامور اسکرپٹ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی نازیبا ویڈیوز بندوق کے زور پر بنائی گئی ہیں اور وہ حقیقی ہیں۔ ایک یوٹیوبر سے گفتگو کرتے ہوئے ڈرامہ رائٹر نے تصدیق کی کہ انہیں نازیبا ویڈیوز بنانے کیلئے مجبور کیا گیا تھا۔ خلیل الرحمان مزید پڑھیں
خوبصورت دکھنے کیلئے کبھی پلاسٹک سرجری نہیں کروائی، عمران ہاشمی
ممبئی: بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ انہوں نے خوبصورت دکھنے کیلئے کبھی پلاسٹک سرجری نہیں کروائی۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ ہر ایک فنکار کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ پوسٹر بوائے جیسا نظر آئے اسی لئے لوگ پلاسٹک سرجری کی طرف جاتے ہیں۔ عمران ہاشمی نے کہا مزید پڑھیں
عامر خان ڈائریکٹر راج کمار سنتوشی کے ساتھ مختصر فلم بنائیں گے، بھارتی میڈیا
ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نامور ڈائریکٹر راج کمار سنتوشی کے ساتھ ایک مختصر فلم بنائیں گے۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار اب مسلسل فلموں میں کام کرنا چاہتے ہیں اور وہ ہر 18 ماہ میں ایک فلم کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عامر خان اس وقت اپنی نئی مزید پڑھیں
ارجن رامپال نے چھوٹی عمر میں اپنی شادی پر افسوس کا اظہار کردیا
ممبئی: بالی وڈ اداکار ارجن رامپال نے چھوٹی عمر میں اپنی شادی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے اپنی اہلیہ مہر سے طلاق ہر گفتگو کی جس سے ان کی دو بیٹیاں ہیں اور شادی دو دہائیوں تک جاری رہی تھی۔ ارجن رامپال کا کہنا تھا کہ شادی شدہ زندگی مزید پڑھیں
ابو کی سناؤ، اغواکاروں کا فون تو نہیں آیا؟ خلیل الرحمان کی بیٹی ناقدین کے نشانے پر
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ہدایتکار اور لکھاری خلیل الرحمان قمر کی بیٹی حجاب خلیل اپنے والد کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے خلیل الرحمان قمر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں کیونکہ خلیل الرحمان قمر ایک جرائم پیشہ گروہ کی جانب سے ہنی ٹریپنگ اسکیم کا نشانہ بنے تھے مزید پڑھیں
وہ غم جو کبھی ختم نہ ہوگا، سردار کمال کے انتقال پر عمران اشرف غمزدہ
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف نے اسٹیج اداکار سردار کمال کے انتقال پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ عمران اشرف نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اداکار سردار کمال کے ہمراہ اپنی یادگار تصویر پوسٹ کی جوکہ اُن کے شو کے سیٹ پر لی گئی تھی۔ اداکار نے تصویر پوسٹ مزید پڑھیں
ٓآج کل کنواری لڑکیاں شادی شدہ مردوں کو پسند کرتی ہیں، فاطمہ آفندی
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فاطمہ آفندی نے کہا ہے کہ آج کل کی لڑکیاں کنوارے لڑکوں کے بجائے شادی مردوں کی طرف مائل ہورہی ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران فاطمہ آفندی نے اپنے کیریئر، بچوں اور نجی زندگی سمیت مختلف موضوعات کے بارے میں بات کی۔ پوڈکاسٹ کے دوران مزید پڑھیں