اگر کوئی کرکٹر مجھے چھیڑتا تو میں اُسے خود سیدھا کردیتی، مومنہ اقبال

  کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال نے قومی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق دیے گئے اپنے حالیہ بیان پر وضاحت پیش کردی۔ مومنہ اقبال نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں تفصیلی نوٹ جاری کیا، جس میں اُنہوں نے کہا کہ میرے حالیہ انٹرویو کو لیکر چند سوشل میڈیا پیجز نے جو توجہ حاصل کرنی تھی مزید پڑھیں

شاہ رخ خان اور گوری کا کرائے کے گھر میں رہنے کا انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں شاہ رخ خان اپنی اہلیہ گوری کے ساتھ کرائے کے گھر میں رہتے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چنکی پانڈے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں پُرانے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ جب شاہ رخ خان پہلی بار ممبئی آئے تھے تو مزید پڑھیں

کروڑوں کی جائیداد ضبط ہونے کے بعد شلپا شیٹھی کے شوہر کی پہلی پوسٹ وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا کی کروڑوں کی جائیداد ضبط ہونے کے بعد معنی خیز پوسٹ وائرل ہوگئی۔ راج کندرا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ایک پوسٹ شیئر کی جس میں ایک شیر کو دھاڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس تصویر پر لکھا مزید پڑھیں

سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ

 ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اپنی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سخت سیکیورٹی میں دبئی روانہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان آج صبح ممبئی سے دبئی روانہ ہوئے ہیں جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ یہ ویڈیو ممبئی ایئرپورٹ پر بھارتی میڈیا کے فوٹوگرافرز مزید پڑھیں

’’ کیا ہم کسی دشمن ملک میں رہ رہے ہیں؟‘‘ ہراساں کیے جانے پر بھارتی اداکارہ پھٹ پڑی

بنگلورو: کنڑ فلموں کی معروف اداکارہ ہرشیکا پونچھا ریسٹورنٹ کی پارکنگ میں اپنی فیملی  کے ساتھ نامعلوم افراد کی جانب سے ہراساں اور لوٹ مار کی کوشش کیے جانے پر پھٹ پڑیں اور کہا کہ کیا ہم کسی دشمن ملک میں رہ رہے ہیں۔   ہرشیکا پونچھا نے اپنے انسٹاگرام پر کی گئی پوسٹ میں اس مزید پڑھیں

بھارت میں عام انتخابات: کون سے اداکار اور کھلاڑی میدان میں ہیں؟

کراچی —  بھارت میں سات مرحلوں پر مشتمل عام انتخابات کا پہلا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ ان انتخابات میں جہاں سیاست دان ایکشن میں نظر آ رہے ہیں وہیں کچھ اداکار اور کھلاڑی بھی میدان میں ہیں۔ بھارتی انتخابات میں کھلاڑیوں اور اداکاروں کا حصہ لینا نئی بات نہیں ہے۔ ماضی میں امیتابھ بچن، مزید پڑھیں

بھارتی اداکار روی کشن کی خفیہ بیوی اور بیٹی سامنے آگئی

لکھنؤ: بھارتی اداکار اور بی جے پی رہنما روی کشن سے متعلق ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اُن کی بیوی ہیں اور اداکار سے اُن کی جوان بیٹی بھی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنؤ شہر سے تعلق رکھنے والی اپرنا ٹھاکر نامی خاتون نے پریس کانفرنس کے دوران انکشاف کیا کہ روی کشن نے مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ ‘ٹائم میگزین’ کی 100 بااثر شخصیات میں شامل

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اب ‘انٹرنیشنل اسٹار’ بن گئی ہیں کیونکہ وہ ٹائم میگزین کی 100 بااثر ترین شخصیات میں شامل ہوگئی ہیں۔ ٹائمز میگزین نے دنیا کے 100 بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے جس میں بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کا نام بھی شامل ہے، میگزین میں برطانوی مصنف اور فلمساز ٹام ہارپر نے مزید پڑھیں

شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی 100 کروڑ مالیت کی جائیداد ضبط کرلی گئی

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی تقریباً 100 کروڑ مالیت کی جائیدادیں ضبط کر لی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بٹ کوائن فراڈ کیس میں راج کندرا کی جائیدادیں ضبط کی ہیں جن میں جوہو میں واقع اُن کا ایک رہائشی فلیٹ ہے جو شلپا شیٹھی کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ اس مزید پڑھیں

سلمان خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کی تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد اُن کی نئی فلم کی شوٹنگ تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ سلمان خان اپنے کیریئر میں پہلی بار بلاک بسٹر فلم ‘گجنی’ کے ہدایتکار اے آر مروگادوس کے ساتھ اپنی نئی فلم ‘سکندر’ میں کام کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں