کراچی — کرسٹوفر نولن کی فلم اوپن ہائمر نے 96ویں اکیڈمی ایوارڈز کا میلہ اپنے نام کر لیا ہے۔ ایٹم بم کے موجد جے رابرٹ اوپن ہائمر کی زندگی پر بننے والی فلم نے بہترین اداکار، بہترین ہدایت کار، بہترین فلم سمیت سات ایوارڈز اپنے نام کیے۔ اتوار کو لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
میرے لکھنے کی رفتار دیکھ کر ایجنٹ نے مجھے ’ریلکٹنٹ ناولسٹ‘ کا نام دیا تھا
No media source currently available
امریکی صدر کو خط اور سرخ پِن پہن کر احتجاج، آسکرز میں بھی غزہ جنگ کی گونج
درجنوں افراد کا سڑک بلاک کر کے ٹریفک جام کرنا، ہالی وڈ سلیبریٹیز کو انتظار پر مجبور کرنا اور آسکرز کی تقریب میں غزہ جنگ پر احتجاج۔ یہ سب کچھ ہوا امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں جہاں اتوار کی رات 96ویں اکیڈمی ایوارڈز کا میلا سجا۔ تھیٹر کے باہر موجود لوگ مزید پڑھیں
پاکستانی شارٹ فلم ‘جامن کا درخت’ انٹرنیشنل فلم فیسٹیولز میں کامیاب
No media source currently available
نئے فن کاروں کے پاس کام بہت ہے لیکن سیکھنے کا شوق نہیں: حنا خواجہ بیات
No media source currently available
پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
کراچی: پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔ فلم کو مانو اینیمیشن اسٹوڈیوز کے تحت بنایا جارہا ہے اور اسے عثمان ریاض نے ڈائریکشن دی ہے۔ انسٹاگرام پر اسٹوڈیوز کی طرف سے مداحوں کو خبر دی گئی ہے کہ ’دی گلاس ورکر‘ رواں برس موسم گرما میں مزید پڑھیں
فنڈ ریزنگ تقریب میں عالیہ بھٹ کا قیمتی ہار لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
لندن: بھارتی سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ کی فنڈ ریزنگ تقریب میں ان کا مہنگا ہار لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ عالیہ بھٹ نے سلام بمبئی فاؤنڈیشن کے تحت لندن میں ہوپ گالا کا انعقاد کیا جس میں غریب بچوں کیلئے فنڈز جمع کیے گئے۔ چیرٹی گالا کی میزبانی کے موقع اداکارہ نے مزید پڑھیں
مندر میں جوتوں سمیت داخل ہونے پر والد نے پٹائی کی تھی، رنبیر کپور کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ مندر میں جوتوں سمیت داخل ہونے پر ان کے والد رشی کپور نے ان کی سخت پٹائی کی تھی۔ اداکار نے اپنی والدہ نیتو کپور اور بہن ردھیما کپور کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی پہلی قسط میں شرکت کی مزید پڑھیں
فلسطین مخالف بیان پر بیلا حدید نے اسرائیلی وزیر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لاس اینجلس: امریکا کی سپر اسٹار ماڈل بیلا حدید نے فلسطین مخالف بیان دینے پر اسرائیلی وزیر کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر عبرانی زبان میں اسرائیلی وزیر اورط اسٹروک کی ایک تقریر وائرل ہے جس میں وہ یہ دعویٰ کرتی ہیں کہ فلسطینی لوگوں کا کوئی وجود نہیں ہے۔ بیلا حدید نے اسرائیلی مزید پڑھیں
بوبی دیول نئی فلم میں عالیہ بھٹ کے مدمقابل ولن کا کردار کریں گے
ممبئی: فلم ’انیمل‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار بوبی دیول ایک مرتبہ پھر ولن کے روپ میں نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کو یش راج کی اسپائی یونیورس کی فلم میں شامل کیا گیا ہے جس میں وہ عالیہ بھٹ کے مدمقابل ولن کا کردار ادا کریں گے۔ بوبی دیول مزید پڑھیں