کراچی: مقبول ترین ڈراما سیریل ‘تیرے بن’ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کو اپنے نئے فوٹو شوٹ کے بعد کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ یمنیٰ زیدی نے حال ہی میں کپڑوں کے برانڈ کی تشہیر کے لیے نیا فوٹو شوٹ کروایا جس کی ویڈیو اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
رنبیر کپور کی باکس آفس پر حکمرانی، اپنی ہی فلم کو شکست دیدی
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کی میگا ایکشن تھرلر فلم “انیمل” نے پوری دُنیا میں شاندار کمائی کرکے سُپر ہٹ فلم “سنجو” کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم “انیمل” میں رنبیر کپور کو ایک ایسے خونخوار کردار میں دکھایا گیا ہے جو اپنے والد کے دشمنوں سے بدلہ لینے کے مزید پڑھیں
شاہ رخ خان، اکشے کمار، اجے دیوگن کو گٹکے کے اشتہار میں کام کرنے پر نوٹس جاری
ممبئی: بالی ووڈ کے تین سُپر اسٹارز شاہ رخ خان، اکشے کمار اور اجے دیوگن کو گٹکے کے اشتہار میں کام پر نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال شاہ رخ خان، اکشے کمار اور اجے دیوگن نے گٹکے کے ایک اشتہار میں کام کیا تھا جس کے بعد تینوں اداکاروں کو کڑی مزید پڑھیں
باکس آفس پر “انیمل” کا راج، 600 کروڑ کے کلب میں داخل
ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ نے باکس آفس پر اپنا راج برقرار رکھتے ہوئے 600 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی رنبیر کپور کی فلم ’انیمل‘ ناصرف بھارت بلکہ پوری دُنیا میں باکس آفس پر حکمرانی کررہی ہے، ایکشن فلم نے ایک مزید پڑھیں
رنبیر کپور کا نیا اعزاز، باکس آفس بزنس کے 2000 کروڑ کلب میں داخل
ممبئی: بلاک بسٹر ’انیمل‘ کی شاندار کامیابی کے ساتھ رنبیر کپور بالی وڈ کے ان اداکاروں میں شامل ہوگئے جنہوں نے باکس آفس پر 2000 کروڑ کا مجموعی بزنس کیا ہے۔ دو ہزار کروڑ کا سنگ میل عبور کرنے والے اداکاروں میں اکشے کمار، عامر خان، سلمان خان، اجے دیوگن اور شاہ رخ خان شامل تھے مزید پڑھیں
’بھول بھلیاں3‘ کیلئے کارتک آریان اور سارہ علی خان نے کمر کس لی
ممبئی: ’بھول بھلیاں2‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بعد اداکار کارتک آریان، انیس بزمی اور بشن کمار نے تیسرے پارٹ کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ’بھول بھلیاں3‘ کی شوٹنگ کا آغاز اگلے برس فروری سے ہوگا اور 2024 میں دیوالی کے موقع پر اسے ریلیز کیا جائے گا۔ فلم کے مزید پڑھیں
لیجنڈری بھارتی اداکارہ لیلاوتھی 85 برس کی عمر میں چل بسیں
ممبئی: کناڈا انڈسٹری کی لیجنڈری بھارتی اداکارہ لیلا وتھی 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ وہ کافی عرصے سے سانس کی بیماریوں میں مبتلا تھیں اور انہیں شدید تکلیف پر بنگلور کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ لیلا وتھی نے اپنے شوبز کیریئر میں 600 سے زائد فلموں میں کام کیا جس میں نصف مزید پڑھیں
نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم ‘دی آرچیز’ پر تنقید کیوں ہورہی ہے؟
کراچی — سات دسمبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی بالی وڈ میوزیکل کامیڈی فلم ‘دی آرچیز’ پر تنقید اور اس کے حق میں تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔ شائقین نے سہانہ خان کی اداکاری پر تنقید کی تو کسی نے اس فلم کو ‘نیپو کڈز’ کو لانچ کرنے کا پلیٹ فارم قرار دیا۔ مزید پڑھیں
فہمیدہ ریاض کی نظم ’فلسطینی‘ کا ترجمہ بھارت کے ادبی انعام کا حق دار
واشنگٹن ڈی سی — بھارت میں اردو سے انگریزی ترجموں کے لیے سالانہ دیے جانے والے ‘جواد میموریل پرائز’ کے لیے اس برس پہلے انعام کی حق دار ہارورڈ کی اسکالر پورنا سوامی ٹھہریں، جنہوں نے پاکستانی شاعرہ فہمیدہ ریاض کی نظم ‘فلسطینی’ کا ترجمہ انگریزی میں کیا ہے۔ دوسرے انعام کے لیے احمد ندیم مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں
شارجہ: بھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری کی معروف اور نوجوان اداکارہ لکشمیکا سجیوان اچانک دل کا دورہ پڑنے سے دُنیا سے رخصت ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 سالہ لکشمیکا سجیوان کو متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں دل کا دورہ پڑا، اداکارہ کچھ عرصے سے شارجہ میں مقیم تھیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ لکشمیکا سجیوان شارجہ کے ایک مزید پڑھیں