ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی نئی فلم ’انیمل‘ کے ڈیلیٹ مناظر سوشل میڈیا پر لیک کردیئے گئے۔ یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی رنبیر کپور کی فلم ’انیمل‘ نے صرف تین دن میں پوری دنیا میں مجموعی طور پر 360 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا ہے۔ تین سو کروڑ کا سنگِ میل عبور کرکے ’انیمل‘ نے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ہریتھک روشن نے ایکشن فلم ’فائٹر‘ میں اپنے کردار کا پوسٹر جاری کردیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن نے اپنی نئی آنے والی ایکشن فلم ’فائٹر‘ میں اپنے کردار پر مشتمل پوسٹر جاری کردیا۔ انسٹاگرام پر فلم میں اپنے کردار کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اداکار نے اپنا تعارف ’اسکواڈرن لیڈر شمشیر پٹھانیا‘ کے نام سے کرایا ہے۔ یش راج پروڈکشن کے تحت ایکشن فلم کو بلاک مزید پڑھیں
اشنا شاہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، فسلطینیوں کیلئے خصوصی دعائیں
ریاض / مکہ مکرمہ: پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی اور انہوں نے خانہ کعبہ میں تمام مسلمانوں اور غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کیلئے خصوصی دعائیں مانگی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اور ایکس پر اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں حرم کعبہ کے اندر اپنے شوہر حمزہ مزید پڑھیں
اکشے کمار کی کامیڈی فلم ’ہاؤس فل 5‘ کی ریلیز ملتوی
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار کی کامیڈی فلم ’ہاؤس فل 5‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔ فلم میکرز کی طرف سے پہلے اعلان کیا گیا تھا کہ ’ہاؤس فل5‘ دیوالی 2024 میں ریلیز ہوگی لیکن اب اسے 6 جون 2025 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ اکشے کمار نے انسٹاگرام پر ریلیز کے ملتوی ہونے کا مزید پڑھیں
جب دیوآنند نے ‘اوم شانتی اوم’ میں مہمان اداکار کے طور پر آنے سے منع کیا
کراچی — آٹھ دہائیوں تک بالی وڈ پر راج کرنے والے دیو آنند کو اپنے مداحوں سے پچھڑے تو 12 برس بیت چکے ہیں لیکن ان کے لاتعداد ہٹ گانے اور فلموں نے آج بھی انہیں زندہ رکھا ہوا ہے۔ سن 1946 میں فلموں کی دنیا میں قدم رکھنے والے والے فن کار نے 2011 مزید پڑھیں
‘مختلف زبانوں میں کام کرنے کا شوق ہے، چاہتی ہوں کوئی کورین سیریز بھی کروں’
No media source currently available
عمران اشرف کی سابق اہلیہ کرن اشفاق دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول اداکارعمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق حسین ڈار دوسری باررشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ کرن اشفاق حسین نے گذشتہ روزصوبہ پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کی نمائندگی کرنے والے نوجوان سیاسی رہنما حمزہ علی چوہدری سے دوسری شادی کی۔ A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) A post مزید پڑھیں
“ہمارے نسیم شاہ سے دور رہو”؛ حریم کو وارننگ مل گئی
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین نے اُنہیں نسیم شاہ سے دور رہنے کی وارننگ دے دی۔ حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی جس میں وہ مختلف پھولوں سے تیار کردہ خوبصورت گلدستہ ہاتھ میں لیے کیمرے کے مزید پڑھیں
“انیمل” کی باکس آفس پردھوم، ایک دن میں 100 کروڑ سے زائد کا بزنس
ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ نے ریلیز کے پہلے دن 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’انیمل‘ گزشتہ روز بھارت سمیت دُنیا بھر میں ریلیز کی گئی تھی جس نے باکس آفس پر دھوم مچا مزید پڑھیں
کپل شرما اور سنیل گروور کے درمیان 6 سال بعد صلح
کراچی: معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما اور ساتھی اداکار سنیل گروور کے درمیان 6 سال بعد صلح ہوگئی۔ بھارت کے مشہور کامیڈی پروگرام ’’دی کپل شرما شو‘‘ کے میزبان کپل شرما اور ڈاکٹر گلاٹھی کا کرادار ادا کرنے والے ساتھی فنکار سنیل گروور کے مابین 6 سال بعد صلح ہوگئی ہے۔ دونوں اب نیٹ فلکس مزید پڑھیں