خواتین کو مکھیاں کہنے کے عدنان صدیقی کے بیان سے متفق ہوں، رابی پیرزادہ

  کراچی: سابق اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ خواتین کو مکھیاں کہنے کے بیان سے اتفاق کرتی ہوں۔ رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ تمام خواتین نہیں بلکہ کچھ خواتین ایسی ہوتی ہیں جن کی وجہ سے سب خواتین کو برا سمجھا جاتا ہے۔ خواتین اداکاروں اور گلوکاروں کے ساتھ چپک مزید پڑھیں

بالی ووڈ اسٹارز کے بچوں کی وجہ سے متعدد فلموں سے محروم ہوئی، کیرتی سنن

 ممبئی: اداکارہ کیرتی سنن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے اسٹار بچوں کے باعث متعدد کرداروں سے محروم ہوئی۔ بالی ووڈ اداکارہ کیرتی سنن نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کیرئیر کے ابتدائی دور میں مایوسی اور بے چینی کا سامنا کرنا پڑا۔ مجھے میں جتنا ٹیلنٹ ہے اس حساب سے مجھے کردار نہیں ملے۔ مزید پڑھیں

شوبز ستاروں نے عید کیسے منائی؛ تصاویر وائرل

عید خوشیوں کا تہوار ہیں، بچے ہوں یا بڑے، سب ہی میٹھی عید کو اپنے اپنے انداز سے مناتے ہیں اور اس خاص دن پر شوبز ستاروں کی چکا چوند دیکھنے کے لائق ہوتی ہے۔ عید کا چاند نظر آنے کا اعلان ہوتے ہی سوشل میڈیا شوبز ستاروں کے چاند رات مبارک کے پیغامات سے مزید پڑھیں

جویریہ سعود نے رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کی سعادت حاصل کرلی

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ سعود نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف کی سعادت حاصل کرلی۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے سفید عبایہ میں گلدستہ تھامے اپنے گھر والوں کے ساتھ چند تصاویر شیئر کی ہیں اور مداحوں کو اعتکاف کے حوالے سے آگاہ کیا۔ جویریہ سعود نے مداحوں کو عید مزید پڑھیں

عیدالفطر کے موقع پر شہزاد رائے نے انوکھی خواہش کا اظہار کردیا

 لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عید کے موقع پر منفرد خواہش کا اظہار کیا ہے۔ گلوکار نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں بوفے سے اپنی پلیٹ میں کھانا نکالتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ شہزاد رائے نے سفید رنگ کی شلوار قمیض پہنی ہوئی مزید پڑھیں

عید پر پاکستانی سنیما گھروں میں انٹرنیشنل فلموں کے سامنے صرف ’دغا باز دل‘

کراچی —  پاکستان میں عید کے تہوار کو سنیما کے لیے بزنس سیزن سمجھا جاتا رہا ہے۔ ملک کی تاریخ میں سب سے کامیاب فلمیں بھی عید کے موقعے پر ریلیز ہوتی آئیں۔ لیکن اس برس بڑی اسکرینز پر ہر طرف غیر ملکی فلمیں چھائی ہیں۔ اس بار عید الفطر کے موقعے پر پاکستانی سنیما مزید پڑھیں

‘پشپا 2 ‘ کے ٹیزر نے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ڈالے

 ممبئی: بھارت کی ساؤتھ فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے ‘الو ارجن’ کی مقبول ترین فلم ‘پُشپا’ کے سیکوئل ‘پُشپا 2′ کے ٹیزر نے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ڈالے۔ تامل اسٹار الو ارجن اور رشمیکا مندانا کی فلم ’پشپا 2 : دا رول ‘ نے ریلیز سے قبل ہی مقبولیت حاصل کرلی۔ پشپا 2 کے نئے مزید پڑھیں

رجنی کانت کی بیٹی ایشوریہ نے شادی کے 18 برس بعد شوہر سے طلاق لے لی

 چنئی: بھارتی کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی بیٹی پلے بیک گلوکارہ ایشوریہ نے شادی کے 18 برس بعد اپنے شوہر سے طلاق لے لی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار اور فلم پروڈیوسر دھنوش اور ایشوریہ نے باضابطہ طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ ایشوریہ رجنی کانت دو برس سے اپنے شوہر سے مزید پڑھیں

اکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز ملتوی

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ایکشن اور تھرلر فلم اب 11 اپریل کو دنیا بھر میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔ ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم کی شوٹنگ دنیا کے مختلف شہروں اور مزید پڑھیں

عید الفطر پر اسٹیج ڈراموں میں فحاشی پھیلانے والوں کی شامت آگئی

 لاہور: عید الفطر پر اسٹیج ڈراموں کی آڑ میں فحاشی پھیلانے والوں کی شامت آ گئی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب آرٹس کونسل نے باری تھیٹر سمیت لاہور اور قصور کے متعدد تھیٹرز کو عید الفطر پر ڈرامے پیش کرنے سے روک دیا۔ پنجاب آرٹس کونسل کی طرف سے جن تھیٹرز کے خلاف کارروائی کی گئی مزید پڑھیں