سنجے دت مجھ سے شادی کرنا چاہتے تھے، سائرہ بانو کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ اور اور اداکارہ سائرہ بانو نے انکشاف کیا ہے کہ سنجے دت ایک زمانے میں ان سے شادی کرنا چاہتے تھے۔  سائرہ بانو نے سنجے دت کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر انہیں مبارکباد دی اور اپنے مرحوم شوہر اداکار دلیپ کمار کے ساتھ اداکار مزید پڑھیں

جسٹن بیبر اور ہیلی کے ہاں جلد بچے کی پیدائش متوقع

 نیویارک: ہیلی بیبر نے اپنے شوہر جسٹن کے ساتھ شیئر کی جانے والی ایک نئی سوشل میڈیا ویڈیو میں اشارہ دیا کہ ان کی مقررہ تاریخ قریب پہنچ گئی ہے۔ حاملہ ماڈل نے ایک ڈنر پارٹی میں شرکت کے دوران اپنے نمایاں بے بی بمپ کا مظاہرہ کیا جبکہ رواں ہفتے کے اوائل میں جسٹن بیبر نے اپنے مزید پڑھیں

امریکی باکس آفس پر مارول کی ‘ڈیڈ پول اینڈ وول ورین’ کا راج

ویب ڈیسک—مارول اسٹوڈیوز کی سپر ہیرو فلم ‘ڈیڈ پول اینڈ وول ورین’ ریلیز ہوتے ساتھ ہی امریکی باکس آفس پر چھا گئی ہے۔ فلم نے پہلے ویک اینڈ پر امریکہ سے 20.5 کروڑ ڈالرز کا بزنس کیا ہے۔ فلم کے ڈسٹری بیوٹر ‘والٹ ڈزنی’ نے اتوار کو جاری بیان میں کہا کہ ڈیڈ پول اینڈ مزید پڑھیں

امریکی باکس آفس پر مارول کی ‘ڈیڈ پول اینڈ ول ورین’ کا راج

ویب ڈیسک—مارول اسٹوڈیوز کی سپر ہیرو فلم ‘ڈیڈ پول اینڈ ول ورین’ ریلیز ہوتے ساتھ ہی امریکی باکس آفس پر چھا گئی ہے۔ فلم نے پہلے ویک اینڈ پر امریکہ سے 20.5 کروڑ ڈالرز کا بزنس کیا ہے۔ فلم کے ڈسٹری بیوٹر ‘والٹ ڈزنی’ نے اتوار کو جاری بیان میں کہا کہ ڈیڈ پول اینڈ مزید پڑھیں

عامر خان کے ایک انکار نے سلمان خان کو اسٹار بنا دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کو متعدد سُپر ہٹ فلمیں دینے والے سلمان خان کو عالمی سطح پر اسٹار بنانے میں مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ایک انکار نے اہم کردار ادا کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماضی کی کامیاب فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون’ میں ‘پریم’ کے کردار کے لیے عامر خان کو پیشکش کی گئی تھی، فلمسازوں مزید پڑھیں

والد کی موت پر بالکل نہیں رویا، رنبیر کپور کا انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے والد اور آنجہانی اداکار رشی کپور کی موت پر نہیں روئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں اپنے والد رشی کپور کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں گفتگو کی اور اپنی زندگی کی مزید پڑھیں

خواتین بھی مردوں پر بہت زیادہ ظلم کرتی ہیں، شہریار منور

  کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں اگر مرد خواتین پر ظلم کرتے ہیں تو وہیں بہت سی خواتین ایسی بھی جو مردوں پر بھی انتہا کا ظلم کرتی ہیں۔ شہریار منور کا پُرانا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں اُنہوں نے کہا کہ پاکستانی مردوں مزید پڑھیں

‘یار’ لفظ کہنے پر نانی سے بہت ڈانٹ پڑتی تھی، ماہرہ خان

  کراچی: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ اُن کی نانی کو ‘یار’ لفظ سے سخت چِڑ تھی۔ ماہرہ خان اکثر و بیشتر انٹرویوز میں اپنی نانی کے بارے میں گفتگو کرتی ہیں، وہ اپنی نانی کی پسند اور ناپسند کے بارے میں مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان کا کردار ادا کرنا چاہتی ہوں، حنا دلپزیر

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ حنا دلپزیر نے سیاستدان فردوس عاشق اعوان کا کردار نبھانے کی خواہش ظاہر کردی۔ حال ہی میں حنا دلپزیر نے کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے بتایا کہ وہ ایک مذہبی خاتون ہیں اور روحانیت کے بارے میں کافی علم بھی مزید پڑھیں

‘گولی’ نے 16 سال بعد ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ چھوڑ دیا

 ممبئی: مشہورِ زمانہ بھارتی ڈرامہ سیریل ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ میں ‘گولی’ کا کردار ادا کرنے والے اداکار کُش شاہ نے ڈرامے کو خیرباد کہہ دیا۔ اداکار کُش شاہ بطورِ چائلڈ اسٹار ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ کا حصہ بنے تھے، اُنہوں نے اس ڈرامے کو اپنی زندگی کے 16 سال دیے اور دیکھتے ہی مزید پڑھیں