ڈرامہ سیریز ’عبداللہ پور کا دیوداس‘ کی پاکستانی ناظرین میں مقبولیت بڑھ گئی

  کراچی: ڈرامہ سیریز ’عبداللہ پور کا دیوداس‘ کی پاکستانی ناظرین میں مقبولیت بڑھ گئی۔ ڈرامے کی مرکزی کاسٹ میں بلال عباس‘ سارہ خان‘ رضا طالش اور دیگر شامل ہیں۔ سویرا ندیم‘ انوشےعباسی اور نعمان اعجاز جیسے تجربہ کار فنکاروں نے سیریز میں حقیقی رنگ بھر کر ناظرین کو ایک دلچسپ اور خود سے قریب تجربہ کرنے کا مزید پڑھیں

ٹکسالی گیٹ: بازارِ حسن کے رہائشیوں کی کہانی

کراچی —  سیریل کلر جاوید اقبال پر بننے والی ایوارڈ وننگ فلم ‘ککڑی’ کے ہدایت کار ابوعلیحہ کی فلم ‘ٹکسالی گیٹ’ حال ہی میں سنیما گھروں کی زینت بنی ہے جس کی کہانی لاہور کے ریڈ لائٹ ایریا ‘ہیرا منڈی’ کے گرد گھومتی ہے۔ سولہ فروری کو ریلیز ہونے والی فلم نے اب تک باکس مزید پڑھیں

‘آپ کا میزبان امین سیانی’:گیتوں کو مالا میں پرونے والی آواز خاموش ہوئی

کراچی —  دہائیوں ریڈیو پر ‘بہنو اور بھائیو’ کہہ کر سامین کو مخاطب کر کے منفرد انداز میں فلمی گیتوں کے پروگرام پیش کرنے والے معروف بھارتی براڈکاسٹر امین سیانی حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 91 برس تھی۔ امین سیانی نے 1951 میں ریڈیو سیلون سے اپنے کریئر کا آغاز مزید پڑھیں

‘چٹھی آئی ہے؛’پنکج ادھاس کا گیت جو پردیسیوں کے دل کی آواز بنا

کراچی —  مشہور بالی وڈ فلم ’نام‘ کے گیت ’چٹھی آئی ہے‘ سے شہرت پانے والے معروف غزل گائیک پنکج ادھاس 72 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پنکج ادھاس طویل عرصے سے بیمار تھے اور چند ماہ قبل ان میں کینسر کی تشخیص بھی ہوئی تھی۔ ان کی مزید پڑھیں

سنگاپور میں ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر پڑوسی ممالک ناراض کیوں؟

ویب ڈیسک —  سنگاپور کو عام طور پر اس کی تیز ترین ترقی کے ساتھ دنیا میں اپنے دوستانہ تعلقات کی وجہ سے پہنچانا جاتا ہے۔ اسے ’سب کا دوست‘ ملک بھی کہا جاتا ہے لیکن آج کل ایک میوزک کنسرٹ کی وجہ سے سنگاپور کو اپنے خطے کے ممالک کی ناراضی کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں

آسکرز 2024: ہالی وڈ اسٹارز کے لیے پارٹی کی تیاری

امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں اتوار کی شب فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز آسکرز کی رنگا رنگ تقریب ہوگی۔ اس رات جہاں ہالی وڈ کے بڑے بڑے اسٹارز کو ایوارڈز سے نوازا جائے گا وہیں جیتنے والوں کے لیے ایک شان دار پارٹی کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ اس پارٹی کے مزید پڑھیں

اکیڈمی ایوارڈز 2024: وہ فلمیں جو آسکرز اپنے نام کر سکتی ہیں

کراچی —  چھیانویں اکیڈمی ایوارڈذ کی تقریب اتوار 10 مارچ کو لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں منعقد ہو گی جس میں گزشتہ سال ریلیز ہونے والی فلموں کے درمیان 23 ایوارڈز کے لیے مقابلہ ہو گا۔ ‘آسکرز’ کے میلے کی تیاریاں عروج پر ہیں جس میں ہالی وڈ سمیت فلمی دنیا کے بڑے بڑے مزید پڑھیں