پاکستانی فلم نے ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈ جیت لئے

فلوریڈا: پاکستانی شارٹ فلم ’جامن کا درخت‘ نے ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ’بیسٹ شارٹ فلم‘ اور ’بیسٹ ایکٹر‘ کے ایوارڈ جیت لئے۔  فلم کے ہدایت کار رافع راشدی نے انسٹا گرام پر مداحوں کو خوشخبری دیتے ہوئے بتایا کہ یہ پہلا ایوارڈ ہے جسے انہوں نے اپنی زندگی میں حاصل کیا ہے۔ یہ فلم مزید پڑھیں

فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے

  کراچی: پاکستان کے نامور فنکار فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم‘ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے۔ کراچی بار ایسوسی ایشن نے ایک آفیشل اعلامیے میں فیصل قریشی، ٹی چینل اور ڈرامے کے آرگنائزر سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ بار ایسوسی ایشن اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اداکار کے ڈائیلاگ سے ایک قانونی مزید پڑھیں

انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزر جاری

 ممبئی: انڈیا کی میگا بجٹ فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔ ناگ ایشون کی ہدایت کاری میں بننے والی سائنس فکشن فلم میں لیجنڈری اداکار امیتابھ کے کردار کو متعارف کرایا گیا۔ بھارتی میڈیا میں یہ خبریں گرم ہیں کہ فلم 24 مئی کو دنیا بھر میں ریلیز کیلئے پیش کردی جائے مزید پڑھیں

سلمان خان نے فلم میں کام دے کر زندگی بدل دی، زرین خان

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ انہیں بالی وڈ میں سلمان خان لائے اور اگر وہ نہ ہوتے تو وہ کبھی بھی انڈسٹری کا حصہ نہیں بن سکتی تھیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے کبھی نہیں سوچا کہ وہ بالی وڈ میں کام کریں گی، وہ سلمان مزید پڑھیں

جب سپر اسٹار راجیش کھنہ کی مقبولیت نے بی جے پی کے حامیوں کو پریشان کر دیا

کراچی —  بھارتی اداکار راجیش کھنہ کو بالی وڈ کا پہلا سپر اسٹار کہا جاتا ہے لیکن 1991 میں جب انہوں نے عملی سیاست کے میدان میں قدم رکھا تو یہ شہرت ان کے کام نہیں آ سکی۔ راجیش کھنہ 1991 میں ہونے والے بھارتی انتخابات میں کانگریس پارٹی کے ٹکٹ پر بھارتیہ جنتا پارٹی مزید پڑھیں

روڈ ایکسیڈنٹ میں پنکج ترپاٹھی کے بہنوئی کی موت، بہن کی حالت تشویشناک

جھارکھنڈ: بھارتی اداکار پنکج ترپاٹھی کو بڑے صدمے کا سامنا ہے، ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں ان کے بہنوئی کی موت ہوگئی جبکہ ان کی بہن کی حالت تشویش ناک ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ خوفناک حادثہ جھارکھنڈ میں جی ٹی روڈ پر دوپہر چار بجے کے قریب پیش آیا۔ اداکار کی بہن اور اس کا مزید پڑھیں

عمران خان نے بالی انڈسٹری کو کیوں چھوڑا؟ اداکار کا بیان سامنے آگیا

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان کے بھانجے عمران خان نے بالی وڈ انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ بتادی ہے۔ عمران خان آخری مرتبہ کامیڈی رومینٹک فلم ’کٹی بٹی‘ میں نظر آئے تھے جو 2015 میں ریلیز کی گئی۔ اداکار نے ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ فلم ’کٹی بٹی‘ کی ناکامی سے مزید پڑھیں

20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیتے ہو، سلمان بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر کے فین ہوگئے

 دبئی: بھارتی سپر اسٹار سلمان خان، پاکستانی اداکار عمران عباس اور سنجے دت کا بیٹا بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر شاہ زیب رند کے پرستار بن گئے۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والی کراٹے کمبیٹ 45 میں پاکستان نے بھارت کو 2-1 سے شکست دی، پاکستانی کراٹے ماسٹر شاہ زیب رند نے بھارتی کپتان مزید پڑھیں

گورنر سندھ کی معروف ادیب انور مقصود سے ملاقات

  کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے معروف ادیب انور مقصود سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ انور مقصود نے نوجوانوں کے روزگار کے حوالے سے گورنر سندھ کے منصوبے کی تعریف کی اور کہا کہ یہاں روز گار نہیں مل رہا اور پڑھے لکھے نوجوان بیروزگار پھر رہے ہیں، گورنر سندھ قابل مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کا “ذہنی تناؤ” میں مبتلا ہونے کا انکشاف

پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی معرود اداکارہ ہانیہ عامر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ذہنی تناؤ کا شکار ہیں۔ فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک طویل کیپشن شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اِن دنوں دہنی تناؤ کا شکار ہیں اور اس سے کی وجہ سے مزید پڑھیں