کراچی: پاکستانی سینما کیلئے 2023 کا سال عالمی سطح پر اپنی شناخت پیدا کرنے کا سال رہا اور متعدد پاکستانی فلموں کو مختلف عالمی ایوارڈ اور اعزازات سے نوازا گیا۔ ایوارڈ اور اعزازات کی یہ دوڑ ختم نہیں ہوئی اور اب پاکستانی فلمساز ضرار خان کی فلم ’ان فلیمز‘ اور سرمد کھوسٹ کی فلم ’کملی‘ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
شاہ رخ خان کی میگا فلم ’ڈنکی‘ کا نیا گانا ’نکلے تھے کبھی ہم گھر سے‘ جاری
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی میگا فلم ’ڈنکی‘ کا نیا گانا ’نکلے تھے کبھی ہم گھر سے‘ جاری کردیا گیا۔ ’ڈنکی‘ کے نئے گانے کو نامور گلوکار سونم نگم نے گایا ہے اور وہ اس سے قبل کنگ خان کے ساتھ متعدد سپر ہٹ گانے بالی وڈ انڈسٹری کو دے چکے ہیں۔ مزید پڑھیں
پاکستان کے نامور گائیک استاد بدر الزمان انتقال کر گئے
لاہور: پاکستان کے نامور گائیک استاد بدر الزمان انتقال کر گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق استاد بدر الزمان عرصہ دراز سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے، ان کی نماز جنازہ ٹاؤن شپ لاہور کے مقامی پارک میں ادا کی گئی جس میں فنکاروں سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ استاد بدرالزمان نےاپنے گائیکی مزید پڑھیں
پرابھاس کی میگا تھرلر فلم ’سالار‘ کے ٹریلر نے دھوم مچادی
ممبئی: سپر اسٹار پرابھاس کے مداحوں کا انتظار ختم ہوا، اداکار کی نئی میگا تھرلر فلم ’سالار‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ’سالار : سیزفائر1‘ کے تین منٹ 47 سیکنڈ کے ٹریلر میں پرابھاس اپنے شاندار ایکشن میں نظر آئے جس نے مداحوں کو پرجوش کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم دو پارٹ میں مزید پڑھیں
پاکستانی کرائم تھرلر فلم ’چکڑ‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا
کراچی: دریچے فلمز نے پاکستانی ناظرین کے لیے اپنی نئی فلم ’چکڑ‘ کا ٹریلر جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کرائم تھرلر جو ظہیرالدین کی ڈائریکٹورل ڈیبیو ہے، 22 دسمبر 2023 کو ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ ٹریلر لانچ کے موقع پر رائٹر اور ڈائریکٹر ظہیرالدین نے مزید پڑھیں
سال 2023؛ پاکستان میں سب سے زیادہ سنے جانے والے سنگرز کی فہرست جاری
دنیا بھر میں نغموں کو سننے کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی میوزک اسٹریمنگ سروس Spotify نے پاکستان میں سال 2023 کے دوران مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے ممتاز گلوکاروں کی عالمی فہرست جاری کردی جس میں پاکستانی گلوکار بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپاٹی فائی (Spotify) مزید پڑھیں
ہانیہ عامر کی نئی تصایر نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی
لندن: معروف ماڈل اور ابھرتی ہوئی اداکارہ ہانیہ عامر اس وقت لندن میں ہیں جہاں سے انھوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔ ہانیہ عامر نے پہلی بار مقبولیت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم Dubsmash سے شہرت حاصل کی تھی اور شوبز کی دنیا مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ مظلوم فلسطینیوں کے نام کردیا
ممبئی: بھارتی اداکارہ راجشری دیش پانڈے نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ مظلوم فلسطینیوں کے نام کردیا۔ راجشری دیش پانڈے کو ویب سیریز ’ٹرائل بائے فائر‘ میں جاندار پرفارمنس پر بہترین اداکاری کا او ٹی ٹی ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ایوارڈ وصول کرنے کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ وہ اس ایوارڈ کو مزید پڑھیں
رنبیر کپور میگا ایکشن تھرلر ’انیمل‘ کے ساتھ باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور اپنے میگا ایکشن تھرلر فلم ’انیمل‘ کے ساتھ باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار ہیں اور فلمی تجزیہ کاروں کے مطابق فلم اوپننگ ڈے پر 40 کروڑ کا شاندار بزنس کرسکتی ہے۔ فلم کا دورانیہ اگرچہ ساڑے تین گھنٹے پر محیط ہے لیکن تجزیہ کاروں کے مطابق باپ مزید پڑھیں
آرٹس کونسل کراچی میں چار روزہ سولہویں عالمی اردو کانفرنس کا رنگا رنگ آغاز
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ’سولہویں عالمی اردو کانفرنس‘ 2023 کا رنگا رنگ آغاز کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مہمانِ خصوصی نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کانفرنس کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں ادب و ثقافت کی نامور شخصیات افتخار عارف، زہرا نگاہ، کشور ناہید، مزید پڑھیں