ممبئی: ساؤتھ سپر اسٹار کمل ہاسن کی نئی فلم ’انڈین2‘ کی ریلیز کی نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ فلم میکرز کی طرف سے ایک نیا پوسٹر جاری کیا گیا ہے جس میں اداکار اپنے آئیکونک کردار ’سیناپتی‘ کے روپ میں نظر آئے۔ پوسٹر کے ساتھ اعلان کیا گیا ہے کہ نئی ایکشن ڈراما فلم ’انڈین 2‘ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
استاد اسد امانت علی خاں کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس بیت گئے
لاہور: نامور گلوکار استاد اسد امانت علی خاں کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس بیت گئے۔ اسد امانت علی خان نے 25 ستمبر 1955ء کو موسیقی کے ایک مشہور گھرانے پٹیالہ میں آنکھ کھولی، موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنے والد استاد امانت علی خاں سے حاصل کی، والد کی وفات کے بعد چچا استاد بڑے فتح علی مزید پڑھیں
فردین خان کی 14 سال بعد اداکاری کی دُنیا میں واپسی
ممبئی: ماضی میں بالی ووڈ کو مقبول فلمیں دینے والے معروف اداکار فردین خان نے بالآخر 14 سال بعد اداکاری کی دُنیا میں واپسی کرلی۔ فردین خان نے فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ سے اداکاری کی دنیا میں واپسی کی ہے، اداکاری کی واپسی کی خبر او ٹی ٹی پلیٹ مزید پڑھیں
نیمل خاور نے بھی ولاگنگ کی دُنیا میں قدم رکھ دیا
اسلام آباد: معروف پاکستانی اداکار حمزہ علی عباس کی اہلیہ و سابقہ اداکارہ نیمل خاور نے بھی یوٹیوب پر اپنا چینل بنا لیا۔ نیمل خاور نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ایک مختصر ویڈیو پوسٹ کی جس کے ایک فریم میں وہ خود جبکہ دوسرے فریم میں اُن کی بلی گھر کے لان میں کھیلتی مزید پڑھیں
امریکا میں غزہ مظاہرے کے دوران ہنگامہ کرنے پر مس اسرائیل کی درگت بن گئی
امریکی ریاست نیویارک میں اسرائیل مخالف احتجاج کے دوران شور شرابا کرنے اور خلل ڈالنے پر مس اسرائیل مشکل میں پڑگئیں۔ یروشلم پوسٹ کے مطابق مظاہرے میں شریک ایک شخص نے مس اسرائیل 2021 نو کوشوا کے چہرے پر مبینہ طور پر ڈنڈا دے مارا۔ نو کوشوا اور ان کے اسرائیل کے حامی دوستوں نے مزید پڑھیں
11 برس کی عمر میں والدین کو چھوڑ دیا، دلجیت دوسانج کا انکشاف
ممبئی: انڈیا کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور ادکار دلجیت دوسانج نے انکشاف کیا ہے کہ 11 برس کی عمر میں ہی ان کی اپنے والدین سے علیحدگی ہوگئی تھی۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے اپنے بچپن کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے والدین سے خفا تھے کیوں کہ انہیں بغیر ان مزید پڑھیں
عدنان صدیقی نے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی
کراچی: پاکستان کے سینیئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین اور مکھیوں کے موازنے سے متعلق اپنے حالیہ بیان پر معذرت کرتے ہوئے وضاحت پیش کردی۔ عدنان صدیقی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کی اسٹوری میں ایک نوٹ شیئر کیا، جس میں اُنہوں نے کہا کہ میں اپنے حالیہ بیان پر توجہ دینا چاہتا ہوں کہ میں نے مزید پڑھیں
درفشاں سلیم نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ مکرمہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ درفشاں سلیم نے رمضان کے بابرکت مہینے میں عُمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ درفشاں سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی حرمین شریفین کی ویڈیو بھی شیئر کی۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں حرم شریف میں زائرین کے جم غفیر مزید پڑھیں
بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خان
کراچی: پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت دیکھتے ہوئے بالی ووڈ خانز (شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان) نے اُن پر پابندی عائد کروائی۔ حال ہی میں نادیہ خان نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ جب فواد خان جیسے ہمارے مزید پڑھیں
آپ کی محبت نے مجھے مکمل کردیا، صبا قمر کی پوسٹ وائرل
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمر کی اپنے ‘مسٹری مین’ سے متعلق پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ 5 اپریل کو صبا قمر نے اپنی 40ویں سالگرہ منائی، اُنہوں نے اپنے ڈرامہ سیریل ‘پاگل خانہ’ کی کاسٹ اور ٹیم کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ صبا قمر مزید پڑھیں