پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ و ماڈل مریحہ صفدر نے کہا ہے کہ بالی ووڈ فلم ’ہاؤس فل 3‘ کی شوٹنگ کے سیٹ پر نرگس فخری اُن سے حسد کرتی تھیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران مریحہ صفدر نے بالی ووڈ اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کا مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ:کفن میں لپٹی بھتیجی کو گلے لگا کر روتی فلسطینی خاتون کی تصویر امن کی ناقابل یقین حد تک طاقتور دلیل ہے
ویب ڈیسک — سال کی بہترین تصویر کا ایوارڈ جیتنے والے رائٹرز کے فوٹو گرافر سالم 17 اکتوبر کو خان یونس ناصر ہسپتال میں تھے جب انہوں نے 36 سالہ انس ابو معمر کو اسپتال کے مردہ خانے میں اپنی پانچ سالہ بھتیجی کی کفن میں لپٹی ہوئی لاش کو مضبوطی سے پکڑے روتے ہوئے مزید پڑھیں
“نوال سعید کو شعیب ملک کے میسجز والی بات چُھپانی چاہیے تھی”
پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرالحق نے کہا ہے کہ اداکارہ نوال سعید کو قومی کرکٹر شعیب ملک کے میسجز والی بات سب کے سامنے کھولنی نہیں چاہیے تھی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران، شو کی میزبان نے ابرارالحق سے مختلف پاکستانی اداکاراؤں کے بارے میں رائے طلب کی تھی، ان اداکاراؤں میں مزید پڑھیں
نماز بھی پڑھتی ہوں اور روزے بھی پورے رکھتی ہوں، نورا فتیحی
ممبئی: مراکشی کینیڈین ڈانسر، ماڈل اور بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ وہ بھی دیگر مسلمانوں کی طرح روزے رکھتی ہیں۔ نورا فتیحی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران انکشاف کیا کہ اُنہوں نے مصروف شیڈول کے باوجود بھی ماہِ رمضان کے پورے روزے رکھے۔ بالی ووڈ اداکارہ نے کہا کہ میں مزید پڑھیں
مہوش حیات کس بالی وڈ خان کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا
لاہور: بالی وڈ کے خانز کے ساتھ فلم میں کام کرنا ہر اداکارہ کا خواب ہے اور اب مہوش حیات نے بھی اپنے پسندیدہ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ سے سوال پوچھا گیا کہ اگر انہیں بھارت میں فلم کا موقع ملے تو وہ شاہ مزید پڑھیں
علی عباس نے ماہرہ خان سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا
کراچی: پاکستانی اداکار علی عباس نے سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ وہ ماہرہ خان سے محبت کرتے ہیں اور یہ بات چھپی ہوئی نہیں ہے۔ علی عباس نے کہا کہ وہ اس وقت سے اداکارہ سے محبت کرتے ہیں جب وہ مزید پڑھیں
اے آر رحمان کی کال مس کرنے پر پوری رات روتا رہا، کپل شرما کا انکشاف
ممبئی: انڈیا کے لیجنڈری کامیڈین کپل شرما نے کہا ہے کہ وہ عالمی شہرت یافتہ موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کی فون کال مس کرنے پر پوری رات روتے رہے۔ کپل شرما کے مطابق وہ ملک سے باہر تھے اسی لئے فون کو ریسیو نہ کرسکے، اے آر رحمان انہیں فلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ کا مزید پڑھیں
بالی وڈ پر انڈر ورلڈ کے سائے؛ کون کون سے فن کار نشانے پر آئے؟
کراچی — موسمِ سرما کی شام ایک بزنس مین اپنے آفس سے نکل کر گاڑی کی طرف جا رہے تھے کہ اچانک دو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی۔ ایک گولی ان کے بائیں بازو پر لگی اور دوسری سینے کو چھوتے ہوئے نکل گئی۔ اتنے میں دونوں شوٹرز فرار ہو گئے۔ شدید مزید پڑھیں
رنبیر کپور، رنویر سنگھ، الو ارجن یا پھر یش، ‘کھل نائیک 2′ کا ہیرو کون؟
ممبئی: بالی ووڈ کے نامور فلمساز سبھاش گھئی نے 90 کی دہائی کی شہرہ آفاق فلم ‘کھل نائیک’ کے سیکوئل کا اسکرپٹ مکمل کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سبھاش گھئی ‘کھل نائیک 2′ کے مرکزی کردار ‘بلرام پرساد’ کے لیے بھارت کے چند نامور اور قابل نوجوان اداکاروں سے رابطے میں ہیں۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا مزید پڑھیں
دیپیکا پڈوکون کی ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم آگین‘ کے سیٹ سے تصویر وائرل
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی ایکشن تھرلر فلم ’سنگھم آگین‘ کے سیٹ سے تصویر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ کو روہت شیٹھی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کے سیٹ پر پولیس یونیفارم میں شوٹنگ کرواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایکشن تھرلر ’سنگھم اگین‘ کی مرکزی کاسٹ میں دیپیکا کے علاوہ اجے دیوگن، مزید پڑھیں