رنبیر کپور ایک اور مہنگی لگژری گاڑی کے مالک بن گئے

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کے گیراج میں ایک اور مہنگی گاڑی کا اضافہ ہوگیا۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اداکار کو نئی گاڑی میں دیکھا جاسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کی نئی گاڑی بینٹلی کانٹی نینٹل ہے اور اس کی مالیت 8 کروڑ سے زائد ہے۔ رنبیر کپور مزید پڑھیں

علی ظفر کو شاہ رخ خان کی بات سے اتفاق کیوں نہیں ہے؟

 لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بات سے اختلاف ظاہر کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ مداحوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ اگر کامیابی حاصل کرنی ہے تو بغیر آرام کے مسلسل جدوجہد کریں، آرام مزید پڑھیں

مداح نے ملاقات کے وقت ماہرہ خان کا ہاتھ پکڑ لیا، ویڈیو وائرل

  کراچی: پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کی مداحوں سے ملاقات کی جذباتی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ حال ہی میں ماہرہ خان نے کراچی کے ایک شاپنگ مال میں اپنے مداحوں سے ملاقات کی تھی جہاں وہ نوجوان مداحوں سے گلے ملیں اور اُن کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ تاپسی پنو کی شادی کی ویڈیو منظرِ عام پر

راجستھان: بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ تاپسی پنو اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بوے کی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تاپسی پنو نے 23 مارچ کو ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں چند قریبی دوستوں اور اہل خانہ کی موجودگی میں اپنے بوائے فرینڈ میتھیاس بوے سے شادی کی تھی۔ مزید پڑھیں

اپنی زندگی میں سری دیوی پر بائیوپک نہیں بنانے دوں گا، بونی کپور

 ممبئی: معروف بھارتی فلمساز بونی کپور نے کہا ہے کہ وہ جب تک زندہ ہیں تب تک اپنی اہلیہ و آنجہانی اداکارہ سری دیوی پر بائیوپک نہیں بنانے دیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے یہ افواہیں گردش کررہی تھیں کہ آنجہانی اداکارہ سری دیوی پر بائیوپک بنائی جا رہی ہے اور اس مزید پڑھیں

فیروز خان اور ان سے متعلق بات کرنا پسند نہیں ، فائق خان

  کراچی: اداکار فائق خان کا کہنا ہے کہ فیروز خان کو پسند نہیں کرتا نہ ہی ان سے متعلق بات کرنا چاہتا ہوں۔ نجی چینل کے شو میں انٹرویو دیتے ہوئے اداکار فائق خان نے کہا کہ سب جانتے ہیں فیروز خان کس طرح کے انسان ہیں۔ میں انہیں پسند نہیں کرتا اور نہ ہی مزید پڑھیں

ٹائیگر کب ریلیز ہوگی؟ پریانکا چوپڑہ نے بتا دیا

 ممبئی: ہالی ووڈ اسٹار پریانکا چوپڑہ نے اپنی نئی فلم ٹائیگر کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ پریانکا چوپڑہ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں نئی فلم ٹائیگر کا پوسٹر شئیر کردیا۔ ڈزنی کی فلم میں پریانکا چوپڑہ نے امبا نامی شیرنی کے کردار کو اپنی آواز دی ہے۔ پریانکا چوپڑہ کا پوسٹ میں کہنا مزید پڑھیں

اداکاری کے بجائے لوگ سلمان خان کی شخصیت پر بات کرتے ہیں، بھارتی ہدایتکار

 ممبئی: بالی ووڈ کی متعدد سپر ہٹ فلموں کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر نے سلمان خان کو بہترین اداکار قرار دے دیا۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کے ساتھ سلطان ، ٹائیگر زندہ ہے سمیت دیگر بلاک بسٹر فلمیں کرنے والے ڈائریکٹر علی عباس ظفر نے انٹرویو میں کہا کہ سلمان خان کی شخصیت مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل

 لاہور: شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی فنکارہ رابی پیرزادہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ انسٹاگرام پر رابی پیرزادہ کے اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں ایک اسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ رابی پیرزادہ کی ٹیم کی طرف سے پوسٹ میں مزید پڑھیں