عامر خان نے بیٹوں کے ساتھ مداحوں کو مٹھائیاں کھلا کر عید منائی

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے بیٹوں کے ساتھ مداحوں کو مٹھائیاں کھلا کر عید منائی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر خان عید کے موقع پر اپنے دونوں بیٹوں جنید اور آزاد کے ساتھ ہیں۔ اس موقع پر اداکار اور ان کے بیٹوں نے سفید شلوار قمیض پہنے مزید پڑھیں

رض احمد نے غزہ مظالم پر عید کی خوشیوں کو ادھورا قرار دے دیا

  لندن: پاکستان نژاد برطانوی اداکار رض احمد نے عید کے موقع پر امت مسلمہ کو متحد ہونے کا پیغام دیا ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ پر اداکار نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ رواں برس فلسطین میں مظالم کی وجہ سے عید کی خوشیاں ادھوری رہ گئی ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی منت کی بالکونی سے مداحوں کو عید کی مبارکباد

 ممبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنے گھر منت کی بالکونی سے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی عید پر بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے ممبئی میں واقع گھر منت کے باہرعید کی مبارک باد دینے جمع ہوئے۔ شاہ رخ خان نے مزید پڑھیں

جھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیا سے اپنے تعلقات کا اعتراف کرلیا

 ممبئی: بالی وڈ کی ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ جھانوی کپور نے مشہور سیاسی خانوادے سے تعلق رکھنے شیکھر پہاڑیا کے ساتھ اپنے تعلقات کا اعتراف کرلیا۔ اداکارہ نے اپنے والد کی نئی فلم ’میدان‘ کی اسکریننگ کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ کے نام والا قیمتی نیکلس پہنا ہوا تھا۔ اس مزید پڑھیں

تنازعات کا شکار امریکی اداکار او جے سمپسن کینسر سے زندگی کی بازی ہار گئے

سان فرانسسكو: مختلف قانونی تنازعات کا شکار رہنے والے امریکی اداکار او جے سمپسن 76 برس کی عمر میں کینسر سے زندگی کی بازی ہار گئے۔ او جے سمپسن پر اپنی سابقہ بیوی اور اس کے بوائے فرینڈ کو قتل کرنے کا الزام تھا اور طویل قانونی جنگ کے بعد انہیں بے گناہ قرار دیا گیا مزید پڑھیں

سائرہ یوسف اور شرمیلا فاروقی کا مظلوم فلسطینیوں سے منفرد اظہار یکجہتی

  کراچی: پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف اور نامور سیاستدان شرمیلا فاروقی نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ منفرد انداز میں اظہار یکجہتی کیا ہے۔  سائرہ یوسف نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے ہتھیلی کی تصویر شیئر کی جس میں مہندی ڈیزائن کے ساتھ فلسطین کا لفظ لکھا ہوا ہے۔ اداکارہ نے ساتھ ہی قرآن کی ایک آیت بھی مزید پڑھیں

سلمان خان کے گھر کے باہر جمع ہونے والے مداحوں پر پولیس کا لاٹھی چارج

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر جمع ہونے والے مداحوں پر بھارتی پولیس نے لاٹھی چارج شروع کردیا۔ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی مداحوں کی تعداد میں کوئی کمی نہیں، ہر سال کی طرح اس سال بھی عید کے موقع پر اُن کے سیکڑوں مداح ان کی ایک جھلک دیکھنے مزید پڑھیں

اردن کے ولی عہد حسین اور شہزادی رجوا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع

عمان: اردن کے ولی عہد حسین اور شہزادی رجوا کے ہاں موسم گرما میں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ اردن کی شاہی ہاشمی عدالت نے بدھ کو اعلان میں کہا کہ شاہی عدالت اس موقع پر اپنے عالی شان بادشاہ عبداللہ دوم اور ملکہ رانیہ ال عبداللہ کو دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ بیان میں مزید پڑھیں

علی ظفر نے لیجنڈری عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کے ساتھ پہلا سرائیکی گانا ریلیز کردیا

 لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے لیجنڈری عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کے ساتھ اپنا پہلا سرائیکی گانا ریلیز کردیا۔ علی ظفر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے پہلے سرائیکی گانے ‘بالو بتیاں’ کی مختصر ویڈیو کلپ پوسٹ کی تھی اور مداحوں کو خبر دی تھی کہ عید کے موقع پر یہ گانا ریلیز مزید پڑھیں

ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے ٹریلر نے دھوم مچادی

 ممبئی: نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے ٹریلر نے دھوم مچادی۔  نیٹ فلکس کیلئے بھنسالی کی بنائی گئی ڈیبیو ویب سیریز یکم مئی کو ریلیز کی جائے گی اور مداح اس کا بے تابی سے انتظار کررہے ہیں۔ ٹریلر میں تقسیم برصغیر سے قبل زمانے کی منظر کشی مزید پڑھیں