عید پر ریلیز ہونے والی واحد اردو فلم ‘دغا باز دل’ کیا شائقین کے معیار پر پورا اتر سکی؟

کراچی —  عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی واحد پاکستانی فلم ‘دغاباز دل’ نے باکس آفس پر اپنے مدِمقابل انٹرنیشنل فلموں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔ عید کے تینوں دنوں میں فلم نے ملک بھر سے مجموعی طور پر پانچ کروڑ دس لاکھ روپے کا بزنس کیا جو اس سال ریلیز ہونے والی تمام فلموں مزید پڑھیں

ڈانس کی ویڈیو سامنے آنے پر ملائیشین بیوٹی کوئن سے ٹائٹل واپس لے لیا گیا

کوالا لمپور: ملائیشیا کی بیوٹی کوئن کوتعطیلات کے دوران ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کی ویرو نکا تیرینسپ کو 2023 میں منعقد ہونے والے مقابلہ حسن میں بیوٹی کوئن کے اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ تھائی لینڈ میں تعطیل کے دوران ویرو کی ڈانس ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ان سے مزید پڑھیں

فلم کیلئے 32 کلو وزن کم کرکے جان خطرے میں ڈال دی، رندیپ ہودا کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ اداکار رندیپ ہودا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی نئی فلم ’سواتنتریا ویر سوارکر‘ کیلئے 32 کلو وزن کم کیا۔ 47 سالہ اداکار نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کا وزن بہت زیادہ کم ہوا تھا اور اس کی وجہ سے ان کی موت بھی ہوسکتی تھی۔ اداکار نے مزید پڑھیں

’پشپا2‘ سے ٹکراؤ کا خطرہ، اجے دیوگن کی فلم ’سنگھم آگین‘ کی ریلیز ملتوی

 ممبئی: ساؤتھ سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر ’پشپا‘ کے سیکوئیل سے ٹکراؤ سے بچنے کیلئے اجے دیوگن کی فلم ’سنگھم آگین‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔ روہت شیٹھی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کیلئے رواں برس 15 اگست کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ’سنگھم آگین‘ کی مزید پڑھیں

فیمینزم تحریک نے معاشرے کو تباہ کردیا ہے، نورا فتیحی

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ فیمینزم نے معاشرے کو تباہ کردیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ مرد اور خواتین کو معاشرے کو درست سمت میں چلانے کیلئے اپنے روایتی کردار ادا کرنے چاہئیں۔ نورا فتیحی کا مزید پڑھیں

تاپسی پنوں نے اپنی شادی تقریبات کو خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی

 ممبئی: بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں نے اپنی شادی کی تقریبات کو لوگوں سے خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی شادی اور ذاتی زندگی سے جڑے معاملات کو خفیہ رکھنا چاہتی ہیں۔ تاپسی پنوں کا کہنا تھا کہ وہ نہیں چاہتی کہ ان کی شادی کو سوشل مزید پڑھیں

او جے سمپسن جنہیں ڈریم ٹیم نے ‘ٹرائل آف دی سینچری’ سے بری کرایا

کراچی —  سترہ جون 1994 کو دنیا بھر کی نظریں چند لمحوں کے لیے لاس اینجلس کی سڑکوں پر ہونے والی ایک ایسی کار چیز پر مرکوز تھیں جس میں فٹ بالر اور مقبول اداکار او جے سمپسن سوار تھے۔ لیکن وہ اپنی سابقہ بیوی اور اس کے دوست کے قتل کے الزام میں بھی مزید پڑھیں

او جے سمپسن جنہیں ڈریم ٹیم نے ‘ٹرائل آف دی سینچری’ سے بری کرایا

کراچی —  سترہ جون 1994 کو دنیا بھر کی نظریں چند لمحوں کے لیے لاس اینجلس کی سڑکوں پر ہونے والی ایک ایسی کار چیز پر مرکوز تھیں جس میں فٹ بالر اور مقبول اداکار او جے سمپسن سوار تھے۔ لیکن وہ اپنی سابقہ بیوی اور اس کے دوست کے قتل کے الزام میں بھی مزید پڑھیں

صبا قمر نے مہندی سے ’’پیا‘‘ کے نام کا اشارہ دیدیا

پاکستان کی معروف خوبرو اداکارہ صبا قمر نے عید پر لگائی گئی مہندی سے اپنے ہونے والے ’’دلہے‘‘ کے حوالے سے نیا اشارہ فراہم کردیا۔ سماج رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ صبا قمر نے ایک مختصر ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے اپنی انگلیوں پر مہندی سے انگریزی میں اپنی انگلیوں پر Shanoo مزید پڑھیں