آریان خان کی ڈیبیو ویب سیریز ’اسٹارڈم‘ کی شوٹنگ مکمل

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی ڈائریکٹورل ڈیبیو ویب سیریز ’اسٹارڈم‘ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیٹ فلکس سیریز ’اسٹارڈم‘ میں کرن جوہر، بوبی دیول، رنبیرکپور اور رنویر سنگھ نے بھی خصوصی انٹری دی ہے۔ بوبی دیول نے پچھلے ماہ شوٹنگ مکمل کروا دی تھی اور اب مزید پڑھیں

پاکستان:عید کی چوڑیوں کا دہکتی بھٹی سےکلائی تک کا سفر

ویب ڈیسک —  لڑکیاں اور خواتین عید پر چوڑیاں نہ پہنیں تو عید کی خوشی ادھوری رہ جاتی ہے۔ "چوڑیوں کو خواتین کے ہاتھوں تک پہنچانےکے لیے بہت سے ہاتھ دن رات محنت کرتے ہیں۔ ” یہ کہنا تھا حید رآباد کی صائمہ بی بی کا جن کا خاندان چوڑی سازی کی صنعت سے وابستہ مزید پڑھیں

‘عدنان صدیقی میرے شو میں مکھیوں، خواتین کی مثال دیتے تو اُن کا منہ سُوجا دیتی’

ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان نے سینیئر اداکار عدنان صدیقی کے مکھیوں اور خواتین سے متعلق دیے گئے حالیہ بیان کے بعد اُن پر سخت تنقید کی ہے۔ مشی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ گزشتہ ماہ عدنان صدیقی کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ مزید پڑھیں

کیا سنجے دت سیاست میں قدم رکھنے والے ہیں؟ اداکار کا بیان سامنے آگیا

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں یہ خبریں گرم ہیں کہ ایکشن اسٹار سنجے دت سیاست کے میدان میں قدم رکھنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی مختلف سائٹس کی طرف سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ سنجے دت لوک سبھا کا الیکشن لڑنے والے ہیں اور کانگریس انہیں بی جے پی کے مقابلے میں الیکشن لڑانے کا مزید پڑھیں

عمران عباس کا مداحوں کو تحفہ، اپنی آواز میں ’قصیدہ بردہ شریف‘ پیش کردیا

 لاہور: پاکستانی اداکار عمران عباس نے اپنی خوبصورت آواز میں معروف نعتیہ کلام قصیدہ بردہ شریف پیش کردیا۔ انسٹاگرام پر اداکار نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں قصیدہ بردہ شریف پڑھتے ہوئے دیکھا اور سنا جاسکتا ہے۔ عمران عباس نے اپنی پوسٹ کے ساتھ لکھا کہ رمضان المبارک کی 27 ویں شب جو مزید پڑھیں

آئمہ بیگ کا عیدالفطر کے موقع پر نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان

 لاہور: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے عید الفطر کے موقع پر اپنا نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں گلوکارہ نے مداحوں کو خوشخبری سنائی کہ ان کا نیا گانا ’لانگ ٹائم‘ 11 اپریل کو ریلیز کیا جائے گا۔ آئمہ بیگ نے لکھا کہ نیا گانا کافی عرصہ قبل تیار ہوگیا مزید پڑھیں

’مرزا پور‘ کے شائقین کو بڑا جھٹکا، ’منا بھیا‘ تیسرے سیزن کا حصہ نہیں ہوں گے

 ممبئی: بلاک بسٹر ویب سیریر ’مرزا پور‘ کے شائقین کیلئے بری خبر آگئی، اداکار دیویندو شرما ’منا بھیا‘ نئی سیزن کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ایک تازہ انٹرویو میں دیویندو شرما نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیسرے سیزن میں اپنا کردار دوبارہ نہیں کریں گے۔ اداکار کا کہنا تھا کہ ویب سیریز کے منفی کردار مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی کا مطالبہ: ہالی وڈ کے 100 سے زائد یہودی فن کاروں کے مذمتی خط پر دستخط

کراچی —  غزہ جنگ کو چھ ماہ مکمل ہو گئے ہیں اور حال ہی میں ہالی وڈ فن کاروں نے مذمتی خط پر دستخط کر کے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ لگ بھگ 150 سے زائد یہودی فن کاروں نے غزہ جنگ کے خلاف اپنا احتجاج ایک اوپن لیٹر کے ذریعے ریکارڈ کرایا۔ آسکر مزید پڑھیں

شادی کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے، زینب قیوم

  کراچی: پاکستانی اداکارہ زینب قیوم نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ شادی یا تنہائی کے متعلق سوچ کر اپنا وقت ضائع نہیں کرتیں کیوں کہ یہ تب ہی ہوگا جب قسمت میں لکھا ہوگا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ حنا خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ المکرمہ: بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنی والدہ کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ انسٹاگرام پر اپنے روحانی سفر کے متعلق مختلف ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے جذبات سے بھرپور پوسٹ بھی لکھی ہے۔ حنا خان نے لکھا کہ انہیں یقین نہیں تھا کہ وہ لیلۃ القدر جیسی بابرکت اور بڑی مزید پڑھیں