ایشا امبانی کا چھ کروڑ ڈالرز سے زائد مالیت کا گھر بین ایفلیک اور جینیفر لوپیز نے خرید لیا

ہالی وڈ میں پاور کپل کے طور پر جائے جانے والے اداکار بین ایفلیک اور ان کی اہلیہ گلوکارہ و اداکارہ جینیفر لوپیز ایک مرتبہ پھر خبروں میں ہیں۔ جینیفر لوپیز اور اُن کے شوہر نے بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی سے لاس اینجلس میں واقع اُن کا عالیشان گھر خرید مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا نے ’امر سنگھ چمکیلا‘ کیلئے 10 کلو وزن بڑھایا، ڈائریکٹر کا انکشاف

ممبئی: بھارتی فلمساز امتیاز علی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ‘امر سنگھ چمکیلا‘ کیلئے پرینیتی چوپڑا نے 10 کلو تک اپنا وزن بڑھایا تھا۔ فلم کی ٹریلر لانچ کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے فلمساز نے بتایا کہ انہوں نے اداکارہ کو مشورہ دیا کہ وہ اپنا وزن بڑھانے کیلئے سموسہ، ملائی اور چاٹ کھانا مزید پڑھیں

آریان خان کی برازیلی ماڈل لاریسا بونیسی کے ساتھ ’ڈیٹنگ‘ کے چرچے

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان برازیلی ماڈل لاریسا بونیسی کو ’ڈیٹ‘ کرنے لگے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان کو لاریسا بونیسی کے ساتھ متعدد تقریبات میں ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ریڈ اٹ‘ پر آریان خان کی برازیلی ماڈل کے ساتھ تصاویر بھی اپلوڈ کی مزید پڑھیں

فوٹو شوٹ کیلئے کئی بار دلہن بنی، حقیقی دلہن بننے کا خواب ختم ہوگیا ہے، فضا علی

 لاہور: پاکستانی اداکارہ فضا علی نے کہا ہے کہ انہیں تھپڑ سے نہیں لیکن دلہن بننے سے ڈر لگتا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ زندگی میں نیا رشتہ بنانے کیلئے کئی بار کوشش کی لیکن پھر رک گئی۔ انہوں نے کہا کہ لوگ بہت برے ہوتے ہیں اور خواتین کو قید مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان کی جانب سے مستحقین میں راشن کی تقسیم

 لاہور: معروف گلوکار و قوال راحت فتح علی خان نے مستحقین میں راشن بیگ تقسیم کیے ہیں۔ گلوکار کی جانب سے عید کی مناسبت سے مستحق افراد کے گھر راشن بیگ بھیجے گئے جبکہ انہوں نے خود بھی راشن کی تقسیم کی۔ راحت فتح علی خان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ آخری عشرہ ہے مزید پڑھیں

میں صدقے یارسول اللہ ﷺ، عاطف اسلم نے نئی نعت ریلیز کردی

  کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنا نیا روح پرور کلام ریلیز کردیا۔ عاطف اسلم نے نئی نعت ’’میں صدقے یا رسول اللہ ﷺ‘‘ یوٹیوب پر ریلیز کی ہے اور ساتھ ہی لکھا کہ یہ کلام براہ راست میرے دل سے ہے جس کے ہر لفظ کا اپنا منفرد اور طاقتور معنی مزید پڑھیں

مہوش حیات بہت جلد ہنی سنگھ کے نئے گانے میں نظر آئیں گی

پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے معروف بھارتی میوزک ریپر یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کردیا۔ مہوش حیات نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی جس میں اُن کے ہمراہ بھارتی میوزک ریپر ہنی سنگھ اور راؤ علی خان موجود ہیں۔ اداکارہ نے ہنی مزید پڑھیں

تاریخی ڈرامہ سیریز ’صلاح الدین ایوبی‘ اردو زبان میں نشر ہونے کو تیار

  کراچی: ترکیہ اور پاکستان کے اشتراک سے بننے والی تاریخی ڈرامہ سیریز ’صلاح الدین ایوبی‘ کے اردو ورژن کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔  ڈرامے کو پچھلے برس 13 نومبر سے ترکیہ میں میں ٹی وی چینل پر نشر کیا گیا اور اب اسے اردو زبان میں جلد پاکستانی ٹی وی چینل پر نشر کیا جائے مزید پڑھیں

’کبھی خوشی کبھی غم‘ کی شوٹنگ میں امیتابھ نے اہل خانہ سے بات چیت کیوں بند کردی تھی؟

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں تازہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ بلاک بسٹر فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن نے اپنے اہل خانہ سے بات چیت بند کردی تھی۔ فلم کے ایسوی ایٹ دائریکٹر نکھل ایڈوانی نے انٹرویو کے دوران بتایا کہ فلم کے ایک سین میں حقیقت کا رنگ بھرنے مزید پڑھیں

عالیہ نے رنبیر کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کیوں نہیں کی؟

 ممبئی: بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی اپنے شوہر رنبیر کپور کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ معروف کامیڈین کپل شرما کی میزبانی میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی پہلی قسط 30 مارچ کو نیٹ فلکس پر نشر کی گئی جس میں رنبیر کپور، ان کی والدہ مزید پڑھیں