کراچی — بھارتی اداکار عامر خان نے 1994 میں ریلیز ہونے والی کامیڈی فلم ‘انداز اپنا اپنا’ کے سیکوئل کی تصدیق کر دی ہے۔ یہ اعلان بالی وڈ اسٹار نے جمعرات کو اپنی 59ویں سالگرہ کے موقع پر انسٹا گرام پر ایک لائیو سیشن میں کیا۔ عامر خان نے اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
بھارتی پنجابی فلم میں جو کردار ادا کیا وہ دل کے بہت قریب ہے: عمران عباس
No media source currently available
بھارت: مقتول پنجابی گلو کار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش
ویب ڈیسک — بھارت کے مقتول گلوکار سدھو موسے والا کی موت کے لگ بھگ دو برس بعد ان کے والدین کے ہاں اتوار کو بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سدھو موسے والا کے والدین بلکور سنگھ اور چرن سنگھ نے بیٹے کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کیا۔ ان کے والد بلکور سنگھ کی مزید پڑھیں
مرزا پور، پنچایت، پاتال لوک؛ سال 2024 کے لیے ایمیزون پرائم کی سپر ہٹ سیریز کے سیکولز
ویب ڈیسک — معروف او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایمیزون پرائم نے منگل کو 2024 کے لیے اپنی اوریجنل سیریز اور فلموں کا اعلان کیا ہے جس میں کئی ایسی سیریز اور فلموں کے سیکولز بھی شامل ہیں جس کا شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے۔ پرائم ویڈیو نے منگل کو ممبئی میں ایک مزید پڑھیں
الیکشن سے قبل ہندوتوا کا نظریہ پیش کرنے والے ساورکر پر بننے والی فلم ریلیز؛ کیا نئی بحث کا آغاز ہو گا؟
بھارت میں لوک سبھا کے الیکشن سے چند ہفتے قبل ہی ہندو قوم پرستی کے اہم ترین مفکروں میں شامل دامودر داس ساورکر کی زندگی پر بننے والی فلم ریلیز ہوئی ہے۔ ساورکر بیسویں صدی میں ہندوستان کے ان سیاسی رہنماؤں اور مصنفین میں شمار ہوتے ہیں جنھوں نے ہندو قوم پرستی یا ’ہندوتو‘ کا مزید پڑھیں
ایمن خان سمیت معروف پاکستانی اداکارائیں بھی AI کا شکار، ویڈیو وائرل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں ایمن خان، سارہ خان، نیلم منیر، ہانیہ عامر اور اقرا عزیز بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا شکار ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر کپڑوں کے ایک برانڈ کی تشہیری ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے تیار کی گئی ہے، مذکورہ ویڈیو میں پاکستانی کی معروف اداکاراؤں کی اے مزید پڑھیں
سلمان خان کا کرن جوہر کیساتھ کام کرنے سے انکار
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے معروف بھارتی فلمساز کرن جوہر کی فلم ‘دی بُل’ میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ سلمان خان اور کرن جوہر سُپر ہٹ فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ کے 25 سال بعد فلم ‘دی بُل’ میں ایک ساتھ کام کرنے والے تھے لیکن بار بار فلم کی تاریخ کو آگے مزید پڑھیں
فلم ‘نو انٹری 2′ میں کاسٹ نہ کرنے پر انیل کپور اپنے بھائی بونی کپور سے ناراض
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلمساز بونی کپور نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے فلم ‘نو انٹری 2′ میں اپنے بھائی انیل کپور کو کاسٹ نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے وہ ناراض ہیں۔ سال 2005 میں ریلیز ہونے والی کامیڈی فلم ‘نو انٹری’ اداکار انیل کپور اور ان کے بڑے بھائی پروڈیوسر بونی کپور کے مزید پڑھیں
زارا نور عباس کی بیٹی کی پہلی تصویر وائرل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی زارا نور عباس اور اسد صدیقی کی بیٹی کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ زارا نور عباس کی والدہ اور سینیئر اداکارہ اسما عباس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں اپنی تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے اپنی نومولود نواسی کو گود میں اُٹھا مزید پڑھیں
بھارتی اداکار ڈینیئل بالاجی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے
چنئی: تامل انڈسٹری کے معروف اداکار ڈینیئل بالاجی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 48 سالہ اداکار کو سینے میں درد ہوا جس پر انہیں چنئی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ طبی امداد ملنے کے باوجود اداکار کی طبیعت سنبھل نہ سکی اور وہ دورہ کا دورہ پڑنے مزید پڑھیں