پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے چلنے پھرنے کے لیے ’واکنگ اسٹک‘ کا استعمال شروع کردیا۔ حال ہی میں ماہرہ خان کی دوست نینا کاشف نے اداکارہ اور اُن کے شوہر سلیم کریم کی شادی کے اعزاز میں ایک پارٹی کا اہتمام کیا جس میں اداکارہ عائشہ عمر اور مومل مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
معروف بھارتی اداکار پڑوسی کو قتل اور تین افراد کو زخمی کرنے کے الزام میں گرفتار
اتر پردیش: بھارتی ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار بھوپندر سنگھ نے درختوں کی کٹائی کے تنازع پر فائرنگ کرکے اپنے پڑوسی کو قتل اور دیگر تین افراد کو شدید زخمی کردیا جس کے بعد اداکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ اداکار بھوپندر سنگھ اور اُن کے پڑوسی گردیپ سنگھ کے درمیان درختوں کی کٹائی پر جھگڑا ہوا مزید پڑھیں
“یہ ذہنی سکون کیلئے درست جگہ نہیں”؛ انجلینا جولی کا ہالی ووڈ چھوڑنے کا ارادہ
نیویارک: ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی نے کہا ہے کہ وہ اب ہالی ووڈ چھوڑنا چاہتی ہیں کیونکہ یہ ذہنی و جسمانی سکون کے لیے درست جگہ نہیں ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران اپنی اور بریڈ پٹ کی طلاق کے بارے مزید پڑھیں
سنی دیول نشے میں دھت مصروف سڑک پرنکل آئے، ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سنی دیول کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ مصروف سڑک پر غیر مستحکم انداز میں گھوم رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر سنی دیول کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ممبئی کی مصروف سڑک پر گھوم رہے ہیں، ویڈیو دیکھ مزید پڑھیں
ایکشن تھرلر فلم ‘انیمل’ میں سیف علی خان کا کردار کیا؟
بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کی ایکشن تھرلر فلم ‘انیمل’ سے متعلق یہ خبر سامنے آئی ہے کہ فلم کی شوٹنگ اداکار سیف علی خان کی حویلی میں ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ‘انیمل’ میں وجے سنگھ (رنبیر کپور) کے اہلخانہ یعنی انیل کپور، جس حویلی میں رہائش پذیر تھے وہ سیف علی خان کی ‘پٹودی پیلس’ مزید پڑھیں
جیا بچن میڈیا پر برس پڑیں، ویڈیو وائرل
ممبئی: میگا اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی پہلی فلم ‘دی آرچیز’ کے پریمیئر کے موقع پر بالی ووڈ کے سینیئر اداکار امیتابھ بچن کی اہلیہ و اداکارہ جیا بچن میڈیا کے نمائندوں پر برس پڑیں۔ گزشتہ روز ممبئی میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی پہلی فلم ‘دی آرچیز’ کا شاندار مزید پڑھیں
پروڈیوسر و اداکارہ نوشین مسعود انتقال کرگئیں
کراچی: پی ٹی وی کے ڈراموں سے شہرت کی بلندی پر پہنچنے والی اداکارہ، رائٹر و پروڈیوسر نوشین مسعود خالق حقیقی سے جا ملیں۔ نوشین مسعود پاکستانی ٹیلی ویژن کی مقبول اداکارہ اور میزبان تھیں۔ وہ کئی سالوں سے کینسر میں مبتلا تھیں۔ نوشین مسعود نے متعدد مشہور پاکستانی ڈراموں میں کام کیا جن میں مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی ’ڈنکی’ باکس آفس پر ڈنکا بجانے کے لیے تیار
بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کے لیے اب تک سال 2023 ایک کامیاب سال ثابت ہو رہا ہے۔ کیوں کہ سال کا اختتام وہ اپنی تیسری فلم ‘ڈنکی’ کے ساتھ کرنے جارہے ہیں جس کا ٹریلر منگل کی صبح ریلیز ہوتے ہی وائرل ہوگیا ہے۔ اکیس دسمبر 2023 کو ریلیز ہونے والی اس فلم مزید پڑھیں
کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو انتقال کر گئے
لاہور: نامور کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو لاہور میں انتقال کرگئے۔ گلوکاراستاد حسین بخش گلو طویل عرصے سے بیمار تھے۔ ان کی عمر 75 سال تھی۔ حسین بخش گلو کلاسیکی موسیقی کے مشہور شام چوراسی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ استاد حسین بخش گلو لاہور میں الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس سے وابستہ تھے۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا مزید پڑھیں
اینکر عروسہ خان کی اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق
لاہور: اینکر عروسہ خان نے ٹی وی ہوسٹ اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی۔ عروسہ خان سے سوشل میڈیا پر سوال و جواب سیشن میں ایک مداح نے پوچھا کہ آپ شادی شدہ ہیں یا غیرشادی شدہ تو انہوں نے جواب دیا کہ شادی شدہ جس پرفین نے انہیں شادی کی مبارک باد تو عروسہ مزید پڑھیں