اداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی، کرینہ کپور کا انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے شہرت رکھنے والی سُپر اسٹار کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک اچھی طالبہ تھیں اور وکیل بننا چاہتی تھیں۔ کرینہ کپور، جو اب بالی ووڈ کی ٹاپ اداکارہ ہیں، اُنہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز سال 2000 میں ابھیشیک بچن کے ساتھ فلم ‘ریفیوجی’ سے کیا مزید پڑھیں

صبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ صبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔ صبا فیصل نے اپنے مداحوں کو عُمرے کے سفر کی خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی بیٹی سعدیہ فیصل مزید پڑھیں

ایک آدمی نے مجھے غنڈوں کے ہاتھوں اٹھوانے کی دھمکی دی، نشو بیگم

پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی مایہ ناز اداکارہ نشو بیگم نے شکوہ کیا ہے کہ اگر اُنہیں شادی کی پیشکش کی جارہی ہے تو اس میں لوگوں کو کیا مسئلہ ہے۔ نشو بیگم نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ مجھے ابھی تک کئی لوگوں کی جانب سے شادی کی پیشکش کی جارہی ہیں لیکن میں مزید پڑھیں

ذیابیطس سے لڑنیوالے فواد خان نے چینی کو انسان کا دشمن قرار دیدیا

  کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار فواد خان نے کہا ہے کہ چینی انسانی صحت کے لیے دشمن ہے۔ گزشتہ روز فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز ‘برزخ’ ریلیز ہوئی ہے اور ان دنوں وہ اپنی سیریز کی تشہیر میں مصروف ہیں، جس کے لیے یہ دونوں اسٹارز بھارت اور پاکستان مزید پڑھیں

اداکار نہ ہوتا تو انڈین فٹبال ٹیم کا کھلاڑی بن جاتا، ٹائیگر شیروف

ممبئی: بالی وڈ اداکار ٹائیگرو شیروف نے انکشاف کیا ہے کہ اگر وہ اداکار نہ بنتے تو انڈین فٹبال ٹیم کے کھلاڑی بن جاتے۔ 2014 میں فلم ’ہیروپتی‘ سے بالی وڈ ڈیبیو کرنے والے اداکار نے بتایا کہ کھیل ان کی زندگی کیلئے بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ ٹائیگر شیروف نے کہا کہ جب وہ شوٹنگ مزید پڑھیں

عائشہ جہانزیب کا شوہر سے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کا اعلان

 ممبئی: اینکر پرسن عائشہ جہانزیب نے شوہر سے خلع لینے کیلئے عدالت سے رجوع کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن نے اس بات کی تردید کی کہ وہ شوہر سے صلح کرچکی ہیں۔ عائشہ جہانزیب کا کہنا تھا کہ وہ عدالت میں تشدد کیس کی پیروی نہیں کرنا چاہتیں مزید پڑھیں

چین کی لیجنڈری اداکارہ ’تلواروں کی ملکہ‘ چینگ پی پی ای چل بسیں

بیجنگ: چین کی لیجنڈری اداکارہ چینگ پی پی ئی جو مارشل آرٹس فلموں میں اپنے اہم کرداروں کے لیے ’تلواروں کی ملکہ‘ کے نام سے مشہور تھیں، 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ انہیں شا برادرز کی کلاسک فلم ’کم ڈرنک ود می‘ میں شاندار اداکاری اور اینگ لی کی مشہور فلم کراؤچنگ ٹائیگر، ہڈن مزید پڑھیں

دلجیت دوسانج پر بیک گراؤنڈ ڈانسرز کو معاوضہ نہ دینے کے الزامات

ٹورنٹو: بالی وڈ کے سپر اسٹار دلجیت دوسانج کو کینیڈا اور امریکہ میں اپنی شاندار پرفارمنس کی وجہ سے دنیا بھر کی دیسی برادری کی جانب سے بے پناہ پذیرائی مل رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان کے جاری ’دل لومیناتی ٹور‘ کے خلاف کچھ الزامات سامنے آئے ہیں کہ ان کے بیک مزید پڑھیں

جاپان کے تاریخی ڈرامے ’شوگن‘ نے ایمی ایوارڈز کیلئے 25 نامزدگیاں حاصل کرلیں

لاس اینجلس: جاپان میں اقتدار کی جدوجہد کی کہانی پر مبنی تاریخی ڈرامہ ’شوگن‘ نے ایمی ایوارڈز کیلئے 25 نامزدگیاں حاصل کرلیں۔ ایف ایکس شو ، ناخن کاٹنے والے ریستوراں کی کہانی دی بیئر ، نے 23 نامزدگیاں حاصل کیں جو کامیڈی کا ایک ریکارڈ ہے۔ اس کا دوسرا سیزن ، جو شکاگو سینڈوچ کی دکان کو عالمی مزید پڑھیں

’مشن امپاسیبل8‘ کیلئے ٹام کروز کے نئے اسٹنٹ نے دھوم مچادی

لاس اینجلس: ہالی وڈ سپر اسٹار ٹام کروز کے ’مشن امپاسیبل8‘ کیلئے فضائی اسٹنٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ سوشل میڈیا پر مختلف تصاویر وائرل ہیں جس میں اداکار کو ایک الٹے طیارے پر لٹکے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کرسٹوفر میکوائر کی ہدایت کاری میں فلم کی شوٹنگ جاری ہے اور یہ فلم 23 مئی مزید پڑھیں